Saleem Safi
@saleemkhansafi
Columnist Daily Jang / The News & Anchor/Analyst Geo News.
ID: 615983648
http://www.saleemsafi.com 23-06-2012 10:06:01
12,12K Tweet
3,4M Followers
980 Following
فیض حمید جب پاور میں تھے تب تنقید کرنے والے کہاں تھے۔۔۔ اعزاز سید کی تنقید Saleem Safi
عمران خان پوری طاقت سے موجود ہیں۔۔۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اختلافات نہیں ہوسکتے، مجیب الرحمان شامی کا تجزیہ Saleem Safi
کیا پی ٹی آئی موجودہ حکومت کو عوامی طاقت سے گرا سکتی ہے؟ انصار عباسی کا تجزیہ Saleem Safi
آنے والے دنوں میں پارلیمنٹ میں کونسی آئینی ترمیم آسکتی ہے؟ اعزاز سید کی اہم خبر Saleem Safi
کیا حکومت کے خلاف مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی متحد ہوسکیں گے؟ Saleem Safi
تحریک انصاف میں گنڈ اپور کو لے کر بہت سے شکوک و شبہات ہیں، کل گنڈا پور نے تقریر کے ذریعے اُس شک کو دور کرنے کی کوشش کی، کل کے جلسے کی اسکرپٹ عمران خان نے بنائی تھی،سلیم صافی Saleem Safi
پہلے بینچ دیکھ کر پتہ چل جاتا تھا کہ فیصلہ کیا آئے گا، لیکن اب ایس نہیں ہے، اگر چیف جسٹس ایکسٹینشن لےلیتے تو ان کی کمائی ہوئی عزت خاک میں مل جاتی، سلیم صافی Saleem Safi
حالات بتارہےہیں کہ ہم مزید تصادم کی طرف جارہے ہیں، بہتر ہے مذاکرات کریں، موجودہ رویے کے ساتھ چیزیں بہتر نہیں ہونگی، سسٹم کے ساتھ حادثہ ہونے سے پہلے حل نکالنا چاہیئے،جلسے پر حکومت کا ردعمل نامناسب تھا،سلیم صافی Saleem Safi
آغاز برا نہیں، پارلیمنٹ سے باہر بیٹھے لوگوں کو قومی سطح پر مفاہمت میں شامل کرنا چاہیے، پارلیمنٹ کا مثبت عمل باہر بھی اثر دکھائے گا، سلیم صافی Saleem Safi