Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

@senatormushtaq

Ex Member Senate of #Pakistan,
@JIPOfficial #Politician.

Revolutionist, History, Geography, Physics, Hiking 🏞️

ID: 3273083665

linkhttp://www.jamaat.org calendar_today09-07-2015 14:06:41

5,5K Tweet

239,239K Followers

335 Following

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت پولیس امن دھرنا کے مطالبات۔ پولیس کو دہشتگردی کو کچلنے کیلئے مکمل اختیارات دیئے جائیں اور پولیس کے انتظامی اور آپریشنل امور میں مداخلت بند کیجائے ۔ فوج کو ضلع لکیمروت سے نکالا جائے اور پولیس کے تعاون کیلئے فرنٹیئر کور اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کی نفری فراہم کیجائے۔ پولیس

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت پولیس جوان اپنےحق کےلیےنکلے۔جو کام سیاسی جماعتوں سینیٹ/اسمبلیوں میں بیٹھے پارلیمنٹیرینزکاتھااس میں پہل لکی مروت پولیس نےکی۔انکی جرات وبہادری کوسلام۔ 22 سالوں میں 21 چھوٹے بڑے فوجی آپریشنز اور 8 معاہدوں سے امن نہیں آیا تو اب عوام چوکیدار سے پوچھیں گے۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

آج ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران حکومت کے سامنے پھر یہ مطالبات رکھے گئے کہ حکومتِ پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے ڈاکٹر عافیہ کے وکیل ڈاکٹر کلائیو اسمتھ کی رحم کی اپیل کی حمایت کرے۔Compassionate Grounds پر رہائی کی پٹیشن کیلئے کردار ادا

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

Thank you Clive, we really appreciate your efforts. They are always a ray of hope for us. I'm looking forward to meet with Aafia soon to raise her spirits in this difficult time & expedite the efforts for her repatriation to Pakistan. Aafia cries in desperation from behind the

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

کاش ہر مسلم حکمران سے، حکومت کے عہدیداروں سے عوام اسی طرح ہر مجلس میں، ہر راستے میں، ہر ملاقات میں پوچھے؟؟؟ان کو قابل مواخذہ بنائیں، اس مجرمانہ خاموشی اور دہشت گرد اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کے ایک سال سے جاری قتل عام میں خاموش سہولت کاری پر ان کا احتساب کریں۔ Save Gaza Campaign

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

حامد میر صاحب، پاکستان ہائی وے آف دی نارکاٹکس کہلاتا ہے،پاکستان کے راستے جو منشیات کی ٹریڈ ہوتی ہے اس کا حجم 80 ٹائم آف دی ڈیفنس بجٹ آف پاکستان ہے،تقریبآ ایک کڑوڑ منشیات کے عادی پاکستانی نوجوان 24 سے 39 سال کے ایج بریکٹ میں ہیں،ہمارے منشیات کے عادی نوجوانوں کی آبادی اقوام متحدہ

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہےآج پھر ایوان میں بولیاں لگیں گی،دھن دھونس،دھمکیوں، لالچ،جھوٹے وعدوں کےحربے آزمائےجائیں گے۔مدت ملازمت میں توسیع خواہ اس کیلئے کوئی بھی ڈرامہ کیاجائےکسی صورت ادارہ جاتی استحکام،ملکی مفاد میں نہیں،یہ میرٹ کاقتل ہوتاہے اور ریاستی اداروں کوسیاست زدہ کرنے کا باعث۔

سیوغزہ Save Gaza Campaign کے پلیٹ فارم سے غزہ میں جاری قتل عام کےایک سال پورا ہونےپر 7 اکتوبر بروز پیر اسلام آباد پریس کلب سے غزہ چوک(سابقہ ڈی چوک )تک طوفان الاقصی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا،عوام بالخصوص نوجوانوں،طلبہ و طالبات سےبھرپورشرکت کی درخواست ہے۔ Humaira Tayyaba Maria.B: Woman=Adult Human Female

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

بہت خوب ۔ ٹرانسجینڈر ازم ایک بہت بڑا خطرہ ہے اسلامی اقدار کیلئے، یہ مغرب کی ثقافتی دہشتگردی ہے،یہ ہمارے خاندانی نظام پر حملہ ہے، ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف میں نے پارلیمنٹ،فیڈرل شریعت کورٹ اور میڈیا و سوسائٹی میں یہ جنگ لڑی ہے اور جیتی ہے ،الحمدللہ، یہ ہمارے حکمرانوں کی مغربی غلامی

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

آج دنیا میں جمہوریت کا عالمی دن #intenationaldemocracyday منایا جارہاہے۔ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی حکومت،حکومتی اتحادی پارٹیاں ضمیروں کی خرید و فروخت کے ذریعے جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہےہیں۔

آج دنیا میں جمہوریت کا عالمی دن #intenationaldemocracyday منایا 
جارہاہے۔
جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی حکومت،حکومتی اتحادی پارٹیاں ضمیروں کی خرید و فروخت کے ذریعے جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہےہیں۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

