profile-img
scorpio♏#DJ 🧓🏻

@Saba5670

کلمہ میرا ایمان
پاکستان میری جان
نون میری پہچان
MBTI: ENFP-T

calendar_today15-07-2019 17:50:19

453,1K Tweets

75,5K Followers

27,6K Following

scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

جہانگیر ترین صاحب
بہت مبارک ہو 💖
سارے دودھ کے دھلے اب استحکام پارٹی میں جمع ہو گئے
اور آپ نے فرمایا پارٹی پاکستان میں عوامی بہبود کے کام کرے گی
بہبود کیلئے سب سے پہلے چینی تو چالیس روپے فی کلو مقرر کریں
پہلا بہبود کیلئے احسن قدم اٹھائیے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
چینی تو آپکے کھیت کی مولی ہے

جہانگیر ترین صاحب بہت مبارک ہو 💖 سارے دودھ کے دھلے اب استحکام پارٹی میں جمع ہو گئے اور آپ نے فرمایا پارٹی پاکستان میں عوامی بہبود کے کام کرے گی بہبود کیلئے سب سے پہلے چینی تو چالیس روپے فی کلو مقرر کریں پہلا بہبود کیلئے احسن قدم اٹھائیے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻 چینی تو آپکے کھیت کی مولی ہے
account_circle