Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile
Shafiq Buneri

@shafiqbuneri76

Teaching on secondary level.Master in Urdu Literature & B-Ed.

ID: 712583279703158784

calendar_today23-03-2016 10:14:27

55,55K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

انتہائی تیز بارش شروع بونیر میں۔۔۔اور آسمانی بجلی کی چمک اتنی تیز ہے کہ چمک کے فورآ بعد گرجدار آواز آتی ہے، بہت خوف ہے یہاں کہ پھر کلاؤڈ برسٹ نہ ہو جائے۔ یا اللہ رحم۔۔۔۔🌧️🌧️🌧️🙏🙏🙏 #قومی_زبان

انتہائی تیز بارش شروع بونیر میں۔۔۔اور آسمانی بجلی کی چمک اتنی تیز ہے کہ چمک کے فورآ بعد گرجدار آواز آتی ہے، بہت خوف ہے یہاں کہ پھر کلاؤڈ برسٹ نہ ہو جائے۔
یا اللہ رحم۔۔۔۔🌧️🌧️🌧️🙏🙏🙏
#قومی_زبان
Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

میری بیٹی صباحت رحمان نے ایف ایس سی پارٹ ون (فرسٹ ائیر) میں 600 میں سے 453 مارکس لیکر اپنے کلاس میں 3rd پوزیشن حاصل کی ہے۔ #قومی_زبان

میری بیٹی صباحت رحمان نے ایف ایس سی پارٹ ون (فرسٹ ائیر) میں 600 میں سے 453 مارکس لیکر اپنے کلاس میں 3rd پوزیشن حاصل کی ہے۔
#قومی_زبان
Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

اس وقت یہاں ہمارے بونیر میں طوفانی بارش جاری ہے۔ یا اللہ رحم۔۔۔🤲🤲 #قومی_زبان

Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

بونیر میں گزشتہ رات تقریباً 11 بجے ہمارے گاؤں بگڑا کے مضافاتی ایریا گیرو میں ایک گھر پر آسمانی بجلی (کلاؤڈ برسٹ) گرا۔ جس میں اس بندے کا دو سالہ پوتا جانبحق اور خوتین سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ #قومی_زبان

Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

پیر اور منگل کی درمیانی شب ہمارے گاؤں بگڑا کے مضافات میں جو آسمانی بجلی گری تھی۔اور جس میں ایک ڈھائی سال کا بچہ جاں بحق اور خواتین زخمی ہوئی تھیں۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے اس بچے کی تعزیت میں گیا تھا۔دو جگہ آسمانی بجلی(کلاؤڈ برسٹ) گری ہے۔ #قومی_زبان

Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر پراکتیو رہنے کے بعد یہ احساس ہوا کہ یہاں کوئی کسی کا غم خوار اور دوست نہیں۔ہمارے ضلع بونیر میں جو تباہی ہوئی وہ مین سٹریم میڈیا کے ساتھ سوشل میڈیا کی زینت بھی بنی رہی۔میرے 1800 فالورز میں سے صرف چند دوستوں نے DM میں میری خیریت دریافت کی۔جن کا بے حد مشکور ہوں۔ #قومی_زبان

Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

بونیر میں ہمارے درہ گوکند میں کوٹ درہ میں ابھی ایک گھنٹہ پہلے ایک اور کلاؤڈ برسٹ۔۔۔ مگر شکر ہے اللہ کا کہ پانی زیادہ نہیں۔ #قومی_زبان

Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

ایکس پر موجود سعدیہ بہن نے بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی رقم بھیجی تھی، تو میں آج اس نیک مقصد کے لیے پیر بابا کے مضافاتی گاؤں مشوانئی گیا اور کوشش کی کہ امدادی رقم مستحق لوگوں تک پہنچاؤں ۔ SadiaPTI #قومی_زبان

Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

بونیر میں آسمان پر عجیب خوفناک نظارہ ہے۔ جنوب کی طرف آسمان بلکل صاف اور پورے چاند کی روشنی۔جںکہ شمال کی طرف سفید بادل اور اس میں مسلسل آسمانی بجلی کی چمک۔ لوگ خوفزدہ ہیں۔ #قومی_زبان

بونیر میں آسمان پر عجیب خوفناک نظارہ ہے۔ جنوب کی طرف آسمان بلکل صاف اور پورے چاند کی روشنی۔جںکہ شمال کی طرف سفید بادل اور اس میں مسلسل آسمانی بجلی کی چمک۔ لوگ خوفزدہ ہیں۔
#قومی_زبان
Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں مکئی🌽 سے علیحدہ کئے گئے دانے۔جسے ہم گھی اور نمک کے ساتھ توے پہ پکاتے ہیں۔ بہت لذیز ہوتے ہیں۔ پشتو میں ہم اسے "نینے" کہتے ہیں۔ #قومی_زبان

یہ ہیں  مکئی🌽 سے علیحدہ کئے گئے دانے۔جسے ہم گھی اور نمک کے ساتھ توے پہ پکاتے ہیں۔ بہت لذیز ہوتے ہیں۔ پشتو میں ہم اسے "نینے" کہتے ہیں۔
#قومی_زبان
Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

آئیے۔۔۔ مکئی 🌽 کے پانی کی دیگچی میں بوائل کئے ہوئے بھٹے کھائیں۔۔ #قومی_زبان

آئیے۔۔۔ مکئی 🌽 کے پانی کی دیگچی میں بوائل کئے ہوئے بھٹے کھائیں۔۔
#قومی_زبان
Shafiq Buneri (@shafiqbuneri76) 's Twitter Profile Photo

میں ایکس پہ موجود میرے چند بہن بھائیوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے بونیر سیلاب متاثرین کی مدد کی۔اور میرے ہاتھ لاکھوں روپے بھیج کر مجھ پہ اعتماد کیا۔اور میں نے متاثرین تک وہ مدد پہنچائی۔میں ان سب کا روز محشر ایک ایک روپے کا زمہ دار ہوں گا۔اللہ آپ سب کی مدد قبول کرے۔ #قومی_زبان