@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile
@PST_MediaCell

@st_mediacell

Sunni Tehreek Media Cell

ID: 1240144010980864000

calendar_today18-03-2020 05:12:36

6,6K Tweet

1,1K Takipçi

2 Takip Edilen

@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

اہل اسلام کو‌ لاکھوں مسلمانوں کے خون میں لپٹی عید الفطر کا چاند مبارک‌ ہو. #FreePalestineFromZionists #FreePalesine #israelterroriststat

اہل اسلام کو‌ لاکھوں مسلمانوں کے خون میں لپٹی عید الفطر کا چاند مبارک‌ ہو.

#FreePalestineFromZionists
#FreePalesine
#israelterroriststat
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

اہل فلسطین کی جانب سے‌ تمام عام اسلام کو عید الفطر مبارک. یہ عید ان مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے نام جنہوں نے سارا رمضان قحط سالی میں گزارا اور اب وہ عید بھی کھلے آسمان تلے منائیں گے. #FreePalesine #IsraelIsATerroristStat

اہل فلسطین کی جانب سے‌ تمام عام اسلام کو عید الفطر مبارک.

یہ عید ان مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے نام جنہوں نے سارا رمضان قحط سالی میں گزارا اور اب وہ عید بھی کھلے آسمان تلے منائیں گے.

#FreePalesine 
#IsraelIsATerroristStat
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین السلامہ ہسپتال سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری الشامی بھائی کی خصوصی ہدایت پر غزہ کے مظلوم بچوں میں آج تحائف کی تقسیم کی جاہیگی۔

چئیرمین السلامہ ہسپتال 
 سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک 
صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری الشامی بھائی کی 
خصوصی ہدایت پر غزہ کے مظلوم  بچوں میں آج تحائف کی تقسیم کی جاہیگی۔
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

فلسطین شمال غزہ عید کے موقع پر بچوں میں انکی دلجوئی کے لئے کھلونے تحائف تقسیم کئے گئے. #بلال سلیم لوورز

@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

11 اپریل 2006 سانحہ نشتر پارک شهداء میلاد مصطفٰیﷺ کے ایصال ثواب کے لئے 1 بار سورہ فاتحہ 3 بار سورہ اخلاص اول آخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب ضرور کریں اللّٰہ کریم آج کے دن کے صدقے ہمیں شہداء کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین) زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کیجیئے۔

11 اپریل 2006
سانحہ نشتر پارک
شهداء میلاد مصطفٰیﷺ
کے ایصال ثواب کے لئے
1 بار سورہ فاتحہ
3 بار سورہ اخلاص
اول آخر درود شریف
پڑھ کر ایصال ثواب ضرور کریں

اللّٰہ کریم آج کے دن کے صدقے ہمیں شہداء کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)

زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کیجیئے۔
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

4 مئی یوم شہادت ٹیپو سلطان شہید رحمتہ اللہ علیہ ذیادہ سے ذیادہ ایصال ثواب کیجئے جزاک اللہ

4 مئی یوم شہادت
 ٹیپو سلطان شہید رحمتہ اللہ علیہ 
ذیادہ سے ذیادہ ایصال ثواب کیجئے 
جزاک اللہ
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

18 مئی 2001 امیر شہدائے اہلسنت محمد سلیم قادری رحمہ اللہ و رفقاء کا یوم شہادت ہے شہید الطاف قادری شہید انیس قادری شہید عابد قادری شہید حفیظ رضا خوب ایصال ثواب کیجئیے.

18 مئی 2001
امیر شہدائے اہلسنت محمد سلیم قادری رحمہ اللہ و رفقاء کا یوم شہادت ہے
شہید الطاف قادری
شہید انیس قادری
شہید عابد قادری
شہید حفیظ رضا
خوب ایصال ثواب کیجئیے.
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

الحمدﷲ آج کے عظیم و بابرکت دن کے موقع پر میرے قائد کا گلشن مکمل ہوا بلال عباس قادری بھائی کو قائد کے گلدستے میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

الحمدﷲ آج کے عظیم و بابرکت دن کے موقع پر میرے قائد کا گلشن مکمل ہوا 
بلال عباس قادری بھائی کو قائد کے گلدستے میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

بانی و قائد سنی تحریک علامہ محمد سلیم قادری شہید رحمۃ اللہ علیہ کے یوم شہادت کے دن علامہ محمد عباس قادری شہید کے صاحبزادہ مولانا محمد بلال عباس قادری کو بطور صدر منتخب ہونے پہ مبارکباد.

*حاضر ہیں فلسطینی*🇵🇸🤲🏻 *غزہ کے پناہ گزینوں کیلئے السلامہ فاؤنڈیشن کی جانِب سے کھانے کا انتظام*🤲🏻