™میاں سربلند ہنجراء (@sarbulandmian) 's Twitter Profile
™میاں سربلند ہنجراء

@sarbulandmian

مجھے ہے حکم اذاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا اله الا اللہ

ID: 1176212067226984449

calendar_today23-09-2019 19:09:58

58,58K Tweet

15,15K Followers

8,8K Following

™میاں سربلند ہنجراء (@sarbulandmian) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تعالٰی آپ کے والدین کو صحت وسلامتی عطا فرمائے اور آپ کو اسی طرح ان کا فرمانبردار اور اطاعت گزار رکھے آمین ثم آمین 🙏🤲♥

™میاں سربلند ہنجراء (@sarbulandmian) 's Twitter Profile Photo

سب سے خطرناک نشہ کسی انسان کا نشہ ہے جو خریدا بھی نہیں جاسکتا اور جس کے بغیر رہا بھی نہیں جاسکتا...💕

سب سے خطرناک نشہ کسی انسان کا نشہ ہے 
جو خریدا بھی نہیں جاسکتا 
اور جس کے بغیر رہا بھی نہیں جاسکتا...💕
™میاں سربلند ہنجراء (@sarbulandmian) 's Twitter Profile Photo

"یہ دنیا حسد سے لبریز ہے" تو پھر بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ "مسکراؤ😊 اور مسکراؤ😊! شب بخیر

™میاں سربلند ہنجراء (@sarbulandmian) 's Twitter Profile Photo

:اس نے مجھ سے پوچھا: تم نے مجھے کیوں منتخب کیا میں نے اس کو جواب دیا تاکہ میں اپنے لیے پرفیوم نہ خریدوں اپنی کافی کے لیے چینی نہیں ، اپنے گلدان کے لیے گلاب نہیں❤️

:اس نے مجھ سے پوچھا:
تم نے مجھے کیوں منتخب کیا
میں نے اس کو جواب دیا
تاکہ میں اپنے لیے پرفیوم نہ خریدوں اپنی کافی کے لیے چینی نہیں ، اپنے گلدان کے لیے گلاب نہیں❤️
™میاں سربلند ہنجراء (@sarbulandmian) 's Twitter Profile Photo

اس کا حسن! قدیم بغداد سا ہے جیسے دجلہ پر شام اتر رہی ہو حسین ترین مخمور سا سرد اداسی میں ڈوبا۔۔۔۔۔!!🍁✨💞

اس کا حسن!

قدیم بغداد سا ہے 

جیسے دجلہ پر شام اتر رہی ہو

حسین ترین مخمور سا

سرد  اداسی میں ڈوبا۔۔۔۔۔!!🍁✨💞
™میاں سربلند ہنجراء (@sarbulandmian) 's Twitter Profile Photo

بظاہر بوجھ ہیں لیکن ہمیں سامان میں رکھ لو کسی بھی موڑ پر جاکر سفر میں تھک کے جب پائوں تمہارے لڑکھڑائیں گے وہاں ہم کام آئیں گے شب بخیر💞

™میاں سربلند ہنجراء (@sarbulandmian) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دِن کی ابتدا اِس *دُعا* کے ساتھ کہ آپ سلامت رہیں اور اللہ تعالیٰ آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپکا نگہبان اور مددگار ہو۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یا رب العالمین💞

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر  
 دِن کی ابتدا اِس *دُعا* کے ساتھ کہ آپ سلامت رہیں اور اللہ تعالیٰ آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپکا 
نگہبان اور مددگار ہو۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یا رب العالمین💞
™میاں سربلند ہنجراء (@sarbulandmian) 's Twitter Profile Photo

وہ تو وہ ہے یار اُس کی تصویر کو بھی جس دن چھو لیں ہاتھ مہکتے رہتے ہیں !❤️ "محبوب کے رخسار کا بوسہ ایک ایسا قدرتی شفا خانہ ہے جس میں دل کے سکون سے لے کر جسم کی سو بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔"

وہ تو وہ ہے یار اُس کی تصویر کو بھی
 جس دن چھو لیں ہاتھ مہکتے رہتے ہیں !❤️

"محبوب کے رخسار کا بوسہ ایک ایسا قدرتی شفا خانہ ہے جس میں دل کے سکون سے لے کر جسم کی سو بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔"