Mazhar (@smaz05) 's Twitter Profile
Mazhar

@smaz05

ID: 173205172

calendar_today31-07-2010 18:42:13

46,46K Tweet

49 Followers

162 Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ہماری کوئی ضرورت نہیں، بلکہ ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے، اس لیے ہم سب کو مل کر نکلنا ہو گا، صنم جاوید خان

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

مقروض ملک کا عام ملازم بھی لینڈ کروزر میں۔۔ ساتھ دو گاڑیاں اور 8 گن مین۔۔ واہ جی واہ!

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

کس اسپیڈ پر ملک پر قرضہ چڑھا کے پیسہ ملک سے باہر لیجایا جا رہا ہے۔🖐️🖐️😡😡

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار صاحب سے بیان طاقت کے زور پر ضرور لیا گیا مگر اس میں بتائے حقائق آج بھی جھٹلائے نہیں جا سکے۔

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

چاچا دکھی نہ ہونا ویڈیو بنانے کے بعد یہاں سمدھی تو 160 صفحات کا نواز شریف کے خلاف حلف نامہ لکھ کر گیا تھا۔ #chacha

چاچا دکھی نہ ہونا ویڈیو بنانے کے بعد یہاں سمدھی تو 160 صفحات کا نواز شریف کے خلاف حلف نامہ لکھ کر گیا تھا۔
#chacha
Ayesha (@hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

مرزا آفریدی کو ٹکٹ ملنانظریے کی نہی بلکہ سرمایہ کی جیت ہے۔جب خان صاحب نےخرم ذیشان کا نام دیاہے توانکا نام لسٹ سےکیوں نکالاجارہاہےآفریدی نے۹مئی کے بعدپریس کانفرنس کی۔خان صاحب نے یہ فیصلہ کرنےکااختیاراپنےپاس رکھاہے #مرزا_آفریدی_نامنظور #AbsolutelyNotForMirzaAfridi

مرزا آفریدی کو ٹکٹ ملنانظریے کی نہی بلکہ سرمایہ کی جیت ہے۔جب خان صاحب نےخرم ذیشان کا نام دیاہے توانکا نام لسٹ سےکیوں نکالاجارہاہےآفریدی نے۹مئی کے بعدپریس کانفرنس کی۔خان صاحب نے یہ فیصلہ کرنےکااختیاراپنےپاس رکھاہے
#مرزا_آفریدی_نامنظور 
#AbsolutelyNotForMirzaAfridi
Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر ن لیگ بے شرمی سے پی ٹی آئی کی سیٹوں پر براجمان ہیں. اختیار ولی جیسے حکومتی لوگ کتنی فرعونیت سے گفتگو کرتے ہیں جبکہ درحقیقت انکی حیثیت چپڑاسی سے زیادہ نہیں، عامر ڈوگر

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨چینی چور 120 کلو پر ملتی تھی تو بھونکنا شروع ہو کر ہر سوراخ سے چیخیں نکلتی تھی مریم پٹواریاں دی اماں اپنے بچوں کو لیکچر دینے اؤ کہ چور کون ہے چینی 200 کراس ہو گئی ہیں پٹواریوں خدا پر ایمان لے کر اؤ بریانی پلیٹ سب کچھ نھی ہے سچ حق کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ ضمیر جھنجھوڑیں

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

الیکشن2024میںPTIکو پولیس ایجنسیاں فوج نے کمپین نہیں کرنے دی اگلے الیکشن میں ن لیگ بغیر کریک ڈاؤن کے الیکشن کمپین نہیں کر سکے گی۔ ن لیگ کے امیدواروں کو گلی محلوں میں جوتے پڑھیں گے۔ چاچے بارش والے کو بھول جائیں گے جتنی گالیاں آنے والے وقت میں لوگوں نے دینی ہیں

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

"ٹرمپ اور اس کی کابینہ کو بتانا چاہتا ہوں، میں تم سے خوفزدہ نہیں ہوں"۔۔۔ جیل سے رہائی پانے والے سٹوڈنٹ ایکٹیوسٹ کا اعلان، فلسطین کیلئے مظاہرے جاری رکھنے کا عزم

Aamir Mughal 🇵🇰 (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

لاہور سے چوہدری خالد گجر کے بیٹے عادل گجر کو گرفتار کر لیا گیا ایف آئی آر درج ۔ مقدمہ قافلے پر گل پاشی کے جرم میں درج کر کے کاروائی کی گئی ہے

لاہور سے چوہدری خالد گجر کے بیٹے عادل گجر کو گرفتار کر لیا گیا 
ایف آئی آر درج ۔ 
مقدمہ قافلے پر گل پاشی کے جرم میں درج کر کے کاروائی کی گئی ہے
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جس پسینے اور گرمی میں ہم کھڑے ہیں عمران خان اس میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں، عمران خان کے کپڑے پسینے سے گیلے ہوتے ہیں بہن نورین خان کی گفتگو 💔

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ چاچا نے پانی کے اندر کھڑے ہو کر کہنا تھا وہ دل سے کہہ دیا- آپ بعد میں اس کے سر پر بندوق رکھ کر جو مرضی کہلواتے رہو اس کی اہمیت اتنی ہی ہے، جتنی نوازشریف کی لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے مقابلے میں جیت کی ہے- #تحریک_تو_چلے_گی

جو کچھ چاچا نے پانی کے اندر کھڑے ہو کر کہنا تھا وہ دل سے کہہ دیا-
آپ بعد میں اس کے سر پر بندوق رکھ کر جو مرضی کہلواتے رہو اس کی اہمیت اتنی ہی ہے، جتنی نوازشریف کی لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے مقابلے میں جیت کی ہے-
#تحریک_تو_چلے_گی
Namkeen Chai نمکین چائے (@enigmaakh) 's Twitter Profile Photo

یہ عوام کو دو منٹ بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں، لہجہ دیکھیں ذرا جیسے خان کو آزاد کروا لیا ہو! خدا کا کوئی خوف نہیں۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

سہراب برکت نے علی آمین کو تن دیا 🔥 گنڈا پور تاریخی بزدل عہدےدار ہے, گنڈا پور جتنا بزدل اور ڈرپوک نہیں دیکھا, جس نے عمران خان اور پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا بڑے بڑوں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیتا ہے اب سلمان اکرم راجہ وضاحتیں دے رہا ہے