Sσԋɳι Sҽҽɾαƚ💙
@S_Seerat_
successful people make efforts and not excuses.🖤💫
💙 #سوہنی
ID:1403608759759409154
https://twitter.com/search?q=from%3A%40@S_Seerat_%24-filter%3Amentions&s=08 12-06-2021 07:03:39
231,4K Tweets
18,9K Followers
97 Following
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے اللہ ! میں تجھ سے وہ ایمان مانگتی ہوں جو میرے دل میں رچ جائے اور وہ سچا یقین کہ میں خوب جان لوں وہ بات جو تو نے میری تقدیر میں لکھ دی ہے بس وہی مجھ کو پیش آسکتی ہے.
Hooriya 👑
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
یـامحمــﷺــد یارســﷺــول اللّٰــﷻــه
یاخـاتـم النبین اُنظـر حـالنــا 🕋
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحدبادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنےپر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سےبھی قریب ہمارے رب ہم سےراضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین🤲🏻
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
آپ کوئی بھی دورد شریف اور درود سلام کا نظرانہ محبت وعقیدت سے مصطفیٰ کریمﷺ کی بارگاہ میں پیش کریں آپ کی سب خطائیں بخش دی جائیں گی بلائیں دور ہوں گی شفائیں عطا ہوں گی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#سرمایہ_زیست
@
1
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے اللہ ! میں تجھ سے وہ ایمان مانگتی ہوں جو میرے دل میں رچ جائے اور وہ سچا یقین کہ میں خوب جان لوں وہ بات جو تو نے میری تقدیر میں لکھ دی ہے بس وہی مجھ کو پیش آسکتی ہے.
Jazak Allah