Saqib saeed (@saqibabbasi1235) 's Twitter Profile
Saqib saeed

@saqibabbasi1235

ID: 1828012455441657856

calendar_today26-08-2024 10:12:35

32 Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

ɪsᴀʙᴇʟʟᴀ👑 (@isa_bella789) 's Twitter Profile Photo

ڈوب گئے ہیں لوگ سبھی حیرانی میں جانے کیا کہہ دی ہے بات روانی میں مجھ کو چپ رہنے کی عادت ہے ورنہ جانتی ہوں میں کون ہے کتنے پانی میں #Amber_tweet

ڈوب گئے ہیں لوگ سبھی حیرانی میں
جانے کیا کہہ دی ہے بات روانی میں

مجھ کو چپ رہنے کی عادت ہے ورنہ
جانتی ہوں میں کون ہے کتنے پانی میں

#Amber_tweet
AB. (@ab_writes0) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ.. "صرف ہاتھ ہی نہیں لفظ بھی سہارا بنتے ہیں، جہاں ہاتھوں سے تھام نا سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیجیے" صبح بخیر ♥️ G O O D - M O R N I N G X FAMILY

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ..
"صرف ہاتھ ہی نہیں لفظ بھی سہارا بنتے ہیں، جہاں ہاتھوں سے تھام نا سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیجیے"
صبح بخیر ♥️
G O O D - M O R N I N G X FAMILY
Saqib saeed (@saqibabbasi1235) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادہ تمہاری زندگی ہوگی اتنی پریشانیاں کم ہوگی

زندگی میں سادگی اپناؤ 
جتنی سادہ تمہاری زندگی ہوگی 
اتنی پریشانیاں کم ہوگی
Saqib saeed (@saqibabbasi1235) 's Twitter Profile Photo

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻨﮕﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﻠﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺍﺏ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺑﭽﮭﮍﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﻮﮔﯽ

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻨﮕﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﻠﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ 
ﺍﺏ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺑﭽﮭﮍﻭ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮨﻮﮔﯽ
Saqib saeed (@saqibabbasi1235) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے کب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے

مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے

کب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے
Saqib saeed (@saqibabbasi1235) 's Twitter Profile Photo

آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
Saqib saeed (@saqibabbasi1235) 's Twitter Profile Photo

جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ ❤️ 💯

جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔ ❤️ 💯
Saqib saeed (@saqibabbasi1235) 's Twitter Profile Photo

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️
Saqib saeed (@saqibabbasi1235) 's Twitter Profile Photo

ہاتھوں سے دفن کرنے والے قبر بھول جاتے ہیں لوگوں کے کیے گئے وعدے تو فقط الفاظ ہیں

ہاتھوں سے دفن کرنے والے قبر بھول جاتے ہیں 
لوگوں کے کیے گئے وعدے تو فقط الفاظ ہیں
Saqib saeed (@saqibabbasi1235) 's Twitter Profile Photo

تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے

تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا 
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے