Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile
Dr. Shahbaz GiLL

@shabazgil

PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|

ID: 546580892

linkhttp://www.youtube.com/c/DrShahbazGill calendar_today06-04-2012 06:38:40

19,19K Tweet

4,5M Followers

51 Following

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

یہ صاحب اپنے آپ کو قومی لیڈر کہتے ہیں۔ اس بے وقوف کو اتنی عقل نہیں کہ یہ ایک پشتون صوبے کے وزیراعلی کے بارے کہہ رہا ہے کہ افغانستان وہیں رکھ لے ہمیں نہیں چاہئیے۔ بلکل وہی بات جو ادیتیاناتھ یوگی ہندوستانی انتہاپسند بی جے پی کا UP وزیراعلی مسلمانوں کے بار ے پاکستان کو کہتا تھا

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی تمبوڑی بنی ہوئی تھی علی امین گنڈا پور نے اوپر سے ٹھنڈا پانی ڈالا تو کچھ سکون میں أئی۔۔!! ڈاکٹر شہباز گل روتے بندے کو ہنسانے کی مہارت رکھتے ہیں ۔۔!!

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک آئینی ادارہ ہوں اور مخصوص نشستوں کے کیس میں اپیل کرنے بھی جاتا ہوں اشکے بھئ

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

پہلے سیکورٹی زرائع سے خبریں آتی تھیں اب الیکشن کمیشن بھی زرائع سے خبریں لگوا رہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانیں گے۔ مطلب پھر ملک میں بوٹ کا قانون ہی چلنا ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد انکو اصول قانون یاد آ جانے ہیں

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

یہ کرونا کے دنوں کی بات ہے ٹھنڈے ٹھار مطمئن پٹواری صاحب۔ ویسے آپ جیسی خباثت کو بچانے پر بھی عمران خان کو طعنے مل رہے ہیں۔ دے دینی چاہئیے تھیں کرسیاں اور اس کے بعد کم از کم پاکستان کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

اللہ خیر۔ آج تو راجہ رینٹل صاحب بھی بوٹ کو عزت دو پر بھاشن دے رہے ہیں۔ لگتا ہے سائیوں نے کوئی اور فائل پکڑ لی ہے۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

حنیف عباسی صاحب نے لگتا ہے آج دو چمچ زیادہ چڑھا لئیے ہیں۔ سیدھا نواز شریف صاحب اور خواجہ آصف کو ہی غلیظ گالیاں دینے کو پڑ گئے ہیں۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

سیف اللہ آفریدی اگر آپ جیسے دوست باز آ جائیں اور ان کو ان کی اوقات میں رکھیں۔ اگنور ماریں تو یہ کسی کام کے نہیں رہیں گے۔ طبیعت پھر بھی نہ مانے تو سکرین شاٹ کا استعمال کریں۔

سپریم کورٹ کی آج کی وضاحت کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں فوری طور پر مل رہی ہیں جسکا مطلب ہے کے پی کے میں آج تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں مل گئیں۔ کے پی کے میں مخصوص نشستوں کے مسئلے کی وجہ سے سینیٹ کا الیکشن نہیں ہوا تھا جسکی وجہ سے سینیٹ مکمل نہیں

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

ستانوے میں اگر شریف فیملی کا مفاد تھا تو سینئر موسٹ کو ہی سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بنناچاہیے۔ فیصلہ آیا، آئین میں ترمیم ہو گئی۔ اب شریف فیملی کا مفاد ہےتو سینئر موسٹ چیف جسٹس بن کیسےسکتاہے؟ آئین میں ترمیم کریں چیف جسٹس کا عہدہ اور نواز شریف کے بدلتے اصول youtu.be/faPkjTI4BVA

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

اب امید ہے انصافینز ان پر جا جا کر کمنٹ نہ شروع کر دیں کہ تمھاری میڈیا میں پوزیشن یہ ہے😂🤣

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کی غلامی کرنے والوں کی ٹوٹل اوقات آئین میں ترامیم کا مسودہ کسی کے پاس بھی نہیں ہے

اسٹیبلشمنٹ کی غلامی کرنے والوں کی ٹوٹل اوقات
آئین میں ترامیم کا مسودہ کسی کے پاس بھی نہیں ہے
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

آپ ووٹ خان کی طرف دیں۔ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں آپکی ملاقات کروائی جائے گی اور پوری عزت احترام بھی۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

جو اینٹ سے اینٹ بجانی تھی وہ انکے ہتھے چڑھ گئی۔ انہوں نے جناب کے راوی کے ساتھ وہ اینٹ لٹکا دی اور جناب نے سانس اوپر کھینچا چپیٹ وٹی اور چٹان بن گئے

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

نوجوانو کا ہیرو اویس یونس وفاداریوں کی لازوال داستانیں رقم کر گیا۔ اویس یونس بھگت سنگھ کی طرح کا سیاسی ورکر ہے۔ ایک ایماندار سلجھا ہوا اور وفادار پاکستانی۔ اویس ہمیں فخر ہے آپ پر اور آپ کی جدوجہد پر