Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile
Saqib Naveed

@saqibnaveed21

"جہاں ایمان ہے وہاں امکان ہے"

ID: 113800727

calendar_today13-02-2010 02:58:28

130,130K Tweet

13,13K Followers

351 Following

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

عدالتوں نے سموسوں کی قیمتوں پر بھی سوموٹو لیا، آج دارالحکومت میں ہونے والے ظلم کے خلاف اٹھو اور سوموٹو لو بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

🚨 قومی اسمبلی پر حملے کی وجہ سامنے آ گئ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے اور قاضی فائز عیسی کی اقلیت کو اکثریت میں بدلنے کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آج ترمیمی بل پیش کیا جائے گا

🚨 قومی اسمبلی پر حملے کی وجہ سامنے آ گئ

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے اور قاضی فائز عیسی کی اقلیت کو اکثریت میں بدلنے کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آج ترمیمی بل پیش کیا جائے گا
Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

عبدالستار بہت underrated ہے پی ٹی آئی میں، اِس کی مُزاحمت کی داستانیں شائد سوشل میڈیا پر دو فیصد لوگوں کو بھی معلوم نہیں،اِس کے پورے ضلع میں اکیلا ہی لوگ لے کر آتا ہے

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

عصر راوں کے سیاسی سنہرے اقوال جو صدیوں یاد رکھے جائیں گے۔ پارلیمان کا گینگ ریپ۔ ثمینہ پاشا جرنیلوں کے پیشاب سے جنم لینے والے سیاستدان۔ خالد خورشید جرنیل تمہارا اور کھاتے ہمارے۔ بابا تمہارا اور ذمہ ہمارا۔ علی امین

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے حالات کو بہتر کرنے کا ایک ہی آسان طریقہ ہے وہ ہے آرمی چیف کی مدت ایک سال ہونی چاہیے

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

رات کو 3:15 پر قومی اسمبلی میں نقاب بوش بندے داخل ہوئے،ہم مختلف کمروں میں بیٹھے ہوئے تھے، جب نقاب پوش داخل ہوئے تو کمروں کی لائٹیں بند کردی گئیں، صاحبزادہ حامد رضا

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

ہم اس ملک میں کسی بھی پاگل کو چاہے وہ جرنیل ہو یا شہباز بےایمان ہو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ جمہوری اداروں سے کھیل کھیلے ! محمود خان اچکزئی 🔥🔥🔥 سپیکر نے الفاظ حذف کر دیے ۔۔۔

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

"پارلیمان کی اتنی بے عزتی کبھی نہیں ہوئی، یہ تنزلی کی انتہاء ہے، سب سے زیادہ شرم کا مقام سپیکر قومی اسمبلی کا ہے۔ اس کے ہوتے ہوئے پولیسے پارلیمان میں گھس کر۔۔"،"پیپلز پارٹی پر حیرانگی ہے۔ اتنے بے شرم ہونے کی توقع نہیں تھی "- Amir Mateen کا تجزیہ

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر۔۔!! ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے، آج سے مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان کا دو ٹوک اعلان۔

اہم خبر۔۔!! ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے، آج سے مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان کا دو ٹوک اعلان۔
Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا تحریکِ انصاف چھوڑ دے، وہ بزدل ہے۔ عمران خان

علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا تحریکِ انصاف چھوڑ دے، وہ بزدل ہے۔ عمران خان
Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکہ دیا ہے، آج سے پارٹی کو ہدایت کر رہا ہوں اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا ، عمران خان کی گفتگو۔۔!!

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

ویگو ڈالے والے تحریک انصاف اور میڈیا کے پیچھے گھومنا پھرنا اور گرفتار کرنا چھوڑ دیں، اس کام پر توجہ دیں جس کی تنخواہ لیتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

Saqib Naveed (@saqibnaveed21) 's Twitter Profile Photo

ان کی مسکراہٹ نے پاکستان کے سب سے بڑے مافیا کے پچھواڑے میں سے دھواں نکال دیا