Shaukat Khanum
@skmch
The miracle of SKMCH&RC does not just lie in its creation but the fact that it has been providing free treatment to 75% of its patients since the last 29 years.
ID: 99329240
https://shaukatkhanum.org.pk/ 25-12-2009 17:42:15
16,16K Tweet
445,445K Followers
6 Following
ملازمت کے بہترین مواقع شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اور ریسرچ سینٹر، لاہور میں خالی اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ ای میل: [email protected] مزید تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: shaukatkhanum.org.pk/join-us/curren… #CareersAtSKMCH #SKMCH #Jobs #Career #JobsinLahore
پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کراچی میں زیر تکمیل ہے ۔ ہسپتال کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے دل کھول کر باقاعدگی سے عطیات دیں ۔ صدقات اور عطیات کے لیے ہماری ویب سائٹ shaukatkhanum.org.pk/skmch-karachi وزٹ کریں۔ #ZimmaHamaraHai #SKMCH
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر، کراچی کی تعمیر میں ماہانہ عطیات دے کر امید کی اس ہمیشہ قائم رہنے والی عمارت میں حصہ ڈالیں۔ صدقات اور عطیات کے لیے ہماری ویب سائٹ shaukatkhanum.org.pk/skmch-karachi وزٹ کریں۔ #ZimmaHamaraHai #LetsMakeItHappen #ShaukatKhanumKarachi #SKMCH