COWBOY🌺S.Fahim Naqvi (@s_fahim_iq) 's Twitter Profile
COWBOY🌺S.Fahim Naqvi

@s_fahim_iq

#singer 🎸 want to spread love ❤️ with my songs to this beautiful 🌺world created by GOD who also love us soft_hearted #poet 🌹my lyrics r 4 my friends

ID: 618580281

linkhttps://twitter.com/search/from:S_Fahim_IQ calendar_today25-06-2012 22:38:56

187,187K Tweet

7,7K Followers

477 Following

Zaat (@zaat133) 's Twitter Profile Photo

اس بات کو ثابت کیا اصغر عـ کی جنگ نے شیروں کا شیر ہوتا ہے بچہ حسین ع کا 💔 #یوم_علی_اصغر_ابن_الحسینؑ

اس بات کو ثابت کیا اصغر عـ کی جنگ نے 
شیروں کا شیر ہوتا ہے بچہ حسین  ع کا 
💔
#یوم_علی_اصغر_ابن_الحسینؑ
shahista210❤️✍️❤️🚕 (@shahista210) 's Twitter Profile Photo

#Moharram River furaat , from where the Yazeed stopped water for Imam Hussain and to his followers remember the thirst of #ImamHussain #7thMoharam

#Moharram 
River furaat , from where the Yazeed stopped water for Imam Hussain and to his followers 
remember the thirst of 
#ImamHussain 
#7thMoharam
M.BASHIR GONDAL🇵🇰 (@mbashirgondal1) 's Twitter Profile Photo

ایک گٹھڑی میں قاسمؑ کی مادر پیار کرنے کو سر ڈھونڈتی ھے 💔😭 #شہزادہ_قاسمؑ_ابن_حسنؑ

ایک گٹھڑی میں قاسمؑ کی مادر 
 پیار کرنے کو سر ڈھونڈتی ھے 💔😭
#شہزادہ_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
Imam Ali Holy Shrine (@imamaliur) 's Twitter Profile Photo

السَّلام عَلَى الحُسَینِ وَ عَلى عَلِي بنِ الحُسَینِ سلام ہو حسینؑ اور علیؑ ابن حسینؑ پر زیارت عاشورہ

السَّلام عَلَى الحُسَینِ وَ عَلى عَلِي بنِ الحُسَینِ
سلام ہو حسینؑ اور علیؑ ابن حسینؑ پر

زیارت عاشورہ
Syeda Ume Rubab (@syedarubab04) 's Twitter Profile Photo

"سلامت رہیں وہ لوگ جن کی سانسوں میں ذکرِ اہلبیت علیہم السلام اور آنسوؤں میں غمِ شبیرؑ رہتا ہے" ❤️✨

تطہیر فاطمہ (@tatheer_noori) 's Twitter Profile Photo

کربلا میں سب سے بھاری لاشہ چھ ماہ کے شیر خوار جناب علی اصغرؑ کا تھا جسے صرف حسینؑ کا صبر ہی اٹھا سکتا تھا۔💔🥹🖤

کربلا میں سب سے بھاری لاشہ چھ ماہ کے شیر خوار جناب علی اصغرؑ کا تھا جسے صرف حسینؑ کا صبر ہی اٹھا سکتا تھا۔💔🥹🖤
Life is Black & White 🖤 🤍 (@samerameer) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ ❤️ ایمان بخیر ❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں۔ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے۔ حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہے۔ #ملت_امام_حسین #محرم_1447هـ #صلي_علي_النبي

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ ❤️ 
ایمان بخیر ❤️ 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں۔
حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔
اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے۔
حسین  قبائل میں سے ایک قبیلہ ہے۔

#ملت_امام_حسین
#محرم_1447هـ 
#صلي_علي_النبي
𝔾_𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ💓 (@gslashari) 's Twitter Profile Photo

کہنے لگے حسینٔ یوں چہرے کو چوم کر قاسمٔ میرے لئے تو حسن بن کے آیا ہے۔ #GSLashari #شہزادہ_قاسمؑ_ابن_حسنؑ 'Al Atash' 'Shehzada Qasim'

کہنے لگے حسینٔ یوں چہرے کو چوم کر 
قاسمٔ میرے لئے تو حسن بن کے آیا ہے۔  
#GSLashari
#شہزادہ_قاسمؑ_ابن_حسنؑ 
'Al Atash'
'Shehzada Qasim'
سبطِ حسن (@simowabaj) 's Twitter Profile Photo

مشکل میں ہوں بابا نجف سے چلے آئیں مجھ سے علی آکبرٔ تنہا اٹھایا نہیں جاتا 😥😥

Imam Ali Holy Shrine (@imamaliur) 's Twitter Profile Photo

امام حسین علیہ السلام نے جناب علی اکبرؑ کی شہادت پر فرمایا: عَلَى الدُّنيا بَعدَكَ العَفا تیرے بعد اس دنیا پر خاک ہو! زیارت ناحیہ مقدسہ

امام حسین علیہ السلام نے جناب علی اکبرؑ کی شہادت پر فرمایا:
عَلَى الدُّنيا بَعدَكَ العَفا
تیرے بعد اس دنیا پر خاک ہو!

