Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profileg
Sarfraz Ahmad

@Sarfraz74102419

M.Phil Scholar. 📚

ID:1242041958815629312

calendar_today23-03-2020 10:54:42

147 Tweets

661 Followers

543 Following

Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

ملنا ایک شروعات ہے۔ ساتھ رہنا سفر ہے۔ ہمیشہ ساتھ نبھانا کامیابی ہے...
صوفی جمیل

ملنا ایک شروعات ہے۔ ساتھ رہنا سفر ہے۔ ہمیشہ ساتھ نبھانا کامیابی ہے... صوفی جمیل
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

سولہویں صدی میں اٹلی کے مشہور سائنس دان گلیلیو نے بتایا کہ بھاری اور ہلکی چیزیں ایک ہی رفتار سے گرتی ہیں۔ یعنی ان پر کشش ثقل ایک ہی طرح اثر کرتی ہے، تاہم ہوا کی مزاحمت (Resistance) کے باعث ہم انھیں مختلف وقفوں سے زمین پر گرتا ہوا دیکھتے ہیں۔

account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گوجرخان کے بچے نے انڈین کو صرف تیس اینڈ سیکنڈ میں ناک آوٹ کردیا ۔گوجرخان کے ساتھ پورے پاکستان کا نام روشن کیا
Pakistan emerged victorious against India with a 2-1 win in the Karate Combat 45 event defeating Rana Singh in the final

ہمارے گوجرخان کے بچے نے انڈین کو صرف تیس اینڈ سیکنڈ میں ناک آوٹ کردیا ۔گوجرخان کے ساتھ پورے پاکستان کا نام روشن کیا Pakistan emerged victorious against India with a 2-1 win in the Karate Combat 45 event defeating Rana Singh in the final #Pakistan #KarateCombat #India #UAE
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

مجھے ہر اس شخص سے محبت ہے جو ظالم کے خلاف مظلوم کے حق کے لیے لڑے خواہ وہ کسی بھی نسل ،رنگ یا مذہب سے ہو
چی گویرا 🚩

مجھے ہر اس شخص سے محبت ہے جو ظالم کے خلاف مظلوم کے حق کے لیے لڑے خواہ وہ کسی بھی نسل ،رنگ یا مذہب سے ہو چی گویرا 🚩 #leader #Guvara #RevolutionNow
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس ایک دوسرے کا راستہ آسان کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔
- مصطفیٰ محمود

ہمارے پاس ایک دوسرے کا راستہ آسان کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ - مصطفیٰ محمود
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ بچہ رہتا ہے۔ اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ اسپیشل بورڈ نصب کیا ہے تاکہ گاڑیوں کو یہاں سے گزرنے میں تنبیہہ رہے کہ اگر بچہ یہاں باہر نظر آئے تو اسے ہارن سنائی نہیں دے گا۔ ریاست ماں کی طرح ایسے ہوتی ہے !!

“A reader lives a thousand lives before he dies. The man who never reads lives only one.”
George R.R. Martin

“A reader lives a thousand lives before he dies. The man who never reads lives only one.” George R.R. Martin
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

'انسان کوئی مخصوص وجود نہیں ہے، بلکہ ایک مسلسل پرعزم ہستی ہے۔ طاقت کی خواہش انسان کا نچوڑ ہے۔ زندگی ایک مسلسل جدوجہد ہے، اور ہم اپنی اقدار اور اعمال کے ذریعے اپنی زندگی کے معنی چنتے ہیں۔'
- نطشے

'انسان کوئی مخصوص وجود نہیں ہے، بلکہ ایک مسلسل پرعزم ہستی ہے۔ طاقت کی خواہش انسان کا نچوڑ ہے۔ زندگی ایک مسلسل جدوجہد ہے، اور ہم اپنی اقدار اور اعمال کے ذریعے اپنی زندگی کے معنی چنتے ہیں۔' - نطشے #Friedrich #Nietzsche
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

اچھا دوست، اچھی کتابیں اور ایک ٹھنڈا ضمیر، یہ ایک مثالی زندگی ہے
مارک ٹوئن

اچھا دوست، اچھی کتابیں اور ایک ٹھنڈا ضمیر، یہ ایک مثالی زندگی ہے مارک ٹوئن
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

میں ایک دن اپنی خوشی کو بڑھا چڑھا کر پیش کروں گا، اور ان دنوں کا بدلہ لوں گا جنہوں نے مجھے اداس کیا۔
۔چی گویرا

میں ایک دن اپنی خوشی کو بڑھا چڑھا کر پیش کروں گا، اور ان دنوں کا بدلہ لوں گا جنہوں نے مجھے اداس کیا۔ ۔چی گویرا
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

محبت کتنی مختصر ہے اور بھول جانا کتنا طویل ہے۔
۔پابلو نیرودا. ✨💛

محبت کتنی مختصر ہے اور بھول جانا کتنا طویل ہے۔ ۔پابلو نیرودا. ✨💛
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

' شادی انتظار کر سکتی ہے، تعلیم نہیں
جس معاشرے کی عورتیں اَن پڑھ ہوں اس میں کامیابی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ '
خالد حسینی

' شادی انتظار کر سکتی ہے، تعلیم نہیں جس معاشرے کی عورتیں اَن پڑھ ہوں اس میں کامیابی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ' خالد حسینی
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی آپ کے دماغ میں سچ نہیں ڈالے گا، یہ وہ چیز ہے جو آپ کو خود ہی دریافت کرنی ہوگی۔
۔نوم چومسکی

کوئی بھی آپ کے دماغ میں سچ نہیں ڈالے گا، یہ وہ چیز ہے جو آپ کو خود ہی دریافت کرنی ہوگی۔ ۔نوم چومسکی
account_circle
Sarfraz Ahmad(@Sarfraz74102419) 's Twitter Profile Photo

'جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے'۔
ایک فرانسیسی ناول سے ترجمہ شدہ اقتباس۔

'جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے'۔ ایک فرانسیسی ناول سے ترجمہ شدہ اقتباس۔
account_circle