Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profileg
Sabookh Syed | Journalist

@SaboohSyed

ID:310285219

linkhttp://ibcurdu.com calendar_today03-06-2011 14:00:09

29,3K Tweets

40,5K Followers

973 Following

Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

یہ پولیس انسپکٹر کی وائف ہیں جن کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر کچھ اوباش مردوں اور عورتوں نے شیئر کی اور لیک ویڈیو کا ڈرامہ رچایا ۔ میں نے اسی روز ٹویٹ کی تھی کہ انسان کے بچے بنیں اور لوگوں کی نجی زندگی کی ویڈیوز پبلش کرنے سے باز رہیں ۔

account_circle
Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کب کا اور کہاں کا واقعہ ہے اور اس آوارہ خاتون کے ساتھ قانون کی کیا کیا؟

account_circle
Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

انسان کے بچے بنیں اور لوگوں کی ذاتی نوعیت کی ویڈیوز لیک کرنے سے باز رہیں۔ البتہ اس میں اگر کوئی جبر یا استحصال ہے تو قانون کو اپنی کارروائی کرنی چاہیے ۔

account_circle
Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان پاکستان میں جہادی تنظیموں کے سابق و موجودہ اراکین کو کیوں نشانہ بنارہا ہے اسکے پیچھے کیا نفسیات ہے
بی بی سی کیلئے فیض اللہ خان کا مختصر تجزیہ

account_circle
Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

انتہائی پست اور شرمناک حرکت ہے۔ نادیہ صبوحی پر الزام لگا کر مشعال یوسفزئی نے در اصل اپنی اوقات بتائی ہے ۔

account_circle
Farzana Ali(@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

یونین کے بعد پشاور پریس کلب میں منعقد ہ اجلاس کے فیصلے ۔۔۔۔

پشاور پریس کلب نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی خاتون مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال یوسفزئی کی جانب سے سینیئر خاتون صحافی نادیہ صبوحی کے خلاف بے ہودہ اور بے بنیاد الزام تراشی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پہلے مرحلہ میں

یونین کے بعد پشاور پریس کلب میں منعقد ہ اجلاس کے فیصلے ۔۔۔۔ پشاور پریس کلب نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی خاتون مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال یوسفزئی کی جانب سے سینیئر خاتون صحافی نادیہ صبوحی کے خلاف بے ہودہ اور بے بنیاد الزام تراشی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پہلے مرحلہ میں
account_circle
Asma Azam(@AsmaAzam71) 's Twitter Profile Photo

جرم ثابت ہو جائے تو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے۔ ایسی کہ مثال بن جائے اور کسی کی جرآت نہ ہو کسی بچے کو ہاتھ لگانے کی۔

جرم ثابت ہو جائے تو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے۔ ایسی کہ مثال بن جائے اور کسی کی جرآت نہ ہو کسی بچے کو ہاتھ لگانے کی۔
account_circle
The Diabetes Centre(@tdcpak) 's Twitter Profile Photo

*ذیابیطس کے مریض مٹر کھانا اپنی عادت بنالیں*

مٹر بلڈ پریشر کی سطح کنٹرول رکھنے کیلئے بھی انتہائی مفید ہیں،طبی ماہرین کہتے ہیں کہ

*ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ انسانی جسم کو دیمک کی طرح کھاجاتی ہے۔*

ذیبایطس کی بیماری لاحق ہونے کے بعد اس بیماری کو

*ذیابیطس کے مریض مٹر کھانا اپنی عادت بنالیں* مٹر بلڈ پریشر کی سطح کنٹرول رکھنے کیلئے بھی انتہائی مفید ہیں،طبی ماہرین کہتے ہیں کہ *ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ انسانی جسم کو دیمک کی طرح کھاجاتی ہے۔* ذیبایطس کی بیماری لاحق ہونے کے بعد اس بیماری کو
account_circle
Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مشکل حالات میں ہے،معاشی مسائل کےساتھ ساتھ سیاسی تنہائی کا شکار ہے۔ان حالات میں ہمارے کچھ سیاسی رہنمادوست ممالک کےبارے میں من گھڑت اور بے بنیادباتیں کرکے مزید مسائل پیدا کر رہے ہیں۔شیریں مزاری اور شیر افضل مروت کو سوچنا چاہیے کہ وہ انجانے میں کس کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔

Azaz Syed(@AzazSyed) 's Twitter Profile Photo

Mam, lots of respect for your. I myself was present there. To me either you are misinformed or at least you are not given a complete picture or context.

account_circle
Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

یہ خبر آئی بی سی اردو پر ٹھیک ایک ماہ پہلے 18 مارچ کو شائع ہو چکی ہے ۔

ibcurdu.com/news/154821/?f…

account_circle
Mohammad Zubair Khan(@HazaraZubair) 's Twitter Profile Photo

My latest for BBC News اردو
Amir Sarfraz Tanba, who was injured in the murderous attack in Lahore, was accused of killing an Indian 'spy'.
bbc.com/urdu/articles/…

account_circle
Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

اگر مطالعہ ، ملاقاتیں اورسفربھی آپ کے اندر سے
کسی بھی قسم کی فرقہ واریت اورتعصب
نہیں نکال سکاتوآپ نےعمر بھر وزن ہی اُٹھایا ہے۔

خچر پر کتابیں لادنے سے وہ عالم نہیں بن جاتا ،
کتے پر بکری لکھنے سے وہ حلال نہیں ہوتا ،
گدھے پر سفید لکیریں لگانے سے وہ زیبرا نہیں بنتا ۔

سبوخ سید

اگر مطالعہ ، ملاقاتیں اورسفربھی آپ کے اندر سے کسی بھی قسم کی فرقہ واریت اورتعصب نہیں نکال سکاتوآپ نےعمر بھر وزن ہی اُٹھایا ہے۔ خچر پر کتابیں لادنے سے وہ عالم نہیں بن جاتا ، کتے پر بکری لکھنے سے وہ حلال نہیں ہوتا ، گدھے پر سفید لکیریں لگانے سے وہ زیبرا نہیں بنتا ۔ سبوخ سید
account_circle
Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اسرائیل پر حملہ کیوں کیا ؟ مکمل تفصیلات اس ولاگ میں

youtu.be/Kn9y65JKGMA?si…

ایران نے اسرائیل پر حملہ کیوں کیا ؟ مکمل تفصیلات اس ولاگ میں youtu.be/Kn9y65JKGMA?si…
account_circle
Sabookh Syed | Journalist(@SaboohSyed) 's Twitter Profile Photo

مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ

آئی جی ریلویز پولیس کا سخت نوٹس

کانسٹیبل گرفتار، حوالات میں بند کردیا گیا

ایسے اہلکار کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں

ایسا بد اخلاق عمل کسی بھی طرح قابلِ قبول نہیں

اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جاۓ گی

account_circle