Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profileg
Mubashir Mughal

@SaimMughal06

Certified HSE Officer & Trainer | Nebosh | Train the Trainer | IOSH. Passionate about politics,Particularly #Imran_Khan and #PTI. Proud #Pakistani🇵🇰 #Insafian

ID:1390758465640017924

calendar_today07-05-2021 20:01:15

10,4K Tweets

3,2K Followers

3,1K Following

Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

'جب آپ اپنے بچپن میں تھے تو آپ کی والدہ آپ سے تکلیف دہ باتیں چھپایا کرتی تھیں تاکہ آپ یعنی ان کا بچہ خوش رہے، آج آپ کی باری ہے کہ آپ اپنی والدہ سے پریشان کن اور درد بھری باتیں چھپائیں تاکہ آپ کی والدہ اپنی آخری عمر میں خوش رہ سکیں۔'

'جب آپ اپنے بچپن میں تھے تو آپ کی والدہ آپ سے تکلیف دہ باتیں چھپایا کرتی تھیں تاکہ آپ یعنی ان کا بچہ خوش رہے، آج آپ کی باری ہے کہ آپ اپنی والدہ سے پریشان کن اور درد بھری باتیں چھپائیں تاکہ آپ کی والدہ اپنی آخری عمر میں خوش رہ سکیں۔' #الديوان_الملكي
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ تو کریم ہے رحیم ہیں تو ہی سب نظام کو چلانے والا ہے یا اللہ عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام پی ٹی آئی کے لوگوں کی حفاظت فرما۔

یا اللہ تو کریم ہے رحیم ہیں تو ہی سب نظام کو چلانے والا ہے یا اللہ عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام پی ٹی آئی کے لوگوں کی حفاظت فرما۔ #BehindYouSkipper
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پہلے دن سے کہا !
“میرے پاکستانیو یا یہ مُلک بچے گا یا یہ کرپٹ لوگ “

قوم کا فیصلہ مُلک بچانا ہے !!

عمران خان نے پہلے دن سے کہا ! “میرے پاکستانیو یا یہ مُلک بچے گا یا یہ کرپٹ لوگ “ قوم کا فیصلہ مُلک بچانا ہے !! #BehindYouSkipper
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
اَللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍوَّ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ وَّكِیْلٌ ♥️
اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہ ہرچیز پر نگہبان ہے۔
الزمر 62:39
اللہ عمران خان کا نگہبان و مددگار ہو آمین

السلام علیکم اَللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍوَّ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ وَّكِیْلٌ ♥️ اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہ ہرچیز پر نگہبان ہے۔ الزمر 62:39 اللہ عمران خان کا نگہبان و مددگار ہو آمین
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

ایسی تعلیم جو عورت کے سر سے دوپٹہ اور شرم و حیاء ختم کردے
اُس تعلیم سے جہالت ہزار گنا بہتر ہے

ایسی تعلیم جو عورت کے سر سے دوپٹہ اور شرم و حیاء ختم کردے اُس تعلیم سے جہالت ہزار گنا بہتر ہے
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ
اللہ کـی رح٘ـمت سـے نَااُمید مـت ہونا 💓

لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ اللہ کـی رح٘ـمت سـے نَااُمید مـت ہونا 💓 #جمعة_مباركة
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

اِنۡ یَّنۡصُرۡکُمُ اللّٰہُ فَلَا غَالِبَ لَکُمۡ ۚ وَ اِنۡ یَّخۡذُلۡکُمۡ فَمَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَنۡصُرُکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۶۰﴾ اگر اللہ تعالٰی تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں…

قدرت نے انگریزوں کو حُسن دیا، یہودیوں کو پیسہ دیا، چائنیز کو دماغ دیا، پاکستان کو کیا دیا۔🤨🤔😁

قدرت نے انگریزوں کو حُسن دیا، یہودیوں کو پیسہ دیا، چائنیز کو دماغ دیا، پاکستان کو کیا دیا۔🤨🤔😁 #النصر_الخليج #amici23 #TheVoice #viralvideo #PAKvNZ
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

اجنبیت ایک راز ہے،
راز میں تجسس،
تجسس میں کشش،
کشش میں ایک دوسرے کی کھوج
اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے
تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔♥️

اجنبیت ایک راز ہے، راز میں تجسس، تجسس میں کشش، کشش میں ایک دوسرے کی کھوج اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔♥️
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

کوئی چاہے کتنا بھی خوبصورت کیوں نہ ہو
اگر وہ مخلص نہیں تو فقط کچرا ہے💙❤

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ کوئی چاہے کتنا بھی خوبصورت کیوں نہ ہو اگر وہ مخلص نہیں تو فقط کچرا ہے💙❤
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

صرف لڑکے ہی چاند تارے توڑنے کے وعدے نہیں کرتے،
بلکہ لڑکیاں بھی گھر کو جنت بنانے کی ٹوپیاں کرواتی ہیں۔ 😂😂😂🤭

صرف لڑکے ہی چاند تارے توڑنے کے وعدے نہیں کرتے، بلکہ لڑکیاں بھی گھر کو جنت بنانے کی ٹوپیاں کرواتی ہیں۔ 😂😂😂🤭 #الحرب_العالمية_الثالثة #Iran #ReleaseImranKhan #cryptocrash
account_circle
Mubashir Mughal(@SaimMughal06) 's Twitter Profile Photo

'ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تمہیں یوں دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ھو۔'🥀❤

s

account_circle