Saqib Afghan (@saqib_afg) 's Twitter Profile
Saqib Afghan

@saqib_afg

Human Rights Activist | Nationalist | PTM |

Pashtunistan | Azadi | InsaniyaT |

🅢🅐🅠🅘🅑 🅐🅕🅖

ID: 1426474487499927552

calendar_today14-08-2021 09:23:28

429 Tweet

41 Followers

85 Following

Saqib Afghan (@saqib_afg) 's Twitter Profile Photo

برما کی معروف اداکارہ اور مس بیوٹی Htat hter برمی فوجی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھا کر مسلح مزاحمت میں شامل ہو گیئں۔ چے گویرا کا یہ قول لکھ کر اپنی جدو جہد کا اعلان کیا۔ "انقلاب کوئی سیب نہی جو پک کر گرے گا ۔آپکو اسے گرانا ہوگا ۔جیت ہماری ہوگی " 🚩✌

برما کی معروف اداکارہ اور مس بیوٹی Htat hter  برمی فوجی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھا کر مسلح مزاحمت میں شامل ہو گیئں۔ چے گویرا کا یہ قول لکھ کر اپنی جدو جہد کا اعلان کیا۔

"انقلاب کوئی سیب نہی جو پک کر گرے گا ۔آپکو اسے گرانا ہوگا ۔جیت ہماری ہوگی " 🚩✌
Saqib Afghan (@saqib_afg) 's Twitter Profile Photo

بلوچ طلباء کو جلد از جلد رہا کیا جائے #ReleaseAbductedStudentsOfBalochistan #ReleaseAliWazir #ReleasePTMActivists #PashtunLongMarch2Quetta

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

سنا تھا کہ منظور پشتین دشمن کا ایجنٹ ہے لیکن آج انہوں نے اسلام آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیمینار میں مطالبہ کیا کہ “ ہم اپنی بلوچ بہن سمی بلوچ کے لیے وہی سہولت مانگ رہے ہیں جو ریاست پاکستان کی طرف سے کلبھوشن یادیو کو دی گئی “⁦#HumanRightsDay ⁩ ⁦

سنا تھا کہ منظور پشتین دشمن کا ایجنٹ ہے لیکن آج انہوں نے اسلام آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیمینار میں مطالبہ کیا کہ “ ہم اپنی بلوچ بہن سمی بلوچ کے لیے وہی سہولت مانگ رہے ہیں جو ریاست پاکستان کی طرف سے کلبھوشن یادیو کو دی گئی “⁦#HumanRightsDay ⁩
⁦
Saqib Afghan (@saqib_afg) 's Twitter Profile Photo

پاڅه ننګیالیه! نن دلبر او جانان و ګټه نوم د پښتون وګټه ناموس د افغان وګټه #غنی_خان #PashtunLongMarch2Tank

پاڅه ننګیالیه! نن دلبر او جانان و ګټه
نوم د پښتون وګټه ناموس د افغان وګټه

#غنی_خان
#PashtunLongMarch2Tank
Saqib Afghan (@saqib_afg) 's Twitter Profile Photo

"یہ انقلاب ہے" اس میں کم ظرف اور مفاد پرست حصہ نہیں لیتے✌️ ارنیسٹو چی گویرا♥️ - منظور پشتین 🚩

Saqib Afghan (@saqib_afg) 's Twitter Profile Photo

#باچاخان پہ کفر کا فتویٰ لگانے والے مولویوں کو ماہانہ 15 روپے معاوضہ انگریز سے ملتا تھا #RememberingWaliKhan

Saqib Afghan (@saqib_afg) 's Twitter Profile Photo

One of the greatest predictions of Wali Khan Baba was about the Afghan War/Jihad. His exact words were: "یہ جہاد نہیں فساد ہے". #RememberingWaliKhan

One of the greatest predictions of Wali Khan Baba was about the Afghan War/Jihad.
His exact words were:

"یہ جہاد نہیں فساد ہے".

#RememberingWaliKhan