میں عافیہ کی رہائی کے لئے 22ستمبرکےدھرنامیں شریک ہونگا،کیاآپ بھی شریک ہونگے؟عافیہ رہائی کیلئےغزہ چوگ(ڈی چوک)اسلام آبادمیں دھرناہوگا،مظلوم عافیہ کوجہنم کےگڑھےامریکی جیل سےنکالنےکیلئےحکمرانوں پر دباؤڈالئے،دھرنامیں آئیے #Dharna4Aafia Dr. Fowzia Siddiqui Team Aafia official AafiaMovement

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰 میں اپنے 6 سالہ دور کا آخری ایشو جو اٹھایا وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا ایشو تھا، عافیہ رہائی کیلئے 22 ستمبر دھرنا غزہ چوک،سابقہ ڈی چوک اسلام آباد ۔ #Dharna4Aafia Dr. Fowzia Siddiqui Team Aafia official AafiaMovement

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

یہ بات واضح ہے کہ آج کے پارلیمنٹ میں متعارف ہونے والا دستوری پیکج کا ماخذ،خالق راولپنڈی اور اسٹیبلشمنٹ ہے۔یہ دستوری پیکج نہ سیاسی جماعتوں کی اختراع ہے نہ ہی اس کا ماخذ پارلیمنٹ ہے۔یہ دستوری پیکج فوجی بارکوں کی عسکری لیبارٹری کی ٹیسٹ ٹیوب بی بی ہے۔ جو سیاسی جماعتیں کسی بھی دلیل

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کیلئے مشورہ، گزارش۔ اختر مینگل نے حکومتی دستوری پیکج کی حمایت کیلئے دو ووٹوں کے بدلے 2 ہزار جبری گمشدہ افراد کی رہائی کی شرط کی حمایت کرتا ہوں ،مجھے یقین ہے کہ حسب سابق یہ شرط حکومت کسی صورت قبول نہیں کرے گی،محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کیلئے

محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کیلئے مشورہ، گزارش۔
اختر مینگل نے حکومتی دستوری پیکج کی حمایت کیلئے دو ووٹوں کے بدلے 2 ہزار جبری گمشدہ افراد کی رہائی کی شرط کی حمایت کرتا ہوں ،مجھے یقین ہے کہ حسب سابق یہ شرط حکومت کسی صورت قبول نہیں کرے گی،محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کیلئے
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

خواجہ صاحب یہ درست نہیں ہے،اس سے راولپنڈی والوں کا ااستحقاق مجروح ہوگا، وہ طویل عرصہ سے لگے ہیں ان کا میرٹ بنتا ہے کہ عدلیہ سے پہلے عظیم تر قومی مفاد اور جب الوطنی کے تقاضے کی خاطر انکی رجسٹریشن پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن میں کرائی جائے۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کااجلاس بغیر دستوری پیکج ٹیبل کئےکل تک کیلئےملتوی کردیاگیا، آج بار بار اجلاس کےاوقات تبدیل کرکےاور آخرمیں اجلاس بغیر کسی بزبس کےملتوی کرکےثابت کیا گیاکہ پارلیمنٹ غیرجمہوری قوتوں کی لونڈی بنادی گئی ہے،پارلیمنٹ کو بےتوقیر کیاگیا،ٹیکس دہندگان کےٹیکس کےپیسےکاضیاع کیاگیا

قومی اسمبلی کااجلاس بغیر دستوری پیکج ٹیبل کئےکل تک کیلئےملتوی کردیاگیا، 
آج بار بار اجلاس کےاوقات تبدیل کرکےاور آخرمیں اجلاس بغیر کسی بزبس کےملتوی کرکےثابت کیا گیاکہ پارلیمنٹ غیرجمہوری قوتوں کی لونڈی بنادی گئی ہے،پارلیمنٹ کو بےتوقیر کیاگیا،ٹیکس دہندگان کےٹیکس کےپیسےکاضیاع کیاگیا
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

بہت خوب، ماشاءاللہ، بارک اللہ۔ باالکل ٹھیک کہا پارلیمان کی پیشانی پر کلمہ طیبہ اور فیصلے اور اقدامات اس کے خلاف۔ صرف دعوے کرنا کہ جیسے پرویز مشرف کرتا تھا کہ میرے لئے کعبے کا دروازہ کھولاگیا میں نے کعبے کی چھت پر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا،کعبے کی چھت پر تو ہر کوئی اللہ اکبر کا نعرہ

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

دستوری پیکج کا ایک 24 صفحات پر مشتمل مسودہ سوشل میڈیا پر گردش میں ہے میں نے ابھی ایک نظر اس پر ڈالی اگر یہ مسودہ مستند ہے تو چند گزارشات عرض ہیں کہ اگر حکومت واقعی عوام کو ریلیف دینے کی سوچ رہی ہے تو صرف اپنے سیاسی مقاصد کیلئے عدالتی نظام پر کیوں حملہ آور ہے ،کھل کر قومی مفاد