اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile
اہل ذوق

@saqii24

شعر و شاعری کا شوق

ID: 1539948411880968196

calendar_today23-06-2022 12:28:25

32,32K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم!!!! صبح بخیر اچھے لوگوں 😊 کچھ سجدے معمول سے زیادہ طویل ہوتے ہیں اور ان سجدوں کی شدت بس اللّٰہ ہی جانتا ہے۔۔۔۔💕✨

اسلام علیکم!!!!
صبح بخیر اچھے لوگوں 😊 
کچھ سجدے معمول سے زیادہ طویل ہوتے ہیں
اور ان سجدوں کی شدت بس اللّٰہ ہی جانتا ہے۔۔۔۔💕✨
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

ملتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگ کرتے رہو ہماری زیارت کبھی کبھی Good morning 🌄

ملتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگ
کرتے رہو ہماری زیارت کبھی کبھی
Good morning 🌄
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

میــری شخصیــــت آئینــــے جیســــی ہــــے -🪞 میــــں جــــو ہــــوں وہــــی دکھتــــی ہــــوں "❤️-☆🦋 Happy morning x family 🥳

میــری شخصیــــت آئینــــے جیســــی ہــــے -🪞
میــــں جــــو ہــــوں وہــــی دکھتــــی ہــــوں "❤️-☆🦋
Happy morning x family 🥳
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

سب کھوکھلی ہے تمہاری باتیں نہ مجھ پہ لفظوں کے جال پھینکو🥀🍂 دل ہر کسی پہ جو آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ تو میری مانو ۔۔۔۔۔۔۔ نکال پھینکو🙂🔥 Good morning 🌄

سب کھوکھلی ہے تمہاری باتیں
نہ مجھ پہ لفظوں کے جال پھینکو🥀🍂

دل ہر کسی پہ جو آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تو میری مانو ۔۔۔۔۔۔۔ نکال پھینکو🙂🔥
Good morning 🌄
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

میں اسیرِ انا ہوں مجھ سے محبت سے بات کر 🔥 میں جو بدلی تو تیرے لیے قیامت ہو گی ...🙂 Good afternoon 🌄

میں اسیرِ انا ہوں مجھ سے محبت سے بات کر 🔥
میں جو بدلی تو تیرے لیے قیامت ہو گی ...🙂

Good afternoon 🌄
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم ..!! ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں Happy noon 😊

زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم ..!!
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں
Happy noon 😊
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

عورت کو جنگ میں قتل کرنا جائز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😔 اور تم اسے محبت میں مار دیتے ہو۔۔۔۔۔💯 Happy noon x family

عورت کو جنگ میں قتل کرنا جائز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😔
اور تم اسے محبت میں مار دیتے ہو۔۔۔۔۔💯 
Happy noon x family
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

*میرے خوابوں کو یوں مہکتے رکھنا* 🥰 *میں نے تھاما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ* ♥️ 🦋 ⃤ ♥️ ⃝ ⃝ ⃝❤‍🩹 ⃝ ⃝ ⃝💛 ⃝ ⃝ ⃝💙 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💚 Good afternoon x family

*میرے خوابوں کو یوں مہکتے رکھنا* 🥰

*میں نے تھاما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ* ♥️ 🦋 ⃤ ♥️  
⃝ ⃝ ⃝❤‍🩹 ⃝ ⃝ ⃝💛 ⃝ ⃝ ⃝💙 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💚
Good afternoon x family
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

~ ❤ تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے🥀❤ ساری کائنات کا سکون میری❤ ہتھیلی پر رکھ دیا❤️ . . Good evening 🌃🌆

~      ❤   تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے🥀❤

ساری کائنات کا سکون میری❤

 ہتھیلی پر رکھ دیا❤️  
.
.
Good evening 🌃🌆
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

___ اُس کی کمی کوئی پوری کر نہیں سکتا..🍂 آئے کہیں سےوہ لوٹ کے، میرا جی نہیں لگتا..❣ Happy evening ✨🌆✨

___ اُس کی کمی کوئی  پوری کر نہیں سکتا..🍂
آئے کہیں سےوہ لوٹ کے، میرا  جی نہیں لگتا..❣

Happy evening ✨🌆✨
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

بات الفاظوں سے ہوتی ہے یہ کس نے کہا تم سے!! سامنے بیٹھ کر کبھی آنکھیں بھی پڑھا کیجیے!! good evening ✨🌆✨

بات الفاظوں سے ہوتی ہے یہ کس نے کہا تم سے!!
سامنے بیٹھ کر کبھی آنکھیں بھی پڑھا کیجیے!!
good evening ✨🌆✨
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

جنہیں حاصل نہ ہوئے انہوں نے بد دعائیں بہت دیں خیر جنہیں مفت میں ملے بخشا انہوں نے بھی نہیں Good night 🌉

جنہیں حاصل نہ ہوئے انہوں نے بد دعائیں بہت دیں 
خیر جنہیں مفت میں ملے بخشا انہوں نے بھی نہیں
Good night 🌉
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

عورت بھی شاعری کی طرح ہے جسے بد ذوق لوگ نہیں سمجھ سکتے 🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀 Good night 🌉

عورت بھی شاعری کی طرح ہے 

جسے بد ذوق لوگ نہیں سمجھ سکتے
🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🥀🥀🥀
Good night 🌉
اہل ذوق (@saqii24) 's Twitter Profile Photo

کچھ مسئلہ تو تیــــرے جہاں میں ضرور هے جاں لگــــ گئی ہماری مگــر جی لگا نہیں ۔ Good night see you tomorrow 😴

کچھ مسئلہ تو تیــــرے جہاں میں ضرور هے 
جاں لگــــ گئی ہماری مگــر جی لگا نہیں ۔
Good night see you tomorrow 😴