سوشل میڈیا پرپابندی مسائل کا حل نہیں ہوتی مگریہ بات وہاں قابل قبول ہوتی ہےجہاں حکومتیں بجاۓضمیرفروش ہونے کےعوام کےحق میں ہو۔
پاکستان میں بےوقعت پارلیمنٹ اسلام کےخلاف سازشوں کی آماجگاہ ہےاور ان سازشوں
کی جڑیں بہت گہری اورپیچیدہ ہیں مگرحل صرف دین کانفاذہے۔
#Why_Restrictions_On_TLP
*تحریک لبیک پاکستان ضلع شرقی کے زیر اہتمام مین نمائش چورنگی پر لگائے جانے والی،*
*مرکزی استقبالیہ کیمپ بسلسلہ جشن ولادت خاتم النبیین ﷺ کے انتہائی شاندار مناظر
#Why_Restrictions_On_TLP
#ملنگ_قبیلہ
کل لوئر ٹوپہ مری میں ایک عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس ہونے جا رہی ہے تمام احباب کو شرکت کی دعوت
#Why_Restrictions_On_TLP
#TLP_Promotion
ہم پر وداع کی وادی سے چودھویں کا چاند طلوع ہوا
اور جب ہم اللّٰہ سے دعا مانگیں تو ہم پر (آپﷺ کی آمد ) کا شکر واجب ہے
اے بہترین داعی !! مرحبا
تمام اہل اسلام کو جشن ولادتِ نبی الملاحم ﷺ خاتم النبیین ﷺ بہت بہت مبارک ہو!!
#جشن_عید_میلادالنبیﷺ
#TLP_Promotion
تاریخ اگر ڈھونڈنے گی ثانی محمد🥰
ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا😍
بس میرے نبی لاجواب ہیں میرے نبی لاجواب ہیں😍🥰
💕صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕
#TLP_Promotion
#جشن_عید_میلادالنبیﷺ
اگر اس دفعہ ابابیل مددکوآے توبجاے اسرائیل پر حملے کے وہ ان سب بزدل اسلامی ممالک پرحملہ کریں گے
نقشے میں دیکھیں اسرائیل ایک چھوٹےسےپیلے رنگ کےدائرےمیں ہےباقی اردگردسب اسلامی ممالک ہیں پھربھی اسرائیل کی بجاے
مسلمان دعاوں میں ابابیل سےمددمانگ رہے ہیں
#TLP_Promotion