profile-img
Shag_A

@Shag14_

🍁🪷کون کہتا ہے موت آئی تو مر جاوں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا🪷🍁
#فوج_ہماری_ریڈلائن 💕

calendar_today30-01-2018 10:28:47

233,8K Tweets

96,0K Followers

95,9K Following

Shag_A(@Shag14_) 's Twitter Profile Photo

جب تک پنجاب میں Shehbaz Sharif کی حکومت رہی پتنگ بازی پر پابندی پر بہت سختی سے عملدرآمد ہوتا رہا
ہر سال شوقینوں اور تاجروں کا پریشر بھی آتا رہا لیکن شہباز شریف اپنے موقف پر ڈٹے رہے ۔اب
Maryam Nawaz Sharif
کیا اس چیلنچ پر پوری اتر پائیں گی ؟
ہاں یا نہیں ؟
جواب دے کر آر ٹی کریں 🪷

account_circle