Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile
Siddique Jan

@sdqjaan

Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion || 👉 linktr.ee/siddiquejaan

ID: 1032365862

linkhttp://bolnews.com/anchors/siddique-jaan/ calendar_today24-12-2012 10:23:56

97,97K Tweet

2,2M Takipçi

40,40K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ملک کے موجودہ حالات یہ ہیں کہ آئی ایم ایف پروگرام ابھی تک نہیں ہو رہا، جب عمران خان کی حکومت کا خاتمہ کیا گیا اور ریجیم چینج ہوا، تو بڑے دعوے کیے گئے تھے کہ چین، یو اے ای، اور سعودی عرب عمران خان سے ناراض ہیں، جبکہ شریف خاندان کے آنے پر یہ تینوں ممالک بڑی خوشی اور حمایت کا اظہار

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

صدیق جان کا انکشاف وکلاء تنظیموں کے کرتا دھرتاؤں کو لالچ دیا گیا ہے کہ تمام ہائیکورٹس میں قاضی فائز عیسیٰ جج بھرتی کرنے جا رہے ہیں لہذا آپ کے چیمبر کے وکلاء جج بھرتی ہوں گے آپ وکلا تحریک نہ چلائیں، وکلا کو بڑے بڑے لالچ اور پیسے دیے گئے ہیں اس لیے پاکستان میں وکلاء تحریک نہیں چل

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

پہلے استعفٰی کے بعد کی صورتحال، "ڈس گریسڈ " اسمبلی کے اختتام کا سفر شروع؟؟؟؟ youtu.be/Z60qwSR2oyE

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

6 جون کو نیب ترامیم کیس میں عمران خان نے 37 منٹ تک کیا دلائل دیے تھے ؟؟؟ چیف جسٹس کو کیسے آڑے ہاتھوں لیا تھا ؟؟؟ جسٹس اطہر من اللہ سے کیا مکالمہ ہوا تھا 👇

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن کتنی بہترین خبر سے شروع ہوا۔ اظہر مشوانی کے دونوں بھائی خیریت سے اپنے گھر واپس اگئے، اس خاندان کی طویل آزمائش کا سلسہ ختم ہوا اور اللہ نے اپنی رحمت نازل فرمائی۔ اظہر بہت بہت مبارک ہو، عمران خان کی رہائی کی خوشخبری بھی جلد ملے آمین ! Azhar Mashwani

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اظہر مشوانی کے دونوں مغوی بھائی 92 دن بعد واپس اپنے گھر پہنچ گئے۔ اللہ انکے خاندان کی تمام مشکلات آسان فرمائے ۔ آمین

Tahir Naseer (@tahirnaser) 's Twitter Profile Photo

1972 سے قائم فیض آباد کے مقام پر گورنمنٹ پہلوی ہائی سکول جس کی بلڈنگ کے اطراف ن لیگی کے مقامی رہنما نے قبضہ جما رکھا ہے سکول میں 152 طالبعلم زیر تعلیم ہیں بلڈنگ حالت خستہ حال اساتذہ بھی مفت کے مزے لے رہے ہیں لاکھوں روپے کرایہ ن لیگی قبضہ مافیا وصول کر رہا ہے کون ایکشن لیگا؟

M.UsmanButt (@usmanbuttjr) 's Twitter Profile Photo

ضلع منڈی بہاءالدین کی تحصیل ملکوال گاؤں میانہ گوندل سے تعلق رکھنے والا45 سالہ قمر امیر رانجھا اسلام آباد میں قتل۔ملزمان کی جانب سے پندرہ منٹ تک جدید اسلحے سے فائرنگ اور مقتول کا تعاقب کیا گیا۔افسوس کہ مختلف برانڈ کے باہر موجود سکیورٹی گارڈز نے بھی اس کی جان بچانے کی کوشش نہیں کی

Shahzad Paracha (@paracha247) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی اور ایف جی ای ایچ اے کے انضمام پر کمیٹی بنا دی

حکومت نے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی اور ایف جی ای ایچ اے کے انضمام پر کمیٹی بنا دی
Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی خاکسار نے خاکی وردی میں پاکستانی نوجوانوں کی شہادت پر اُن کے والدین اور دیگر لواحقین سے صدارتی ذمہ داریوں کے دوران ہمیشہ غم گساری کی ہے۔ اِس انسانی فرض کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے پچھلے دنوں بیلہ میں شہید ہونے والے بہادر

شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی

خاکسار  نے خاکی وردی میں پاکستانی نوجوانوں کی شہادت پر اُن کے والدین اور دیگر لواحقین سے صدارتی ذمہ داریوں کے دوران ہمیشہ غم گساری کی ہے۔

اِس انسانی فرض کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے پچھلے دنوں بیلہ میں شہید ہونے والے بہادر
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اظہر مشوانی کے والد صاحب کو بہت مبارکباد اظہر مشوانی نے کوئی ڈیل نہ کرکے ،کوئی کمپرومائز نہ کرکے وفا نبھائی ہے

Exact Press International (@exactpressintl) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان،17 ستمبر بروز منگل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت کا 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان،17 ستمبر بروز منگل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت اور آزاد وادی میں،،،خوبصورت احساس،،،دلکش موسم،،عمران ریاض خان بھائی کے ساتھ گزارے خوبصورت لمحات،،،

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

لندن پلان تکمیل کو پہنچ گیا ؟ عمران خان کے خلاف فیصلہ ،مگر۔۔۔۔؟؟؟👇 youtu.be/PmdcDzhPF2s

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

عجب نہیں کہ یہ دریا نظر کا دھوکا ہو عجب نہیں کہ کوئی راستہ نکل آئے۔۔۔۔۔ بادل ،بارش ،دریا،پہاڑ اور یادیں۔۔۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

تم اس کے پاس ہو جس کو تمہاری چاہ نہ تھی کہاں پہ پیاس تھی دریا کہاں بنایا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

اسوقت عمران خان کے نام پےقومی اسمبلی میں 93 ایم این ایز پنجاب اسمبلی میں 107 ایم پی ایز خیبرپختونخواہ اسمبلی میں 86 ایم پی ایز جیت کے بیٹھے ہیں ان میں وزراء مشیر دیگر عہدیدار بھی شامل سندھ بلوچستان کے الگ ہیں باقی سینٹر الگ مخصوص نشستوں والوں لسٹ الگ ٹکٹ ہولڈرز الگ اور جو فارم

اسوقت عمران خان کے نام پےقومی اسمبلی میں 93 ایم این ایز 
پنجاب اسمبلی میں 107 ایم پی ایز 
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں 86 ایم پی ایز جیت کے بیٹھے ہیں ان میں وزراء مشیر دیگر عہدیدار بھی شامل سندھ بلوچستان کے الگ ہیں باقی سینٹر الگ مخصوص نشستوں والوں لسٹ الگ ٹکٹ ہولڈرز الگ اور جو فارم