Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile
Sadi Jutt

@sadijutt17

Chemist|Novelist| supportor of women rights | liberal with sensitiveness 😊 No Dm plz

ID: 1328234872540946432

calendar_today16-11-2020 07:14:39

39,39K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

خاموش ہے گاؤں تیری ہجرت کے ہی دن سے پیڑوں پر پرندے بھی تیرے بعد نہ بولے #اردو_زبان

Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے اب تو میں منانے کا ہنر بھی بھول بیٹھی ہوں #اردو_زبان

اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے        
اب تو میں منانے کا ہنر بھی بھول بیٹھی ہوں 
#اردو_زبان
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

اک توجہ سے میری چپ کو ملا اذن کلام اک نظر بدلی تو میری بات کا دم گھٹ گیا #اردو_زبان

اک توجہ سے میری چپ کو ملا اذن کلام

 اک نظر بدلی تو میری بات کا دم گھٹ گیا
#اردو_زبان
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

میں ہر کسی کو اچھی نہیں لگتی اور مجھے میری یہی خوبی پسند ہے اپنی #اردو_زبان

Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

ایک غیر نے لکھا ہے کہ تو غیر نہیں ہے لگتا ہے کہ اس بار میری خیر نہیں ہے تم کتنی محبت سے مجھے دیکھ رہے ہو حلانکہ میرا تم سے کوئی بیر نہیں ہے آؤں میں دکھاتی ہوں شہر خاموشیاں یہ گھومنا پھرنا تو کوئی سیر نہیں ہے تم چھوڑ بھی سکتے ہو اور نھیں بھی اس بات کا سر تو ہے مگر پیر نہیں ہے

Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہے مجھ میں؟؟ #اردو_زبان

برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں 
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہے مجھ میں؟؟
#اردو_زبان
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم بھولنا چاہیں تو تم کو بھول سکتے ہیں ہاں یکسر بھول سکتے ہیں سراسر بھول سکتے ہیں مگر یہ بات تو تب ہے اگر ہم بھولنا چاہیں #اردو_زبان

Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

ایک بھی نشانی فراموش نہیں کی اُس کی ایک بھی زخم کو آرام آنے نہیں دیا اُس نے ایک دن نا کام کہا اور میں نے خود کو اپنے بھی کسی کام آنے نہیں دیا #اردوـزبان

ایک بھی نشانی فراموش نہیں کی اُس کی 

ایک بھی زخم کو آرام آنے نہیں دیا 

اُس نے ایک دن نا کام کہا اور میں نے

خود کو اپنے بھی کسی کام آنے نہیں دیا
#اردوـزبان
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

پڑھ نہیں پاؤ گے چہرے کی اُداسیاں میری مسکرانے کے ہنر میں بہت ماہر ہیں ہم #اردو_زبان

پڑھ نہیں پاؤ گے چہرے کی اُداسیاں میری

 مسکرانے کے ہنر میں بہت ماہر ہیں ہم
#اردو_زبان
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی تم تو کہتے تھے برا وقت گذر جاتا ہے #اردو_زبان

دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی

تم تو کہتے تھے برا وقت گذر جاتا ہے
#اردو_زبان
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

فقط ایک سیاہ گلاب کی چاہت میں نا جانے کتنے گلاب میری انا کی زد میں آئے اب آپ پوچھنے آئے ہیں حال میرا ؟ اب تو ہم دل کو سمجھا چکے کہ حد میں آئے #اردو_زبان

فقط ایک سیاہ گلاب کی چاہت میں نا جانے 

کتنے گلاب میری انا کی زد میں آئے      

اب آپ پوچھنے آئے ہیں حال میرا ؟     

اب تو ہم دل کو سمجھا چکے کہ حد میں آئے 
#اردو_زبان
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

حقیقت جان لوں گی تو سب پرائے ہو جائیں گے ہمیں اس بھرم میں رہنے دو کے سب اپنے ہیں #اردو_زبان

حقیقت جان لوں گی تو سب پرائے ہو جائیں گے
 ہمیں اس بھرم میں رہنے دو کے سب اپنے ہیں
#اردو_زبان
Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

چاند دکھ ہے نہ مرے واسطے تارا دکھ ہے تم سے یہ کس نے کہا مجھ کو تمہارا دکھ ہے؟ #اردو_زبان

Sadi Jutt (@sadijutt17) 's Twitter Profile Photo

اس ایک بات یہ قصے کا اختتام کرو میں بدکلام ہوں؟؟ اچھا تو جاؤ کام کرو #اردو_زبان