Silent princess (@saima_mirza) 's Twitter Profile
Silent princess

@saima_mirza

💔میں ہمدردی کی خیراتوں کے سِکے موڑ دیتی ہوں💔
💔میں جس پر بوجھ بن جاؤں میں اُسےچھوڑ دیتی ہوں💔
@TeamSP__

ID: 1459856694826217477

calendar_today14-11-2021 12:12:27

14,14K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

GREEN HEART (@j0yia_) 's Twitter Profile Photo

اس گھڑی پر لاکھوں کروڑوں عربوں درود اسلام جب مقام سدرہ پر آپؐ جلوہ آفروز ہوے نظرِ کرم یارسول اللہؐ

اس گھڑی پر لاکھوں کروڑوں عربوں درود اسلام جب مقام سدرہ پر آپؐ جلوہ آفروز ہوے نظرِ کرم یارسول اللہؐ
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove) 's Twitter Profile Photo

جو شخص مدتوں مرے شیدائیوں میں تھا آفت کے وقت وہ بھی ، تماشائیوں میں تھا اس کا علاج ، کوئی مسیحا نہ کر سکا جو زخم میری روح کی گہرائیوں میں تھا کچھ وضع احتیاط سے ، بانوؔ تھے ہم بھی دور کچھ دوستوں کا ہاتھ بھی رسوائیوں میں تھا #fiza_ss #اردو_زبان

جو شخص مدتوں مرے شیدائیوں میں تھا
آفت کے وقت وہ بھی ، تماشائیوں میں تھا

اس کا علاج ، کوئی مسیحا  نہ کر  سکا
جو زخم میری روح  کی گہرائیوں میں تھا

کچھ وضع احتیاط سے ، بانوؔ تھے ہم بھی دور
کچھ دوستوں کا ہاتھ بھی رسوائیوں میں تھا 

#fiza_ss
#اردو_زبان
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے #اردو_زبان کی جانب سے اکبر الہ آبادی صاحب آج کے شاعر ہیں لہذا اکبر الہ آبادی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے #اردو_زبان کی جانب سے اکبر الہ آبادی صاحب آج کے شاعر ہیں لہذا اکبر الہ آبادی صاحب کے کلام  سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے   #اردو_زبان  ضرور ٹیگ  کیجئے

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove) 's Twitter Profile Photo

اگر میں..! اپنی تصوراتی سلطنت کی..! تخلیق کرلوں..! تومیرےقلعے کے دیوان میں..! ہر خاص و عام کوآنے کی اجازت ہوگی..! ماسوائےتمہارے..! اسے میرا احتجاج سمجھو..! یا..! اجنبیت کا احساس..! تم میری ازخود قائم کردہ دنیا میں..! اب کہیں بھی..! اپنا مقام نہیں رکھتے..! #fiza_ss #اردو_زبان

اگر میں..!
اپنی تصوراتی سلطنت کی..!
 تخلیق کرلوں..!
 تومیرےقلعے کے دیوان میں..!
 ہر خاص و عام کوآنے کی اجازت ہوگی..!
ماسوائےتمہارے..!
اسے میرا احتجاج سمجھو..!
یا..!
اجنبیت کا احساس..!
تم میری ازخود قائم کردہ دنیا میں..!
اب کہیں بھی..!
اپنا مقام نہیں رکھتے..!

#fiza_ss 
#اردو_زبان
#اردو_زبان (@urdu_zuban) 's Twitter Profile Photo

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے #اردو_زبان کی جانب سے ادا جعفری صاحبہ آج کی شاعرہ ہیں لہذا ادا جعفری صاحبہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے

تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے #اردو_زبان کی جانب  سے ادا جعفری صاحبہ آج کی شاعرہ ہیں لہذا ادا جعفری صاحبہ کے کلام  سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے   #اردو_زبان  ضرور ٹیگ  کیجئے

ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove) 's Twitter Profile Photo

صرف تیرے سامنے ہم خود کو کمزور سمجھتے ہیں••••••••• ورنہ، جو ہمارا دل جلائے ہم اس کا شہر جلا دیتے ہیں•••••• #fiza_ss #اردو_زبان

صرف تیرے سامنے ہم خود کو کمزور سمجھتے ہیں•••••••••

ورنہ، جو ہمارا دل جلائے ہم اس کا شہر جلا دیتے ہیں••••••

#fiza_ss
#اردو_زبان
Silent princess (@saima_mirza) 's Twitter Profile Photo

اچانک دل ربا موسم کا دل آزار ہو جانا دعا آساں نہیں رہنا سخن دشوار ہو جانا تمہیں دیکھیں نگاہیں اور تم کو ہی نہیں دیکھیں محبت کے سبھی رشتوں کا یوں نادار ہو جانا ادا جعفری #fiza_ss #اردو_زبان

