JUI ابابیل کوہستانی(FB)(@SH2JUI) 's Twitter Profileg
JUI ابابیل کوہستانی(FB)

@SH2JUI

فالوبیک نہ ملنےپر انفالوکیاجائےگا۔ان تین آئی ڈی کوفالوکرو آن ہونے پر 100٪ Follow backملےگا
@SH1JUI
@SH2JUI
@SH3JUI
@MoulanaOfficial
الــلّٰــہ حــافـــظ

ID:1731225414209548288

calendar_today03-12-2023 08:15:07

4,4K Tweets

5,3K Followers

5,5K Following

Saeed Ullah Khan(@JUI_NW) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز جو اسرائیلی مصنوعات کی کھلم کھلا تشہیر کر رہی ہوتی ہے، وہ آج اپنے خاوند کی ڈانٹ کو کس طرح دیکھ رہی ہیں.. Maryam Nawaz Sharif
PMLN

مریم نواز جو اسرائیلی مصنوعات کی کھلم کھلا تشہیر کر رہی ہوتی ہے، وہ آج اپنے خاوند کی ڈانٹ کو کس طرح دیکھ رہی ہیں.. @MaryamNSharif @pmln_org
account_circle
Saeed Ullah Khan(@JUI_NW) 's Twitter Profile Photo

اداروں(ملکی اور غیر ملکی) کے اس پلان کی ایسی تیسی کرنے والے کو دنیا کےنام سے جانتی ہیں..

اداروں(ملکی اور غیر ملکی) کے اس پلان کی ایسی تیسی کرنے والے کو دنیا #مولانا_فضل_الرحمن کےنام سے جانتی ہیں..
account_circle
JUI ابابیل کوہستانی(FB)(@SH2JUI) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں میں دین نکلتا جا رہا ہے۔
شرم ان کو آتی نہیں۔
اپنے نبی اور اپنے رب کی نافرمانیاں شرک کفر پھیلانے میں لگے ہوئے ہیں۔
اللّٰہ ج ایسے حکمرانوں کو ہدایت دیں ہدایت نہیں تو تباہ برباد کریں آمین

account_circle
Mufti Muhammad Usman(@muftiusmanOFCL) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہیں وہ شتونگڑے جو مولانا فضل الرحمان صاحب کو اپنی تحریک میں شامل کرنا چاہتے ہیں؟
وہ دو ٹکے کا بیرسٹر گوہر سیف اللہ۔۔۔۔۔۔اور وہ ٹی ایل پی کے برساتی مینڈک
آجائیں اور سنیں مولانا صاحب کیا فرما رہے ہیں؟

account_circle
JUI ابابیل کوہستانی(FB)(@SH2JUI) 's Twitter Profile Photo

سنیٹر صاحب آپ نے فلسطین کے کیلئے زبردست آواز اٹھائی داد کے مستحق ہیں۔
اور ہر ظلم کیلئے آواز اٹھانے پر آپ کو سلوٹ ہے

account_circle
JUI ابابیل کوہستانی(FB)(@SH2JUI) 's Twitter Profile Photo

شاباش ترکی کچھ نہ کچھ تو کر رہی ہے۔
پاکستان میں حکمران خاموش کیوں؟
کوئی بتائے گا کیا

account_circle