Saima Khan Sudozaii (@saimiiik) 's Twitter Profile
Saima Khan Sudozaii

@saimiiik

اے اللہ!🤲
ہمیں ایسی چیز سے نہ آزما
جس پہ ہم صبر کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے
آمین یارب العالمین💞

ID: 1461937838648344576

calendar_today20-11-2021 06:02:17

3,3K Tweet

1,1K Takipçi

184 Takip Edilen

Saima Khan Sudozaii (@saimiiik) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو نہ بدل پائے خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملائے ھم نے۔

#قومی_زبان

اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو نہ بدل پائے
خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملائے ھم نے۔
Saima Khan Sudozaii (@saimiiik) 's Twitter Profile Photo

بارش کے بعد #وادی_کشمیر کا خوبصورت منظر وادی کشمیر کی خوبصورتی کے لیے لائک اور شئیر تو بنتا ہے ❤️

بارش کے بعد #وادی_کشمیر کا خوبصورت منظر 
وادی کشمیر کی خوبصورتی کے لیے لائک اور شئیر تو بنتا ہے ❤️
Saima Khan Sudozaii (@saimiiik) 's Twitter Profile Photo

" جب اللّٰہ تمہیں اس دنیا میں کسی شے سے محروم کردے تو کہہ دیا کرو! " کوئی نہیں جنت میں تو مل ہی جائے گی نہ " ( ان شاءاللہ العزیز)

Khalid Yousaf Chaudry (@khalidychaudry) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر کے ریاستی جھنڈے کی توہین کی بدترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے پہلے کشمیر بیچا اور اب یوم استحصال کشمیر کے دن پہ آزاد کشمیر کا جھنڈا انہوں نے اپنے پاؤں میں رکھا ہے۔

آزاد کشمیر کے ریاستی جھنڈے کی توہین کی بدترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے پہلے کشمیر بیچا اور اب یوم استحصال کشمیر کے دن پہ آزاد کشمیر کا جھنڈا انہوں نے اپنے پاؤں میں رکھا ہے۔
Saima Khan Sudozaii (@saimiiik) 's Twitter Profile Photo

ماں بیٹی کا رشتہ لفظوں کا محتاج نہیں، صرف محسوس کرنے والا ہوتا ہے۔ ❤️❤️

ماں بیٹی کا رشتہ لفظوں کا محتاج نہیں، صرف محسوس کرنے والا ہوتا ہے۔
❤️❤️
Saima Khan Sudozaii (@saimiiik) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان اس شام کی حدت میرے دل سے نہیں جاتی جس شام تیرا سایہ میرے سر سے اٹھا تھا

#قومی_زبان

اس شام کی حدت میرے دل سے نہیں جاتی
جس شام تیرا سایہ میرے سر سے اٹھا تھا
Saima Khan Sudozaii (@saimiiik) 's Twitter Profile Photo

میں مر جاؤں تو مجھے جلدی دفن کرنا، مجھے اس دنیا میں اور وقت نہیں گزارنا !!

میں مر جاؤں تو مجھے جلدی دفن کرنا، مجھے اس دنیا میں اور وقت نہیں گزارنا !!