زیارت ناحیہ مقدسہ
julyqueen (@julyqueen650) 's Twitter Profile Photo

حسین وہ جو اپنے گھر سے انبیاء کی مدد کا ارادہ چلا حسین وہ جو فرش پہ کم چلا اور جسم رسول صل پہ زیادہ چلا #امام_حسین #كربلاء #محرم

Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

روایت کے جملے ہیں کہ مولا غازی عباس ع کے بازو شہید ہو گئے اور مشک میں تیر لگا اور پانی بہہ گیا تو مولا ع نے گھوڑے کو حکم دیا کہ مجھے خیام سے دور لے جاو۔ 😭😭😭 #سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ 'Mola Abbas' 'Salaam Ya Hussain'

روایت کے جملے ہیں کہ مولا غازی عباس ع کے بازو شہید ہو گئے اور مشک میں تیر لگا اور پانی بہہ گیا تو مولا ع نے گھوڑے کو حکم دیا کہ مجھے خیام سے دور لے جاو۔

😭😭😭

#سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ 

'Mola Abbas'
'Salaam Ya Hussain'
ѕυииу (@mr_ekbaal) 's Twitter Profile Photo

نہ پُوچھ کیسے کوئی شاہِ مشرقین بنا بشر کا حُسن عقیدت کا زیب و زین بنا علیؑ کا خُون،لُعابِ رسولﷺ ، شیرِ بتولؑ مِلے ہیں جب یہ عناصر تو پِھر،حُسینؑ بنا #محرم_١٤٤٧هـ

Alع Raza (@beingshiaa51214) 's Twitter Profile Photo

جس نے اپنے قاتل کو بھی شربت پلایا تھا۔ آج کے دن اُس علیؑ کی اولاد پر کربلا میں پانی بند کر دیا گیا۔ 💔 #سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ

جس نے اپنے قاتل کو بھی شربت پلایا تھا۔
آج کے دن اُس علیؑ کی اولاد پر کربلا میں پانی بند کر دیا گیا۔
💔
#سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ
سیدہ زہرا 🌸لشکر عباس ع (@1tasneemzehra72) 's Twitter Profile Photo

💠 امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: ہمارے چچا عباس کی بصیرت، پختہ ایمان اور خدا کے نزدیک وہ درجہ تھا جس پر قیامت کے دن تمام شہداء رشک کریں گے۔ #سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ 'Mola Abbas' 'Salaam Ya Hussain'

💠 امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
ہمارے چچا عباس کی بصیرت، پختہ ایمان اور خدا کے نزدیک وہ درجہ تھا جس پر قیامت کے دن تمام شہداء رشک کریں گے۔

#سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ 

'Mola Abbas'
'Salaam Ya Hussain'
Imam Ali Holy Shrine (@imamaliur) 's Twitter Profile Photo

امام حسین علیه‌السلام نے فرمایا: جو شخص ہماری مصیبتوں پر ایک قطرہ بھی آنسو بہائے گا خداوند متعال اُسے جنت میں جگہ عطا فرمائے گا۔ احقاق الحق، ج 5، ص 523

امام حسین علیه‌السلام نے فرمایا: 
جو شخص ہماری مصیبتوں پر ایک قطرہ بھی آنسو بہائے گا خداوند متعال اُسے جنت میں جگہ عطا فرمائے گا۔ 
 
احقاق الحق، ج 5، ص 523
Cyber Knight🥷🏻 (@cyber_nyt__1) 's Twitter Profile Photo

جنگ میں بھی سجدہ قضا نہ ہوا ایسی تھی عبادت میرے حُسین ع کی❤️🥺 #يااااااحسين #السلام_عليك_يا_أبا_عبداللّٰہ

جنگ میں بھی سجدہ قضا نہ ہوا
ایسی تھی عبادت میرے حُسین ع کی❤️🥺

#يااااااحسين 
#السلام_عليك_يا_أبا_عبداللّٰہ
Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

امام سجاد ع نے قبر امام حسین ع پر اپنی انگشت شہادت سے یہ عبارت لکھی، ( ھذا قبر الحسینؑ ابن علی بن ابی طالب الذی قتلوہ عطشانا غریبا ) یہ اس حسین بن علی ۔ع۔ کی قبر ہے جسے لوگوں نے عالم مسافرت میں شدید پیاسا شھید کیا ۔۔۔ 😭😭😭 #Ladies_Of_BaniHashim #اليمن #محرم_١٤٤٧هـ

امام سجاد ع نے
قبر امام حسین ع پر اپنی انگشت شہادت سے  یہ عبارت لکھی،
( ھذا قبر الحسینؑ ابن علی بن ابی طالب الذی قتلوہ عطشانا غریبا )
یہ اس حسین بن علی ۔ع۔  کی قبر ہے جسے لوگوں نے عالم مسافرت میں شدید پیاسا شھید کیا ۔۔۔

😭😭😭
#Ladies_Of_BaniHashim 
#اليمن 
#محرم_١٤٤٧هـ
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

There is something about losing a mother that is permanent & inexpressible a wound that will never quite heal💔 Whenever I am missing u I also remember how fortunate I was that u were in my life I wouldn’t trade those moments 4 the world 6years seems like yesterday I miss u amma

There is something about
losing a mother that is permanent & inexpressible
a wound
that will never quite heal💔
Whenever I am missing u
I also remember how fortunate I was
that u were in my life
I wouldn’t trade those moments 4 the world
6years seems like yesterday 
I miss u amma