Ashfaq Ishaq Satti (@sattiashfaqe) 's Twitter Profile
Ashfaq Ishaq Satti

@sattiashfaqe

Broadcast journalist..(Anchor/Host) @arynewsofficial

ID: 959695579721994241

linkhttps://videos.arynews.tv/category/bakhabar-savera/ calendar_today03-02-2018 07:50:31

5,5K Tweet

3,3K Followers

785 Following

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ڈبل مزے، کمال کردیا سہیل احمد صاحب آپ نے،اس نوسر باز دانشور کو آئینہ دکھادیا۔

Ashfaq Ishaq Satti (@sattiashfaqe) 's Twitter Profile Photo

جب سے ہوش سنبھالا کراچی لہولہان ہی دیکھا ، اے ٹی ایم جاتے ہوئے کیا احتیا... youtu.be/sq7FeNZfKe8?si… via YouTube #Pakistan #karachi #karachilkillings

Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

آج ملتان سے ایک دوست کی فیملی اور بچے آئے ہوئے تھے۔ جو کچھ انہوں نے سینٹورس مال اسلام آباد کے اندر نوجوانوں کی حیران کن بدتمیزی اور ہلڑ بازی کی باتیں سنائیں تو یقین نہیں آیا یہ واقعی کسی جدید شہر کی باتیں سنا رہے ہیں۔کم از کم اسلام آباد تو ایسا نہ تھا۔ جس نوجوان بدتمیز ہجوم کا

Ashfaq Ishaq Satti (@sattiashfaqe) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ کے احکامات پر ایکسائز اور ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ گٹکا ماوا، مین پڑیاں، چورا سپاری، انڈین گٹکا، چرس، دیسی شراب برآمد۔ اس لعنت کے خاتمے میں سب کی بقا ہے ۔ #NarcoticsCrackdown #SindhGovernment

حکومت سندھ کے احکامات پر ایکسائز اور ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 
  گٹکا ماوا، مین پڑیاں، چورا سپاری، انڈین گٹکا، چرس، دیسی شراب برآمد۔
اس لعنت کے خاتمے میں سب کی بقا ہے ۔
#NarcoticsCrackdown #SindhGovernment
Awaz English (@awazenglish) 's Twitter Profile Photo

Sindh Government's Peoples Bus Service: A PPP Initiative for Public Transit Improvement #SindhGovt #PPP #PeoplesBusService #PinkBus #Karachi #ElectricBuses #HybridBus #AwazExpressway #LailaNisar #AwazEnglish BilawalBhuttoZardari Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa B Zardari PPP

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایسے ہی بدمعاشوں نے اس وقت گھیرا ہوا ہے۔ اب اس خاتون کو ہی دیکھ لیں جس نے ٹریفک وارڈن پر ہی گاڑی چڑھا دی۔x.com/shuglisam/stat…

Ashfaq Ishaq Satti (@sattiashfaqe) 's Twitter Profile Photo

منشیات کے خلاف سندھ حکومت کی مہم قابل ستائش ہے ، محلمہ کے اندر موجود کالی بھیڑوں کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئے تاکہ اطلاع رسانی کی روک تھام ہو سکے ۔

Ashfaq Ishaq Satti (@sattiashfaqe) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت جونیجو کو مبینہ ناقص کارکردگی کے بعد جب حکومت نے تبادلہ کیا تو موصوف نے الزامات لگائے کہ محکمے میں کرپشن چل رہی تھی تو بطور چیئرمین انہوں نے اپنے محکمے میں کرپشن کیوں نہیں ختم کی کسی کو گرفتار کیوں نہیں کیا، کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا ۔اب پچھتائے کیا ہوت ؟

Shoaib Jatt (@shoaib_jatt) 's Twitter Profile Photo

ماں میں سب ٹھیک کردوں گا میری ٹک ٹاکس بہت اچھی چل رہی ہیں آج موبائل مارکیٹ پر ٹک ٹاک بناؤں گا اور دھوم مچادوں گا ۔۔۔ یقیناً ایسا اس نوجوان نے گھر سے نکلتے ہوئے کہا ہوگا ۔۔۔ پھر سفاک گارڈ نے جنازہ گھر بھجوادیا 😥🥹😭😭

