Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile
Wisdom Words

@satoristate

Seeker of truth, spreader of wisdom.

ID: 1924072980801527808

calendar_today18-05-2025 12:02:15

144 Tweet

131 Followers

116 Following

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے خود بھلے ہوں بےوفا لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں 🙂❤️‍🩹 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

وفادار لوگوں کو پیسہ سے عشق نہیں ہوتا۔۔وفاداد لوگوں کو دوسروں کے اخلاق،عزت،احترام سے عشق ہوتا ہے ❤‍🩹 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

اندھیری قبر خود ہی روشن کرنے کی تیاری کر آج زندہ روح سے کوئی وفا نہیں کرتا, کل مٹی کے ڈھیر پر کون دعا کرے گا💯😔 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

دل اتنا مضبوط تو ہونا چاہیے کہ اداسی اگر بے بس بھی کر رہی ہو تو کسی کی توجہ نہ مانگی جائے ❤️‍🩹🙂 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

🌿 جمعہ کے مبارک دن کی سنتیں 🌿 ✨ سورۃ الکہف کی تلاوت 🛁 پاکیزہ غسل 🌺 خوشبو کا استعمال 👕 صاف ستھرے کپڑے 🦷 مسواک کرنا 💖 درودِ پاک کی کثرت 🕌 خطبہ خاموشی سے سننا 🤲 خاص دعا کا اہتمام 💰 صدقہ دینا #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی گمنام زندگی تھی تو کتنا سکون تھا 🥲❤️‍🩹 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

تیری دنیا کے لوگ بہت بے خوف ہیں یارب کسی کا برا ایسے کرتے ہیں جیسے تو دیکھتا ہی نہیں🙂❤️‍🩹 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

بدلے ہیں انداز اُن کے کچھ اس انداز سے کے شاکر اب وہ بڑے انداز سے ہم کو نظر انداز کرتے ہیں🥺❤️‍🩹 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت مختصر ہے___!!🍂 رنجشیں رکھنے، نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں جتنا جی سکتے ہو، مسکرا کر جیو معاف کرو، محبت بانٹو، اور نیکی کماؤ کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی___! 🙂❤️‍🩹 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

محبت کی ڈوری اور وفاوں کے دھاگے اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں ہیں 🙂❤️‍🩹 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

ہــم نے مسلسـل وہ خــواب دیکھـا جـس کـی کـوئـی تعبیـر نہـیـں تھـــی 🥲❤️‍🩹 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے مگر میں نے خود کو اکثر اداس پایا ہے ❤️‍🩹 #اردو_زبان #اردو_شاعری

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

اور پھــر جــن ســے دل جــڑ جــائیــں؂_ پھــر ان کــے بغیــر دل کــہاں لگتـے ہیــں #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

ہمیں دیکھ کے جب انھوں نے منہ موڑ لیا اک تسلی سی ہوئی کہ چلو جانتے تو ہیں 🙂❤️‍🩹 #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

...... اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اپنے رب سے شروع کرنا کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر چاہنے کے قابل ہے....!!♥️ #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

انتظار اگر طویل ہو تو چلتا ہے پر انتظار اگر اک طرفہ ہو تو بُہت تکلیف دیتا ہے #اردو_زبان

Haban khan (@habankhan2091) 's Twitter Profile Photo

جو پلٹ کر نہ آئے، اس کا کیا انتظار کریں یک طرفہ راہ تو بس دل کو برباد کرتی ہے #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا سب سے بڑا سبق کیا سیکھا؟ ہر کسی پر بھروسا نہ کرو وقت سب سے قیمتی ہے اپنے سوا کوئی نہیں ہوتا محنت کبھی ضائع نہیں جاتی #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی دل تھک جاتا ہے، بنا کچھ کہے… بنا کچھ سنے نہ شکایت رہتی ہے، نہ امید باقی، بس خاموشی دل کا حصہ بن جاتی ہے لوگ پوچھتے ہیں، کیا ہوا؟ کاش… لفظ ہوتے سمجھانے کو #اردو_زبان

Wisdom Words (@satoristate) 's Twitter Profile Photo

یہاں اب کس کس کا اعتبار کیا جائے لوگ تو کلمہ پڑھ کر بھی دھوکہ دیتے ہیں .....💔🥲 #اردو_زبان