𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊

@sadii5k

ہمیں یہ گماں کہ چاہا ہمیں زمانے نے
عزیز سب کو تھے مگر ضرورتوں کی طرح

ID: 1749316953033080832

calendar_today22-01-2024 06:27:47

4,4K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کسی مقصد کی کے لئے کھڑے ہیں تو درخت کی طرح کھڑے ہونے کو تیار رہیں ۔ اگر گر جائیں تو بیج کہ طرح گریں جو پھر سے پھوٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ °•. ✿ .•° السلام علیکم °•. ✿ .•°️ »--•--« صبح بخیر »--•--« #X_promo

اگر آپ کسی مقصد کی کے لئے کھڑے ہیں تو درخت کی طرح کھڑے ہونے کو تیار رہیں ۔ 
اگر گر جائیں تو بیج کہ طرح گریں جو پھر سے پھوٹ کر کھڑا ہو جاتا ہے۔
°•. ✿ .•°   السلام علیکم  °•. ✿ .•°️
 »--•--«   صبح بخیر  »--•--«
#X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 💐💐 🇵🇰 صبح بخیر پاکستان 🇵🇰 متحد ہو کر جئیں تو ایک طاقت ہم بھی ہیں گر سلامت یہ وطن ہے تو سلامت ہم بھی ہیں اللہ پاک میرے پیارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم ، سلامت رکھے۔ اور اندرونی اور بیرونی سازشوں سے، چور، ڈاکو، لٹیروں سے اس کی حفاظت فرماۓ۔ آمین ثمہ آمین #X_promo

اسلام علیکم 💐💐
 🇵🇰 صبح بخیر پاکستان 🇵🇰

متحد ہو کر جئیں تو ایک طاقت ہم بھی ہیں
گر سلامت یہ وطن ہے تو سلامت ہم بھی ہیں

اللہ پاک میرے پیارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم ، سلامت رکھے۔ 
اور اندرونی اور بیرونی سازشوں سے، چور، ڈاکو، لٹیروں سے اس کی حفاظت فرماۓ۔
آمین ثمہ آمین 

#X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللہ تعالی نے عطا کی ہیں. السلام وعلیکم صبح بخیر #X_promo

زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں
جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں
جو اُنھیں اللہ تعالی نے عطا کی ہیں.
السلام وعلیکم
صبح بخیر
#X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

ایک دوست کی نصیحت : ذرا سے مزے کے لیے گناہ نہ کرنا، مزہ ختم ہو جائے گا، گناہ رہ جائے گا۔ ذرا سی مشقت کے ڈر سے نیکی نہ چھوڑنا، مشقت ختم ہو جائے گی، نیکی رہ جائے گی۔ #X_promo

ایک دوست کی نصیحت :

ذرا سے مزے کے لیے گناہ نہ کرنا،
 مزہ ختم ہو جائے گا، گناہ رہ جائے گا۔
ذرا سی مشقت کے ڈر سے نیکی نہ چھوڑنا،
 مشقت ختم ہو جائے گی، نیکی رہ جائے گی۔

#X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہوسکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو لیکن ان کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو۔ #X_promo

ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہوسکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو
 لیکن ان کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو۔
#X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر اے اللہ تو ہی ہے جو رات کی تاریکی کو دن کے اجالے میں بدلتا ہے سیاہ رات کو آفتاب کی شعاعیں ڈال کر روشن دن میں بدل دیتا ہے اے اللہ اے مقلب القلوب ہمارے سیاہ دلوں کو بھی اپنے نور سے منور کردے آمین

صبح بخیر

اے اللہ تو ہی ہے جو رات کی تاریکی کو دن کے اجالے میں بدلتا ہے سیاہ رات کو آفتاب کی شعاعیں ڈال کر روشن دن میں بدل دیتا ہے
اے اللہ اے مقلب القلوب
ہمارے سیاہ دلوں کو بھی اپنے نور سے منور کردے
آمین
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

کٹے ہوئے پیاز کی شکل کی عمارت کوئی بتا سکتا ہے اس کا نام؟ اور یہ کس ملک میں ہے؟ مجھےتو لگتا ھے اس عمارت کا نقشہ بنانے والا شیف تھا یا پھر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔😜 سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔🤣 🤣 🤣 آپ کو کیا لگتا ہے ؟؟؟؟ #X_promo

کٹے ہوئے پیاز کی شکل کی عمارت
کوئی بتا سکتا ہے اس کا نام؟
اور یہ کس ملک میں ہے؟
مجھےتو لگتا ھے اس عمارت کا نقشہ بنانے والا شیف تھا
 یا پھر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔😜
سمجھ تو آپ گئے ہوں گے۔🤣  🤣  🤣
آپ کو کیا لگتا ہے ؟؟؟؟
#X_promo
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

میری ایک حد ہے.. اور آپ اُس میں بے حد ہیں... میں الف ہوں.. اور آپ اُس کی مد ہیں... دیکھوں تو کہیں بھی نہیں.. سوچوں تو کچھ بھی نہیں... مگر جو کہہ دوں.. تو آپ میرے ہونے کی سند ہیں... میری ایک حد ہے.. اور آپ اُس میں بے حد ہیں...

میری ایک حد ہے..
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...
میں الف ہوں..
اور آپ اُس کی مد ہیں...
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں..
سوچوں تو کچھ بھی نہیں...

مگر جو کہہ دوں..
تو آپ میرے ہونے کی سند ہیں...
میری ایک حد ہے..
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم !!❤️🧡💛💚💙💜🤎 صبح بخیر 💐💐 چار چیزیں انسان کو زیادہ محبوب ہے ایمان عزت جان مال اگر جان خطرے میں ہو تو مال قربان کرے جان بچالیں اور اگر عزت خطرے میں ہو تو مال و جان دونوں قربان کرے اور عزت بچالیں اور اگر ایمان خطرے میں ہو تو سب کچھ قربان کرے مگر ایمان بچالیں

السلام وعلیکم !!❤️🧡💛💚💙💜🤎
 صبح بخیر 💐💐
چار چیزیں انسان کو زیادہ محبوب ہے
ایمان
عزت
جان
مال
اگر جان خطرے میں ہو تو مال قربان کرے جان بچالیں
اور اگر عزت خطرے میں ہو تو مال و جان دونوں قربان کرے اور عزت بچالیں اور اگر ایمان خطرے میں ہو تو سب کچھ قربان کرے مگر
ایمان بچالیں