profile-img
Siddique Jan

@SdqJaan

Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion || 👉 https://t.co/BYDSllwJnS

calendar_today24-12-2012 10:23:56

91,8K Tweets

2,2M Followers

41,0K Following

Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

یہ ہمارا ظرف اور ہمارے لیڈر عمران خان کی تربیت ہے کہ ہم موقع دے رہے ہیں ،
ہم ملک کو بدنام نہیں کرنا چاہتے ،ورنہ جانتے ہیں کہ تم 9 مئی سے پہلے جو وارداتیں شروع کر چکے تھے ان میں تمہیں کامیابی نہیں ملی ،
عمران خان کا نظریہ رگوں میں دوڑتا ہے ،اس نظریے کو رگوں سے نکالنا آسان نہیں تھا

account_circle