
SAJJAD RAZA
@sajjad_raza1989
ID: 1509883329683853313
01-04-2022 13:22:14
8,8K Tweet
2,2K Takipçi
3,3K Takip Edilen



وفاقی حکومت نے ملازمین کو ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دیا تاہم پنجاب حکومت نے ملازمین کو محروم رکھا ہے. پنجاب کے سرکاری ملازمین کے ساتھ سوتیلا سلوک کیوں #EqualPayForPunjab Ch Fawad Hussain Hamid Mir حامد میر









جب سکول ہی سارے آؤٹ سورس کر دینے ہیں تو ڈھانچہ تو خود ہی بدل جائے گا ۔ تعلیمی اداروں کی نجکاری درحقیقت حکومت کی نااہلی کا اعتراف ہے جس پر اسمبلی میں کھڑے ہو کر شادیانے بجائے جا رہے ہیں ۔ Akhtar Ali Bhutta AGEGA.PUNJAB @saqibmalik_apca ALI AHMAD