اچانک دل ربا موسم کا دل آزار ہو جانا 
دعا آساں نہیں رہنا سخن دشوار ہو جانا 

تمہیں دیکھیں نگاہیں اور تم کو ہی نہیں دیکھیں 
محبت کے سبھی رشتوں کا یوں نادار ہو جانا 

ادا جعفری

#fiza_ss
#اردو_زبان
Silent princess (@saima_mirza) 's Twitter Profile Photo

ہجوم میں تھا ..... وہ کھل کر نہ رو سکا ہوگا مگر یقین ھے...... وہ شب بھر نہ سو سکا ہوگا وہ شخص جس کو سمجھنے میں مجھ کو عمر لگی بچھڑ کے مجھ سے...... کسی کا نہ ہو سکا ہوگا لرزتے ہاتھ.......... شکستہ سی ڈور.... سانسوں کی وہ خشک پھول...... کہاں تک پرو سکا ہوگا #fiza_ss #اردو_زبان

ہجوم میں تھا ..... وہ کھل کر نہ رو سکا ہوگا
مگر یقین ھے...... وہ شب بھر نہ سو سکا ہوگا
وہ شخص جس کو سمجھنے میں مجھ کو عمر لگی
بچھڑ کے مجھ سے...... کسی کا نہ ہو سکا ہوگا
لرزتے ہاتھ.......... شکستہ سی ڈور.... سانسوں کی 
وہ خشک پھول...... کہاں تک پرو سکا ہوگا

#fiza_ss
#اردو_زبان
Silent princess (@saima_mirza) 's Twitter Profile Photo

" کبھی اسطرح میرے ہمسفر " " سبھی چاہتیں میرے نام کر " " میرے دل کے سائے میں آ زرا " " میری دھڑکنوں میں قیام کر " " یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں " " تیرے رستے کی دھول ہیں " " کبھی ان سے سن میری داستان " " کبھی ان کے ساتھ کلام کر " #fiza_ss #اردو_زبان

" کبھی اسطرح میرے ہمسفر " 
" سبھی چاہتیں میرے نام کر "
" میرے دل کے سائے میں آ زرا "
" میری دھڑکنوں میں قیام کر "
" یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں " 
" تیرے رستے کی دھول ہیں " 
" کبھی ان سے سن میری داستان " 
" کبھی ان کے ساتھ کلام کر "

#fiza_ss
#اردو_زبان
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove) 's Twitter Profile Photo

کوئی کامل_______پیر فقیر دسو جہڑا دل دے نال______دعا دیوے مایوس ھاں میں بہت عرصے توں میرے روندے نین_____ھسا دیوے کھاوے رحم__مجبور دی حالت تے مینوں دید دی___مرشد دعا دیوے ناں گھر منگدی _______نا زر منگدی بس مرشد________ دلدار ملا دیوے... #fiza_ss #اردو_زبان

کوئی کامل_______پیر فقیر دسو
جہڑا دل دے نال______دعا دیوے
مایوس ھاں میں بہت عرصے توں
میرے روندے نین_____ھسا دیوے
کھاوے رحم__مجبور دی حالت تے
مینوں دید دی___مرشد دعا دیوے
ناں گھر منگدی _______نا زر منگدی 
بس مرشد________ دلدار  ملا دیوے...

#fiza_ss
#اردو_زبان
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove) 's Twitter Profile Photo

علم و ادب کے سارے خزانے گزر گئے کیا خوب تھے وہ لوگ پرانے گزر گئے ۔۔۔۔۔۔۔ باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ انساں کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے #fiza_ss #اردو_زبان

علم و ادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ پرانے گزر گئے
۔۔۔۔۔۔۔
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انساں کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے

#fiza_ss 
#اردو_زبان
❤️‍🔥 Fiza Shahzadi ❤️‍🔥 (@samisslove) 's Twitter Profile Photo

جِس راہ سے گزرنے کی اجازت نہی ہمیں کئی بار گزرتے ہیں میرے خواب وہاں سے #fiza_ss #اردو_زبان

جِس  راہ  سے  گزرنے  کی  اجازت  نہی  ہمیں 
کئی  بار  گزرتے  ہیں  میرے  خواب  وہاں  سے

#fiza_ss 
#اردو_زبان
Silent princess (@saima_mirza) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زبان بولنے لگیں اوجھل ہوا وہ شخص تو کہرام مچ گیا #fiza_ss #اردو_زبان

آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زبان بولنے لگیں
اوجھل ہوا وہ شخص تو کہرام مچ گیا

#fiza_ss
#اردو_زبان