Sajid Hussain Turi (@sajidturippp) 's Twitter Profile
Sajid Hussain Turi

@sajidturippp

Pakistan's Former Federal Minister for Overseas Pakistanis & Human Resource Development, Vice President PPP, KP. MNA NA-46 since 2008, Parachinar, Kurram 🇵🇰

ID: 867639271586496512

linkhttps://www.opf.org.pk/team/sajid-hussain-turi/ calendar_today25-05-2017 07:11:37

1,1K Tweet

6,6K Followers

142 Following

Sajid Hussain Turi (@sajidturippp) 's Twitter Profile Photo

پاڑہ چنار میں مرکزی شاہراہیں بدستور بند ہیں، آمدورفت نہ ہونے کی برابر ہے۔اوورسیز، طلباءاور مریضوں کومشکلات کاسامنا ہے۔زندگی کومعمول پرلانے کیلئے وزیراعظم پاکستان اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گزارش ہےکہ پاڑہ چنار کے لوگوں کی دکھ کو سمجھتے ہوئے ان کیلئے C-130 کا فوری بندوبست کریں۔

Sajid Hussain Turi (@sajidturippp) 's Twitter Profile Photo

#کراچی سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی کراچی دھرنے میں شہید کے گھر آمد، ان کے بچوں سے ملے خیریت دریافت کی اور مالی تعاون کی۔

#کراچی 
سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی کراچی دھرنے میں شہید کے گھر آمد، ان کے بچوں سے ملے خیریت دریافت کی اور مالی تعاون کی۔
Sajid Hussain Turi (@sajidturippp) 's Twitter Profile Photo

کرم کے لوگوں کو ریسکیو کرنے کیلئے ائیر ایمبولینس سروس فراہم کرنے پر وزیر اعلیٰ کے پی کے مشکور ہیں۔ امید ہے کہ کرم کے اوورسیز اور بقیہ مریضوں کو بھی جلد از جلد پشاور منتقل کرکے ان کے دکھ تکلیف کو کم کیا جائے گا۔ Ali Amin Khan Gandapur BilawalBhuttoZardari Hamid Mir حامد میر Nadir Guramani Pakistan Peoples Party - PPP