سیرت🎭 (@s_z143) 's Twitter Profile
سیرت🎭

@s_z143

When I choose u🫶🏻I don't have eyes👀for anyone else🫣🙂
#NAKhan🫀 @imrankhanpti🙌🏻

ID: 1622873596849709056

linkhttp://insaf.pk calendar_today07-02-2023 08:23:42

24,24K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐜𝐡 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@mrdanisch) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے معذرت کل عید کی مبارکباد نا دینے پہ۔ کیونکہ کل ہم قصائی بنے ہوئے تھے۔ تمام فالورز میری طرف سے بہت بہت عیدالاضحی مبارک ہو۔ دانش عمران خان شیروانی

Ãbrãr Ãnjūm (@myaabrar) 's Twitter Profile Photo

پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن 🌹 پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا 🌺

پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن 🌹
پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا 🌺
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَام جِنہیں لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں سفیر نوتکی

ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَام جِنہیں
لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں

سفیر نوتکی
Seerat Ijaz (@seeratijaz7434) 's Twitter Profile Photo

لوگ اگر یونہی کمیاں نَکالتے رہے تو اک دن صرف خوبیاں ہی رہ جا ئینگی مجھ میں۔۔۔۔۔۔۔۔🫣❣️ Good afternoon 🌞..

لوگ اگر یونہی کمیاں نَکالتے رہے تو
اک دن صرف خوبیاں ہی رہ جا ئینگی مجھ میں۔۔۔۔۔۔۔۔🫣❣️

Good afternoon 🌞..
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

سنو جاناں .. ! !❣️ تمہارے پاس ہر وہ ادا ہے جو میرے بے قرار دل کو قرار دے سکتی ہے تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی تمہیں سوچتے رہنا مجھے اچھا لگتا ہے تمہاری عدم موجود گی وہ زہر ہے جس کا کوئی توڑ نہیں!!✍️🫰❤️‍🔥 #محبت_مافیا

سنو جاناں .. ! !❣️
تمہارے پاس ہر وہ ادا ہے جو میرے بے قرار دل کو قرار دے سکتی ہے تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی تمہیں سوچتے رہنا مجھے اچھا لگتا ہے
تمہاری عدم موجود گی وہ زہر ہے جس کا کوئی توڑ نہیں!!✍️🫰❤️‍🔥

#محبت_مافیا
سیرت🎭 (@s_z143) 's Twitter Profile Photo

تمھارا ہاتھ دنیا کا واحد ہاتھ ہے جسکو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی 💖😌

Nauman khan (@noumijan007) 's Twitter Profile Photo

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم(خاتم النبيين) نے فرمایا:  مسواک منہ کی پاکیزگی، رب تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے ۔ {سنن نسائی، ۵}

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم(خاتم النبيين) نے فرمایا:  

مسواک منہ کی پاکیزگی، رب تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے ۔  

 {سنن نسائی، ۵}
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

"حتى وإن خابت الظنون لن تجدني مؤذياً، فنحن نُغادر ولا نغدر..." "۔ چاہے گمان ٹوٹ جائیں، تم مجھے ایذا دینے والا نہیں پاؤ گے، ہم رخصت ہوتے ہیں، دھوکہ نہیں دیتے ۔"

"حتى وإن خابت الظنون لن تجدني مؤذياً، 
فنحن نُغادر ولا نغدر..."

"۔ چاہے گمان ٹوٹ جائیں، تم مجھے ایذا دینے والا نہیں پاؤ گے، ہم رخصت ہوتے ہیں، دھوکہ نہیں دیتے ۔"
Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص قران پاک پڑھتا ہے تو فرشتہ اس کے دونوں آنکھوں کے درمیان ( یعنی پیشانی ) کو ( احتراماً ) بوسہ دیتا ہے ـ سبحان اللہ

قرۃ العین ❤️ (@qurat_7) 's Twitter Profile Photo

اس ایک شخص سے باتوں کا شوق پیدا ہوا میں نے تو اوروں سے بات کرنا ہی چھوڑ دی 🌸❤️

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اکاؤنٹ کو کوئی مسئلہ ہو گیا ہے پلیز سب کمنٹ اور ریٹویٹ کر دیں شکریہ فالورز 0 ہو گئے

اکاؤنٹ کو کوئی مسئلہ ہو گیا ہے پلیز سب کمنٹ اور ریٹویٹ کر دیں شکریہ فالورز 0 ہو گئے
Seerat Ijaz (@seeratijaz7434) 's Twitter Profile Photo

جا معاف کیا تجھے جی لے اپنی زندگی؟؟ ہم محبّت کے بادشاہ ہیں بے وفاؤں کے منہ نہیں لگتے۔۔!!

جا معاف کیا تجھے جی لے اپنی زندگی؟؟ 
ہم محبّت کے بادشاہ ہیں بے وفاؤں کے منہ نہیں لگتے۔۔!!
Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ (علیہ سلام) جب چالیس دن کے لیے کوہ طور پر گئے تو پیچھےرہ جانےوالوں نےوفابھلادی اوربچھڑے کو معبودبنا بیٹھے۔۔۔۔🍂 وہ موسی کلیم اللہ تھا رب کا ہمراز تھا جن کو ظالم بادشاہ سے بچایا وہی احسان فراموش بن گئے پھر عام انسان بھلا کیونکر گلہ کریں #محبت_مافیا #گم_شدہ

اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

"پاکستان میں بیچاری عورت کے لئیے ذندہ رہنا مشکل بنا دیا گیا ہے" اس کی تازہ ترین مثال یہ منڈی بہاوالدین کی آٹھ سالہ بچی ہے۔ جس کی سگی ماں نے اپنے آشنا سے شادی کرنے کے لئے اسے قتل کرکے کھیتوں میں پھینک دیا۔

"پاکستان میں بیچاری عورت کے لئیے ذندہ رہنا مشکل  بنا دیا گیا ہے" اس کی تازہ ترین مثال یہ منڈی بہاوالدین کی آٹھ سالہ بچی ہے۔ جس کی سگی ماں نے اپنے آشنا سے شادی کرنے کے لئے اسے قتل کرکے کھیتوں میں پھینک دیا۔
اسیر (@zia_na786) 's Twitter Profile Photo

عورتوں کو فحش لباس کی تعریف اس وقت تک سمجھ نہیں آتی جب تک وہ لباس ان کی ملازمہ ان کے شوہر کے سامنے نہ پہنے۔۔۔ (کاپی شدہ موم بتی)