Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profileg
Syed Imran Shafqat

@SImranshafqat

Journalist, Traveller,@TellingswithIS

ID:248732349

linkhttp://imshafqat.wordpress.com calendar_today07-02-2011 16:20:53

9,2K Tweets

100,9K Followers

432 Following

Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

ساری باتیں 100فیصد درست مگر اس کے باوجود آپ کا لیڈر اسی فوج سے بات کرنے کے لئے کمیٹی بناتا ہے ، اسی کے ذریعے اقتدار میں آنے کی کوشش کررہا ہے ، سوال صرف اتنا ہے کہ عمران خان ، نوازشریف اور زرداری میں کیا فرق ہے ؟ سب کے سب اسی فوج کے اسی کردار کے ساتھ اقتدار میں شراکت چاہتے ہیں ۔

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

پہلے مریم نواز نے رضی صاحب کو گڑبھجوایا اور اب فرماں بردار بیٹی کی طرح رضی داد ا کہہ کر بھری محفل میں ذکر کردیا ۔۔۔
اے ڈپٹی ہن ساڈے نال کی سلوک کرے گا
او پھڑو اوئے ڈپٹی نوں 🤣🤣🤣
Maryam Nawaz Sharif
Rizwan Razi™

account_circle
Uȥɱα Gιʅαɳι(@UzmaGillani14) 's Twitter Profile Photo

12 گھنٹے جناح ہسپتال کے سینیئر رجسٹرار ڈاکٹر طلحہ کا ہمارے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک اور میری اور میرے بیٹے کی بے بسی کا مزاق اڑانے اور ان کے مذاق پہ(انکو گھیر کے بیٹھی ہوئی پریوں کا) قہقہہ سننے کے بعد میں نے ابھی صبح چھ بجے جناح ہسپتال چھوڑ دیا کیونکہ میں اپنے 23 سال کے یتیم بچے…

12 گھنٹے جناح ہسپتال کے سینیئر رجسٹرار ڈاکٹر طلحہ کا ہمارے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک اور میری اور میرے بیٹے کی بے بسی کا مزاق اڑانے اور ان کے مذاق پہ(انکو گھیر کے بیٹھی ہوئی پریوں کا) قہقہہ سننے کے بعد میں نے ابھی صبح چھ بجے جناح ہسپتال چھوڑ دیا کیونکہ میں اپنے 23 سال کے یتیم بچے…
account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں دو گروپ ہیں ایک ڈنڈا گروپ دوسرا ہتھوڑا گروپ ہے ۔۔
آج کی کارروائی سن کر محسوس ہورہا تھا کہ جیسے ہتھوڑا گروپ کے کچھ عناصر کا دل چاہ رہا ہو کہ وہ خود محبوب قائد کو جیل کا پھاٹک کھول کر باہر لے آئیں ۔

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

میں تو ہوں کب سے ریڈی تیار
پٹا لیں سئیاں مجھے مس کال سے

urdu.geo.tv/latest/363249-

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

The German Ambassador stretched himself a bit too far by shouting at the protestors. Not only he showed ignorance of diplomatic norms but the importance of protest—a vital element of democracy. From US presidents to British premiers, everyone come face to face with severe…

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

فوج کے اندر ایک اور نئی اعلیٰ سطحی انکوائری شروع ہونے کی خبر ہے ۔ بظاہر معافی تلافی کرنے والوں کے پھنسنے کے امکانات پیدا ہورہے ہیں ۔

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

آواز دے کے چھپ گئی ہربار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہربار آگئے

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ سے پہلی آواز آئی ہے ۔۔۔

دیکھئے گا Senator Dr. Afnan Ullah Khan صاحب کہیں آپ کو اپنی ہی لیڈرشپ سے کچھ الٹا سیدھا سننے کو نہ مل جائے

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں فوج کی کھلی لاقانونیت پر آرمی چیف کا ردعمل کیا ہوگا ؟ صوبے کی چیف ایگزیکٹو Maryam Nawaz Sharif سر جھکائے نوکری کریں گی یا صوبے کو لیڈ کریں گی ؟
ابھی تک مکمل خاموشی ہے ۔DG ISPR اور مریم نواز صاحبہ کا کوئی ردعمل آیا ہو تو دوست احباب آگاہ کریں

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

ایک سوال ہے ، کیا آئی جی پنجاب پولیس اب پولیس کو کمانڈ کرتے ہوئے شرم محسوس نہیں کریں گے ؟
کیا ان میں اتنی ہمت ہے کہ وہ اپنے جوانوں کو کہیں کہ ڈٹے رہو کھڑے رہو ؟

account_circle
Syed Imran Shafqat(@SImranshafqat) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں جو پولیس والوں کے ساتھ فوجی جوانوں نے کیا ہے اس پر زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اس سے پہلے کئی بار پولیس کے ساتھ فوج نے یہی سلوک کیا ہے تھانہ لبرٹی کا واقعہ تو بہت مشہور ہوا تھا ،خیر یہ تو پولیس والے ہیں ہمارے تو وزیراعظم تک کو یہاں اٹھایا جاچکاہےوہ بھی دو بار 😜

account_circle