
SHAMROZ
@shamroz54074101
ID: 1608578263093313538
29-12-2022 21:39:25
7,7K Tweet
6 Followers
113 Following


صنم جاوید کی والدہ نے کہا: بیٹی تمہارے دو بچے ہیں۔ ضمانت صرف ایک معافی نامے کی دوری پر ہے، بچوں کی خاطر ہی معافی مانگ لو۔ صنم نے کہا: آپ میرے بچوں کی پرورش کے لئے تیار ہو جائیں، میں کسی صورت معافی نہیں مانگوں گی۔ یہ ڈراموں والی نہیں بلکہ حقیقی زندگی کی صنف آہن Sanam Javaid Khan ہے ❤️


محترمہ شاندنہ گلزار صاحبہ ShandanaGulzarKhan کو گن پوائنٹ پر اٹھا لیا گیا ہے ۔۔۔ وقت آ گیا ہے کہ اب نام “جمہوریہ” سے بدل کر “جہنمیہ” کر دیا جائے ۔۔ “پاکستان کی عوام کے لیے یہ زمین تنگ کر دی گئی ہے”















