Saifullah khan (@saify75) 's Twitter Profile
Saifullah khan

@saify75

current affairs 🇵🇰 social activist!

ID: 832690705264893952

calendar_today17-02-2017 20:38:29

46,46K Tweet

7,7K Followers

4,4K Following

Saifullah khan (@saify75) 's Twitter Profile Photo

ایک انتہائی محترم دوست نے واٹس ایپ پر یہ میسج بھیجا "عید الفطر کے 100 سالہ کیلنڈر کے مطابق پاکستان میں اس سال 29 روزے اور عیدالفطر 31 مارچ 2025 بروز پیر کو ھو گی۔آج سے 44 سال پہلے یہ کیلنڈر تیار کیا گیا تھا، اور اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں اب تک کوئی غلطی نہیں ہوئی۔

ایک انتہائی محترم دوست نے واٹس ایپ پر یہ میسج بھیجا 

"عید الفطر کے 100 سالہ کیلنڈر کے مطابق پاکستان میں اس سال 29 روزے اور عیدالفطر 31 مارچ 2025 بروز پیر کو ھو گی۔آج سے 44 سال پہلے یہ کیلنڈر تیار کیا گیا تھا، اور اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں اب تک کوئی غلطی نہیں ہوئی۔
Saifullah khan (@saify75) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْت پاکستان تحریک انصاف آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہے۔

Saifullah khan (@saify75) 's Twitter Profile Photo

موسم کی مثال دوں یا تمہاری.......* کوئی پوچھ بیٹھا ہے بدلنا کس کو کہتے ہیں..* #urdupoetry4u