Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile
Shabir Ahmad khanday

@shabirk15100713

kuch nhii bas ek insaan hu...duniya ki kashmakash m...khud ko hi bhool gya hu mai.....

ID: 1496332636461023232

calendar_today23-02-2022 03:55:03

127 Tweet

289 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

رمضان وہ مقدس مہینہ ہے، جس میں گناہگاروں کے لیے مغفرت کا دربار سجایا جاتا ہے

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

مومن نفرت نہیں کرتا، محبت دیتا ہے بدلہ نہیں لیتا،احسان کرتا ہے مخلوق پر اعتبار نہیں کرتا، اللہ پر کرتا ہے۔

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

سکون کی تلاش دنیا میں ہر کسی کو ہے لیکن اللہ فرما رہے ہیں، سکون صرف میری(فرما برادری) یاد میں ہے۔

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئی چاہتا ہے،کوئی ایسا ہو، جو ہر حال میں ہمارا ساتھ دیں، غم اور خوشی میں،جب ہم اسے پکارے کہی بھی کبھی بھی تو وہ دوڑ کر چلا آئے،ایسا کوئی اپنا ہو، ایسا ہے ضرور ہے،وہ اللہ ہے، بس ہم ہی اس سے بے خبر ہے،پکار کر دیکھو، حاضر نہ پاؤ کہہ دینا

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

وقت کی مار بڑی عجیب ہوتی ہے ہمارا حقیقی مہربان اور محبت کرنے والا صرف ایک اللہ ہے،باقی کوئی بھی ہو،احسان اس لیے کرتا ہے،انہیں ہم سے کوئی غرض ہوتی ہے،بس اللہ بلا غرض کے ہم سے محبت کرتا اور احسان کرتا ہے

امارت اسلامیہ اردو (@islamicemiirate) 's Twitter Profile Photo

"قادیانی کافر ہیں۔ اسکو لکھیں تاکہ بروز قیامت آپکی انگلیاں آپکے حق میں گواہی دیں۔۔✍️

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

یقین جانو، نفع و نقصان، عزت و ذلت،خوشی و غمی، راحت و تکلیف،بے سکونی و سکون کا تعلق اللہ کی ذات کے ساتھ ہے،دنیا کی پھیلی ہوئی شکلوں کے ساتھ نہیں

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

تو بولو مرزا احمد قادیانی دجال، کذاب پر، بے انتہا لعنت و غضب ہو اللہ کا، جیسے اس سے پہلے جھوٹے لوگوں پر اللہ کی لعنت و غضب نازل ہوا

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

مرزا قادیانی، کافر ہے، اس کے کفر میں شک کرنے دلیل مانگنے والا بلا مبالغہ کافر ہے،اس کی اتباع کرنے والا بھی کافر ہے،قادیانیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا میل جول رکھنا،ان سے خرید و فروخت کرنا،ان سے طبعی علاج رکھنا حرام و ناجائز ہے

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

دین اسلام عین انسان کی فطرت کے مطابق ہے،بعض لوگ کہتے ہیں،اسلام میں زبردستی ہے،قرآن میں ہے،کہ دین میں کوئی زبردستی نہیں،یاد رہے،اسلام کو دل سے قبول کرنے سے ہی انسان مسلمان تسلیم کیا جاتا ہے،کیونکہ قبول کے معنی دل سے اللہ کے احکامات قبول کرنا،اور غیب کی خبریں،ان پر دل سے یقین رکھنا

Israr Hashmi (@hashmisrar) 's Twitter Profile Photo

क्या ख़बर थी ज़माना बदल जाएगा। ख़ैर भी शर के सांचे में ढल जाएगा।। बुगज़ व नफरत के शोले जो भड़का किये। मैं भी जल जाऊंगा तू भी जल जाएगा।। 🆂🅰🅻🅸🅼 @Aliaa_ansari زیــــــــــZ𝗮𝗶𝗻𝗮𝗯ـــــــــنب Naeem Khan ( نعیم خان) Akhtar Master @MD_Taj43260469 Mohammad Ali Sahil Haji Nizamuddin Abbasi Shabir Ahmad khanday

क्या ख़बर थी ज़माना बदल जाएगा।
ख़ैर भी शर के सांचे में ढल जाएगा।।
बुगज़ व नफरत के शोले जो भड़का किये।
मैं भी जल जाऊंगा तू भी जल जाएगा।।

@Aliaa_ansari
زیــــــــــZ𝗮𝗶𝗻𝗮𝗯ـــــــــنب
Naeem Khan ( نعیم خان)
Akhtar Master
@MD_Taj43260469
Mohammad Ali Sahil
Haji Nizamuddin Abbasi
Shabir Ahmad khanday
Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

جو مرزا قادیانی پر لعنت بھیجے گا، یقین کرو، میرے رب کی قسم اس کے گناہ اللہ معاف فرمائے گا، تو بولو مرزا قادیانی پر اللہ کی لعنت بے شمار

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

حضرت رسول اکرم محمد مصطفی، احمد مجتبیٰ ﷺ اللہ کے رسول ونبی اور آخری نبی و رسول ہے،آپ پر سارا دین مکمل سارے اخلاق مکمل،آپ ﷺ کے بعد نہ کوئی نبی نہ کوئی رسول ہے نہ آیا نہ ہی آئے گا،جو بھی آپ ﷺ کے بعد قیامت تک نبوت کا دعویٰ کرے گا،وہ کذاب،مرتد اور کافر ہے

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

جب تک امت مسلمہ اللہ کے حکموں و رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے والی نہیں بن جاتی، تب تک اللہ کی مدد کا آنا ناممکن ہے،لہذا الله کی طرف لوٹ آنے میں ہی ہماری یعنی مسلمانوں کی بھلائی و خیر ہے،اور انفرادی دعائیں مانگتے رہے،دعا سے حالات بدل دئیے جاتے ہیں

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

میرے اسلامی بھائیو،سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپلوڈ کرنے اور دیکھنے سے اور واویلا کرنے سے حالات نہیں بدلتے،حالات کا تعلق اعمال سے ہے،نیک اعمال کی برکت سے خیر اور اعمال بد کی نحوست سے شر وجود میں آتا ہے،کمی ہمارے ایمان و اعمال اور دعاؤں میں ہے۔

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

میرے بھائیو دنیا دن بہ دن آخرت کے قریب ہوتی جارہی ہے ایک دن میں اور آپ ایک بہت بڑے بادشاہ کے دربار میں پیش ہونے والے ہیں،جس کی زندگی دنیا میں اللہ کے حکموں کے مطابق گزری ہوگی،وہ وہاں کامیاب، اور جس کی زندگی خلاف گزری ہوگی وہ ناکام، رمضان کا مہینہ ہے اس کی قدر کیجئے.

Shabir Ahmad khanday (@shabirk15100713) 's Twitter Profile Photo

اللہ کو بندے کی نکلی دل سے آہ بہت زیادہ پسند ہے، بس اس وقت امید اللہ ہی پر ہو یہ سوچے اگر یہ کرتا وہ کرتا، صرف یہ دل سے نکلے بس اللہ ہی ہے۔