• Khan G(@Sahib_6880) 's Twitter Profileg
• Khan G

@Sahib_6880

Ignoring People is Self-Care
Alhamdulillah (ummat Muhammadi ﷺ )

ID:493752298

calendar_today16-02-2012 04:36:17

384,8K Tweets

1,8K Followers

1,7K Following

• Khan G(@Sahib_6880) 's Twitter Profile Photo

بانو قدسیہ کی اک بات کہ وہ کہا کرتی تھیں کچھ عرصہ بات میں پہل کرنا چھوڑ دو تا کہ پتہ لگ سکے کتنے مردہ پھولوں کو پانی دے رہے ہو تم
ان کی اس بات پر عمل کر کے مجھے معلوم ہوا
میرا تو پورا باغ ہی بنجر ہے

account_circle
محـــمد🌹🅚🅗🅐🅝(@_khan_dada) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کاخاتمہ فرمانا
آمین یا رب العالمین
‏وفـــــــــžăhřãــــــا

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کاخاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین @W_zahra_
account_circle
‏🛌(@shamshair_92) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹



یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین یا رب العالمین
‏وفـــــــــžăhřãــــــا

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین @W_zahra_
account_circle
Naheed(@Hamra__zz) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
محمدﷺ اللہ کےآخری نبی ہیں اور قادیانی دنیا کےبدترین کافر
وہ لوگ جو ردقادیانیت پہ کام کرناچاہتےہیں
اور قرآن مجید واحادیث پڑھ کےثواب حاصل کرناچاہتےہیں
ان کےلیے میری ٹیم ⁩ مکمل مواد فراہم کرےگی
ٹیم جوائن کرنےکیلیےکمنٹ میں YESلکھیں
👇

السلام علیکم محمدﷺ اللہ کےآخری نبی ہیں اور قادیانی دنیا کےبدترین کافر وہ لوگ جو ردقادیانیت پہ کام کرناچاہتےہیں اور قرآن مجید واحادیث پڑھ کےثواب حاصل کرناچاہتےہیں ان کےلیے میری ٹیم #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ مکمل مواد فراہم کرےگی ٹیم جوائن کرنےکیلیےکمنٹ میں YESلکھیں 👇
account_circle
‏وفـــــــــžăhřãــــــا(@W_zahra_) 's Twitter Profile Photo


نور الہدیٰ خیرالبشر


پر کروڑوں درود و سلام

سیشن

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ

1
• Khan G
‏وفـــــــــžăhřãــــــا

account_circle
M Abbas Dahelvi(@abbas_dahelvi) 's Twitter Profile Photo

مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے؟
افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا4/1

مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے؟ افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا4/1
account_circle
• Khan G(@Sahib_6880) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹



🌿🌹🌿
یا ارحم الراحمین ہمارے عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہمارے رب!
ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل فرمائیں ہمیشہ اپنی رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائیں
آمین
‏وفـــــــــžăhřãــــــا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام 🌿🌹🌿 یا ارحم الراحمین ہمارے عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہمارے رب! ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل فرمائیں ہمیشہ اپنی رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائیں آمین @W_zahra_
account_circle
• Khan G(@Sahib_6880) 's Twitter Profile Photo

انا کی تسکین کے لیے مخلص لوگوں کو کھو دینا سب سے بڑی جہالت ہے🥀

account_circle
• Khan G(@Sahib_6880) 's Twitter Profile Photo

' کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ؛ ' رَبِّ الْعَالَمِينَ' تک پہنچنے کے لیے ' رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ ' کی پیروی کرنا ضروری ہے! ۔ ' ❤😇
' صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۔ '

account_circle
• Khan G(@Sahib_6880) 's Twitter Profile Photo

تم فقط محبت کے لیے بنایا گیا وجود ہو, اور
مجھے دنیا میں بھیجا گیا تمہاری آرزو کے لیے

تم فقط محبت کے لیے بنایا گیا وجود ہو, اور مجھے دنیا میں بھیجا گیا تمہاری آرزو کے لیے
account_circle
• Khan G(@Sahib_6880) 's Twitter Profile Photo

میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا
کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔❤

میں نے تمہیں چُنا کیوں کہ مجھے احساس تھا کہ یہ زندگی بس تمہارے لائق ہے۔❤
account_circle
• Khan G(@Sahib_6880) 's Twitter Profile Photo

🖤 ﷽ 🕋

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹

یااللہ پاک ہمارے سینوں کو دین کے لیے کھول دے🤲🏻

⁩❣️
⁩❣️

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚
‏وفـــــــــžăhřãــــــا
محـــمد🌹🅚🅗🅐🅝

🖤 ﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 یااللہ پاک ہمارے سینوں کو دین کے لیے کھول دے🤲🏻 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ ⁧#درود_وسلام⁩❣️ 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚 @W_zahra_ @_khan_dada
account_circle
• Khan G(@Sahib_6880) 's Twitter Profile Photo

'زندگی کی الجھنیں شرارتوں کو کم کر دیتی ہے 'اور'🖤
'انسان سمجھتا ہے کہ وہ سمجھدار ہو گیا ہیے

'زندگی کی الجھنیں شرارتوں کو کم کر دیتی ہے 'اور'🖤 'انسان سمجھتا ہے کہ وہ سمجھدار ہو گیا ہیے
account_circle