profile-img
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

@SenatorMushtaq

Ex Member Senate of #Pakistan,
@JIPOfficial #Politician.

Revolutionist, History, Geography, Physics, Hiking 🏞️

calendar_today09-07-2015 14:06:41

5,3K Tweets

220,3K Followers

317 Following

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

شرمناک۔
آج سینیٹ میں بلوچ لانگ مارچ پر ہونے والے تشدد، لانگ مارچ کے مطالبات اور رات ہونے والے اس ڈرانے ،دھمکانے اور لاؤڈ سپیکرز قبضہ میں لینے کے اس شرمناک واقعے پر بات کرنی کی کوشش کی لیکن چئیرمین نے اجازت نہیں دی،ہر صورت میں لانگ مارچ کا درد سینیٹ فلور پر بیان کرونگا۔ان شاءاللہ۔

account_circle