Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile
Sardar Tayyab Haider

@sardartayyabpti

President Pakistan Tehreek-e-Insaf Youth Wing (North Punjab) | Lawyer

ID: 1241472382289825794

calendar_today21-03-2020 21:11:08

6,6K Tweet

19,19K Followers

341 Following

Usman Saeed Basra (@usmansaeedbasra) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تحریک کی روح ہے ۔۔۔ مجھے ہے حکم آذاں لا الٰہ الا اللہ ۔۔۔۔ اعجاز چوہدری کی آواز میں میں یہ روح پرور پیغام دلوں میں گھر کر چکا وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے ہو

Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کی جب جلسہ میں ڈاکومینٹری چلی تو ہر آنکھ ہی نم تھی لیکنSenator Azam Khan Swati حد سے زیادہ رو رہے تھے۔۔ پھر انہوں نے مجھے کہا میں تقریر نہیں کر رہا تھا لیکن میں نے عمران خان کیلئے دعا کرنی ہے اور پھر انہوں نے دعا کروائی اللّٰہ پاک وہ سب دعائیں قبول فرمائے آمین

Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

یہ نہ تو عدالتوں میں پیش ہو سکتے ہیں اور نہ ہی انکو میڈیا تک رسائی حاصل ہے ایک سال سے زائد عرصہ سے یہ کس حال میں ہیں کسے معلوم ان ہیروز کو جانئیے انکو پہنچائیے ان کی قربانیوں کا اعتراف کیجئے اور انکو دعاؤں میں یاد رکھئیے

یہ نہ تو عدالتوں میں پیش ہو سکتے ہیں اور نہ ہی انکو میڈیا تک رسائی حاصل ہے
ایک سال سے زائد عرصہ سے یہ کس حال میں ہیں کسے معلوم 

ان ہیروز کو جانئیے انکو پہنچائیے ان کی قربانیوں کا اعتراف کیجئے اور انکو دعاؤں میں یاد رکھئیے
Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

اس مردہ، فرسودہ اور غلام میڈیا کا بائیکاٹ کریں کسی چینل پہ بھی جا کر بیٹھنے اور انکے پروگرمز کو ریٹنگ دینے کی ضرورت نہیں سوشل میڈیا پہ کسی میڈیا کی کسی پوسٹ کو لائکس دینے سے گریز کریں اور اگر کوئی میڈیا ہاؤس سوشل میڈیا پہ ہمارا مواد لگائے سیدھی سٹرائک بھیجو انکی ریٹنگ انکا سارا

Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

وہ میڈیا جو عمران خان کی تصویر نشر کرنے سے قاصر کہتا ہے ہم آزاد ہیں اور چاہتا ہے اسکا احترام کیا جائے #بائیکاٹ_نیوز_چینل تحریکی بھائیوں سے گزارش ہے ٹاک شوز پہ جانا بند کریں فائدہ اس ٹاک شو کا جسے دکھانے کیلئے آپکو کلپ سوشل میڈیا پہ لگانا پڑے ڈائرکٹ سوشل میڈیا پہ بات کر لیاکریں

Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَ ذُرِّيَّتِهِ ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ ، وَ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ أَزْوَاجِهِ وَ ذُرِّيَّتِهِ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

وہ محبت ہی کیا جس میں ڈیمانڈز ہوں۔۔۔۔! حلقے نے ووٹ عمران خان سے وفا نبھانے کا دیا تھا یہی انکا حق ہے اور اس فرض کو نبھانا آپ پر لازم سیاسی جماعتوں میں آپس کے اختلافات ہوتے ہیں اسکا مطلب یہ نہیں کہ مشکل وقت میں ان اختلافات کی بنیاد پر ڈیمانڈز رکھ دی جائیں تنظیمی سیاست کا شوق

Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

آج یہ دیکھنا ہے کہ”بد نیتی پر مبنی قانون سازی جسکا مقصد فرد واحد یا ایک گروہ کو فائدہ پہنچانا ہے“ اسکو پارلیمان رد کر کہ اپنا وقار بلند کرتا ہے یا پھر نمبرز پورے نہ ہونے کے باوجود اور قانون سازی کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کر کہ ہمیشہ کیلئے اپنے ماتھے پہ کلنک کا ٹیکہ لگاتا ہے

Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھنا ۔۔۔۔! جعلی حکومت کے پاس صرف 211 جعلی سیٹیں ہیں اور آئینی ترمیم کیلئے 224 درکار ہیں

Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم کی تصویر کے سامنے بیٹھ کر ایمان اتحاد اور تنظیم کی دھجیاں بکھیرتے اور اقبال کے خوابوں کو چکنا چور کرتے ہوئےسسلین مافیا۔۔۔۔!

قائد اعظم کی تصویر کے سامنے بیٹھ کر ایمان اتحاد اور تنظیم کی دھجیاں بکھیرتے اور اقبال کے خوابوں کو چکنا چور کرتے ہوئےسسلین مافیا۔۔۔۔!
Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

وہ جیل میں بیٹھا ہے اور سارے چور لٹیرے ڈاکو اکھٹے ہو کر اسے گِرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔۔ لیکن جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چھکے ۔۔۔ عمران خان زندہ باد ❤️

Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ بلاشبہ اللّٰہ عزوجل کی سب سے عظیم نعمت حضور صلی اللّٰہ و تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کی ذات مقدسہ ہے الله تعالیٰ کے فضل اور اُس کی نعمتوں کا شکر بجا لانے کا ایک مقبولِ عام طریقہ خوشی و مسرت کا اِعلانیہ اظہار ہے۔ میلادِ مصطفیٰ ﷺ سے بڑی نعمتِ عظمٰی اور کیا ہو

#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ 

بلاشبہ اللّٰہ عزوجل کی سب سے عظیم نعمت حضور صلی اللّٰہ و تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کی ذات مقدسہ ہے 

الله تعالیٰ کے فضل اور اُس کی نعمتوں کا شکر بجا لانے کا ایک مقبولِ عام طریقہ خوشی و مسرت کا اِعلانیہ اظہار ہے۔ میلادِ مصطفیٰ ﷺ سے بڑی نعمتِ عظمٰی اور کیا ہو
Sardar Tayyab Haider (@sardartayyabpti) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ ۔۔۔۔۔۔ !@umer_sultan کی واپسی اور عمران خان سے محبت پہلے سے بھی زیادہ، وہی جذبہ وہی لگن وہی نظریہ ۔۔۔۔۔