Senator Ahmed Khan (@senatorkhan) 's Twitter Profile
Senator Ahmed Khan

@senatorkhan

Senator from #Balochistan, Chairperson @SenatePakistan Standing Committee on Industries & Production

ID: 855181445404512257

linkhttp://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=920&catid=&subcatid=&cattitle= calendar_today20-04-2017 22:08:39

103 Tweet

1,1K Takipçi

75 Takip Edilen

Senator Ahmed Khan (@senatorkhan) 's Twitter Profile Photo

میں نے ان بچوں سے پوچھا تمہیں پتہ ہے تمہاری سرزمین سے گیس نکلتی ہے، کچھ دیر سوالیہ نظروں سے دیکھنے کے بعد انہوں نے مجھ سے کہا گیس کیا ہوتی ہے؟ میں کیا جواب دیتا؟

میں نے ان بچوں سے پوچھا تمہیں پتہ ہے تمہاری سرزمین سے گیس نکلتی ہے، کچھ دیر سوالیہ نظروں سے دیکھنے کے بعد انہوں نے مجھ سے کہا گیس کیا ہوتی ہے؟
میں کیا جواب دیتا؟
Senator Ahmed Khan (@senatorkhan) 's Twitter Profile Photo

Out of Total 2448 Schemes 2018 have been authorized 88% done. 223 PDWP meetings Done 163 Approved. 1561 DSC meetings Done 1478 App. Total PDWP & DSCs 92% Done 👍

Out of Total 2448 Schemes 2018 have been authorized 88% done.
223 PDWP meetings Done 163 Approved.
1561 DSC meetings Done 1478 App.
Total PDWP & DSCs  92% Done 👍
Senator Ahmed Khan (@senatorkhan) 's Twitter Profile Photo

ملتان کے ریلوے اسٹیشن پر سیکورٹی ایکسرسائز کے دوران پشتون ثقافتی لباس میں ملوث شخص کو بطور دہشتگرد دکھانے کی مذمت کرتے ہیں.

ایسی قوم کو وومن ڈے کی کیا ضرورت ہے جسے یہ بتایا گیا ہو کہ ماں کو روز دیکھنا حج کا ثواب بہن پر خرچ کرنا بہترین صدقہ بیٹی کی اچھی پرورش پر نبی کریم کا پڑوسی بیوی کو مسکرا کر دیکھنے سے رب راضی یہاں تو ہر روز وومن ڈے ہے #AuratMarch #WeRejectMeraJismMeriMarzi

Senator Ahmed Khan (@senatorkhan) 's Twitter Profile Photo

کرونا وائرس آئیگا یا نہیں؟ لیکن موت یقیناً آنے والی ھے لہذا بہترین ویکسین توبہ ھے اللہ ہم سب کو توبہ کی توفیق عطا فرمائے..آمیـــن

Senator Ahmed Khan (@senatorkhan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کریم کور کمانڈر جنرل سرفراز علی سمیت تمام افراد کا حامی و ناصر ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے ہیلی کاپٹر پر سوار تمام افراد محفوظ و سلامت ہوں۔ آمین

always remembered in Golden words, Allah pak bless them highest place in jannah. وطن کی مٹی تمہیں سلام کہتی ہے

آپ کی خدمات ہمارے لیے باعث فخر ہیں اللہ پاک آپ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین🥀