SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile
SALMAN KHATTAK

@salmank31074946

👌یہ زندگی ہمیشہ مخلص لوگوں کی تابعدار رہے گی 💯

ID: 1638599592139960320

calendar_today22-03-2023 17:52:48

2,2K Tweet

695 Followers

534 Following

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

سبھی کے حِصّے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی شجر تو پھُوٹ پڑا بار بار کٹ کر بھی😊

سبھی کے حِصّے میں حسبِ رواج بٹ کر بھی 
شجر   تو   پھُوٹ   پڑا   بار   بار  کٹ کر بھی😊
SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا درد کچھ هوتے ہیں ، تا عُمر رُلانے والے

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

سب سے درد ناک روانگی اس شخص کی ہے جو میرے پاس سے تو چلا گیا مگر میرے اندر سے نہ جا سکا۔🍂

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

مقام افسوس ہوگا تمہارے بعد جب ہم کسی نہ پسندیدہ شخص کو کہیں گے ہم تمہارے ہیں

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

چنیوٹ تحصیل چوک میں خواجہ سراؤں کا سخت احتجاج چنیوٹ پولیس خواجہ سراؤں کے اگے بے بس خواجہ سرا سٹوڈنٹ پر ڈنڈو سے تشدد کرتے رہے پاس کھڑے پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے خواجہ سرا گاڑیوں پر بھی ڈنڈے برساتے ہوے Chiniot Police Chief Minister Office Punjab Punjab Police Pakistan Official

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کو چنیوٹ مونسپل کمیٹی نے ہوا میں اڑا دیا شہری گندگی اور سیوریج سے ڈی سی افس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں چنیوٹ کے علاقہ دل خوشاب کو سیورج کا گڑ بنا دیا گیا Chief Minister Office Punjab Chief Secretary Punjab Government of Punjab

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

Despite the presence of police officers, the students were subjected to torture, no one stopped them, many vehicles were also hit with sticks.

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

چنیوٹ خواجہ سراؤں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا تحصیل چوک کے بعد خدمت مرکز کے سامنے بھی احتجاج شروع۔۔

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

✨بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم*حکمت*عقل*فکر *دانائی* *دانش سب دب کر مر جاتے ہیں

✨بھوک بہت وزنی ہوتی ہے
اس کے نیچے علم*حکمت*عقل*فکر *دانائی*
*دانش سب دب کر مر جاتے ہیں
SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

ہَم خُود ہی اُتر آئے تِيرے' دستِ طلب پر ہم جیسے پَرندوں نے کِدھر جَانا تھا آخر ......

ہَم خُود ہی اُتر آئے تِيرے' دستِ طلب پر
ہم جیسے پَرندوں نے کِدھر جَانا تھا آخر ......
SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

✨گہرے الفاظ 💫 ہزار تعلق ۔ہزار لوگ ۔ہزار رشتے۔ہزار رستے مگر اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی آسرا نہیں

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ اللّہ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌹 صبح النور زندگی 🌹 حوصلہ رکھ، اللہ بہتر کرے گا یقین کیجئے بہت طاقت ہوتی ہے اِس ایک جُملہ میں بھی اے پروردگار رزق میں برکت فرما تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما 🌷آمین یارب العالمین💫

SALMAN KHATTAK (@salmank31074946) 's Twitter Profile Photo

“انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدلتی جتنا اُس کے دل پہ گُزری ہوئی تکلیفیں اُسے بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ جو اُس نے تنہا جھیلیں ہوتی ہیں۔ “💔

“انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدلتی 
جتنا اُس کے دل پہ گُزری ہوئی تکلیفیں اُسے بدل دیتی ہیں
 اور تکلیفیں بھی وہ جو اُس نے تنہا جھیلیں ہوتی ہیں۔ “💔