ماں میں سب ٹھیک کردوں گا میری ٹک ٹاکس بہت اچھی چل رہی ہیں آج موبائل مارکیٹ پر ٹک ٹاک بناؤں گا اور دھوم مچادوں گا ۔۔۔ یقیناً ایسا اس نوجوان نے گھر سے نکلتے ہوئے کہا ہوگا ۔۔۔ 
پھر سفاک گارڈ نے جنازہ گھر بھجوادیا 😥🥹😭😭
Ashfaq Ishaq Satti (@sattiashfaqe) 's Twitter Profile Photo

واقعی یہاں کا دستور ہی نرالا ہے ، انسان کا مرنا خبر نہیں ، انسان کے ساتھ کوئی بھی ظلم ہو رہا ہو ہم اسے معمول سمجھ کر گزر جائیں گے ، انسان اشرف المخلوقات ہے خدارا اس ظلم پر بھی آواز بلند کریں نوٹس لیں

Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨#BREAKING: #Islamabad’s session court allows appeals of former PM Imran Khan and his wife #BushraBibi in illegal marriage case and terminate their conviction.

🚨🚨#BREAKING: #Islamabad’s session court allows appeals of former PM <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> and his wife #BushraBibi in illegal marriage case and terminate their conviction.
Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

عدت کیس میں سزائیں واقعی ایک شرمناک کاروائی تھی، افضل مجوکا نے بہترین فیصلہ کرتے ہوئے سزائیں معطل کر کے رہائی کا حکم دیا ھے۔ اس کیس میں خاور مانیکا کا کردار البتہ ہمیشہ بدبودار رہے گا۔ اندازہ کیجئے کہ موصوف آخری دن تک سماعت ملتوی کرانے کے خواہاں رہے۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

آپ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ذات میں سے کئی کیڑے نکال سکتے ہیں لیکن عدت کیس میں ان دونوں کو 3 فروری کو سنائی جانے والی سزا نے دونوں کو مظلوم بنا دیا اور مخالفین بھی ان سے اظہار ہمدردی کرنے لگے جس کسی نے بھی ان دونوں کے خلاف خاور مانیکا کو استعمال کیا وہ تحریک انصاف کا محسن ہے

آپ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ذات میں سے کئی کیڑے نکال سکتے ہیں لیکن عدت کیس میں ان دونوں کو 3 فروری کو سنائی جانے والی سزا نے دونوں کو مظلوم بنا دیا اور مخالفین بھی ان سے اظہار ہمدردی کرنے لگے جس کسی نے بھی ان دونوں کے خلاف خاور مانیکا کو استعمال کیا وہ تحریک انصاف کا محسن ہے
Ashfaq Ishaq Satti (@sattiashfaqe) 's Twitter Profile Photo

یہ غربت یہ مہنگائی ، یہ ادویات یہ بجلی کے بل ۔۔ عوام کس سے مسیحائی کے خواہاں ہوں کون بنے گا ان کا غمگسار ؟ #hospital

Sultan Mohammed Zakaria (@smzakaria) 's Twitter Profile Photo

#BanglaSpring2024 The Bangladeshi people are taking over #SheikhHasina's residence. A historic moment as they reclaim the place from where illegal orders were made to murder them.

Dawn.com (@dawn_com) 's Twitter Profile Photo

BREAKING NEWS: Former military intelligence chief Faiz Hameed has been taken into military custody, the army’s media wing said on Monday. Follow this breaking news: dawn.com/news/1851818/f…

Ashfaq Ishaq Satti (@sattiashfaqe) 's Twitter Profile Photo

کارساز واقعہ ، دیت دینے کے بعد معاملہ ختم ، ملزمہ نتاشہ جلد آزاد ہو گی ۔ لواحقین کہتے ہیں کہ جان بوجھ کر نہیں مارا تھا واقعہ حادثہ تھا ، کوئی دبائو نہیں تھا