سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile
سيد عبدالرزاق

@sbdalrzaq

زه ددې خاوري مالک یم، دا وطن زما د پلار دی.

ID: 1445620017559601156

calendar_today06-10-2021 05:22:26

5,5K Tweet

20,20K Followers

886 Following

سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

افغانستان جنوبی شہر دایہ کنڈی کا دلفریب نظارہ! صبح صبح اپنی نظریں ٹھنڈی کرلیجئے

افغانستان جنوبی شہر دایہ کنڈی کا دلفریب نظارہ!
صبح صبح اپنی نظریں ٹھنڈی کرلیجئے
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

جو رہبر بھی ہے انہیں بھی وراثت میں شہداء کے خاندان اور بیوہ اور یتیم بچے ہی ملے ہیں ـ اور جو سفید ریش انہیں مل کر دلی ٹھنڈک حاصل کررہے ہیں وہ بھی اپنے پانچ سے زائد جگر گوشے دینِ متین کے استحکام کے لئے قربان کرچکے ہیں ـ مطلب یہاں چھوٹا بڑا سب کے سب پیکرِ ایثار ہیں ـ

جو رہبر بھی ہے انہیں بھی وراثت میں شہداء کے خاندان اور بیوہ اور یتیم بچے ہی ملے ہیں ـ
اور جو سفید ریش انہیں مل کر دلی ٹھنڈک حاصل کررہے ہیں وہ بھی اپنے پانچ سے زائد جگر گوشے دینِ متین کے استحکام کے لئے قربان کرچکے ہیں ـ
مطلب یہاں چھوٹا بڑا سب کے سب پیکرِ ایثار ہیں ـ
Mustansir Hijazi (@hijazimustansir) 's Twitter Profile Photo

1/2: سوڈان سے افغان باشندوں کے انخلا سے متعلق افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کی مسلسل کوششوں اور سعودی عرب کے تعاون سے سوڈان میں پھنسے افغانوں کے پہلے گروپ کو نکال کر سعودی عرب کے شہر جدہ بھیجنے میں کامیاب ہو گئے جو آئندہ کچھ دنوں میں وطن واپس

1/2: سوڈان سے افغان باشندوں کے انخلا سے متعلق افغان وزارت خارجہ کا اعلامیہ
امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ کی مسلسل کوششوں اور سعودی عرب کے تعاون سے سوڈان میں پھنسے افغانوں کے پہلے گروپ کو نکال کر سعودی عرب کے شہر جدہ بھیجنے میں کامیاب ہو گئے جو آئندہ کچھ دنوں میں وطن واپس
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

للہ الحمد! وزارتِ خارجہ کی کامیاب کوششوں اور سععدی عرب کی ہمکاری سے سوڈان میں پھنسے تمام افغان بھائی وہاں سے نجات پاگئےـ عظیم اللہ کی عظیم مہربانی ہے کہ اس نے ہمیں عظیم ہمدردی رکھنے والی سیاسی بصیرت سے مالامال خیرخواہی کی پیکر قیادت عنایت فرمائی ہےـ وللہ الحمد

للہ الحمد!
وزارتِ خارجہ کی کامیاب کوششوں اور سععدی عرب کی ہمکاری سے سوڈان میں پھنسے تمام افغان بھائی وہاں سے نجات پاگئےـ
عظیم اللہ کی عظیم مہربانی ہے کہ اس نے ہمیں عظیم ہمدردی رکھنے والی سیاسی بصیرت سے مالامال خیرخواہی کی پیکر قیادت عنایت فرمائی ہےـ
وللہ الحمد
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھے! افغانستان کے مقدس نظام کے خلاف کسی بھی طرح کی بغاوت کی اجازت نہیں ـ جناب لسان الاسلام

یاد رکھے!
افغانستان کے مقدس نظام کے خلاف کسی بھی طرح کی بغاوت کی اجازت نہیں ـ
جناب لسان الاسلام
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

اطلاع ملی کہ قندہار کے ریگستان میں چند افراد راہ بھٹک کر پیاس کی شدت سے موت کا سامنا کررہے ہیں ـ یہ سننا ہی تھا کہ اسلامی فوج مورچہ پر جانے سے زیادہ پھرتی کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں ان بھٹکے راہوں کو نجات دلاسکے! زندہ باد

اطلاع ملی کہ قندہار کے ریگستان میں چند افراد راہ بھٹک کر پیاس کی شدت سے موت کا سامنا کررہے ہیں ـ
یہ سننا ہی تھا کہ اسلامی فوج مورچہ پر جانے سے زیادہ پھرتی کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں ان بھٹکے راہوں کو نجات دلاسکے!
زندہ باد
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

بسیار کوشش کے بعد ریگستان میں پھنسے افراد کو اسلامی فوج کے جانباز سپاہی انتھک محنت کے نتیجہ میں بازیاب کرگئے اور بحفاظت اپنی منزل پر منتقل کرگئےـ جب حکومت ماں کی حیثیت رکھتی ہے تو اس کی ذمہ داری بھی بھاری ہوتی ہے اور للہ الحمد ہماری حکومت اپنی ذمہ داری بخوبی نبھارہی ہےـ

سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دیس کی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ کسی زمانہ میں یہاں کچھ بیرونی خنزیر آئے تھے جو بچوں کو فرعون کی طرح ذبح کرتے تھےـ مگر دوسری طرف یہ بھی رقم ہوگا کہ امارتِ اسلامیہ کے جانباز سپاہیوں نے بچوں سمیت پوری ملت کو سر کی قربانی سے سینوں سے لگایا تھاـ

ہمارے دیس کی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ کسی زمانہ میں یہاں کچھ بیرونی خنزیر آئے تھے جو بچوں کو فرعون کی طرح ذبح کرتے تھےـ
مگر دوسری طرف یہ بھی رقم ہوگا کہ امارتِ اسلامیہ کے جانباز سپاہیوں نے بچوں سمیت پوری ملت کو سر کی قربانی سے سینوں سے لگایا تھاـ
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

یہ تو نہیں پتہ کہ امریکا اب کس مرحلہ میں ہے؟ البتہ یہ یقینی ہے کہ امریکا اپنی پوری ٹیکنالوجی اور زر وزور سمیت افغانستان کے چند سرپھروں کے زورِ بازو کی تاب نہ لاسکا اور دم دبا کر بھاگ اٹھا!

سیف العادل احرار (@saifuladilahrar) 's Twitter Profile Photo

سب سے اہم اور زبردست خبر! امارت اسلامیہ کی جانب سے صوبہ ننگرہار کے مرکز جلال آباد میں 30 ایکڑ اراضی پر 7 ملین ڈالر کی لاگت سے ایشیاء کی سطح پر ایک جدید عصری اور دینی تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر کا کام شروع ہوچکا ہے۔ 1/3

سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

رواں ہفتہ کے آخر میں امارتِ اسلامیہ کے وزیر خارجہ کی سربراہی میں ایک مؤقر وفد مملکتِ پاکستان کا دورہ کرے گاـ جہاں دوطرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات پر بحث ہوگی ـ

رواں ہفتہ کے آخر میں امارتِ اسلامیہ کے وزیر خارجہ کی سربراہی میں ایک مؤقر وفد مملکتِ پاکستان کا دورہ کرے گاـ
جہاں دوطرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات پر بحث ہوگی ـ
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

شہید سعید کی برسی پر ایک بات یہ یاد آگئی کہ خدائے واحد لایزال کی قوت پر ایمان ویقین کا سبب انہی کا افغانستان میں وجود اور پھر ایک مردِ قلندر کا انہی کے وجود کی خاطر بادشاہی قربان کرنا ٹھرا! ولکن لیطمئن قلبی کا عملی نمونہ ہم نے اسی کی برکت سے دیکھاـ

شہید سعید کی برسی پر ایک بات یہ یاد آگئی کہ خدائے واحد لایزال کی قوت پر ایمان ویقین کا سبب انہی کا افغانستان میں وجود اور پھر ایک مردِ قلندر کا انہی کے وجود کی خاطر بادشاہی قربان کرنا ٹھرا!
ولکن لیطمئن قلبی کا عملی نمونہ ہم نے اسی کی برکت سے دیکھاـ
سیف العادل احرار (@saifuladilahrar) 's Twitter Profile Photo

بلخ کے گورنر حاجی محمد یوسف وفا کی طرف سے امارت اسلامیہ کو کامیابی کی منزل تک پہنچانے کےباسباب کو صوبہ بلخ کے مرکزی عجائب گھر میں رکھا گیا جن میں ہونڈا موٹرسائیکل، زرد ڈبہ، پریم کٹ، سینڈ بلاسٹر، پٹاخے اور شوٹنگ کے دیگر لوازمات شامل ہیں، جو آنے والی نسلوں کے لیے یادگار رہیں گے۔

بلخ کے گورنر حاجی محمد یوسف وفا کی طرف سے امارت اسلامیہ کو کامیابی کی منزل تک پہنچانے کےباسباب کو صوبہ بلخ کے مرکزی عجائب گھر میں رکھا گیا جن میں ہونڈا موٹرسائیکل، زرد ڈبہ، پریم کٹ، سینڈ بلاسٹر،  پٹاخے اور شوٹنگ کے دیگر لوازمات شامل ہیں،  جو آنے والی نسلوں کے لیے یادگار رہیں گے۔
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

کوئی سوچ سکتا ہے کہ ملک کے وزیرِ خارجہ یوں سرعام ایک ٹیلہ پر ساتھیوں سمیت تشریف فرما ہو اور خدائے وحدہ لاشریک لہ کی ذات پر اعتماد کے ساتھ دنیا ومافیھا کی خطرات سے مستغنی ہو؟ اور ایسا کیوں نہ ہو کہ اسلامی نظام حاکم ہے وللہ الحمد!

کوئی سوچ سکتا ہے کہ ملک کے وزیرِ خارجہ یوں سرعام ایک ٹیلہ پر ساتھیوں سمیت تشریف فرما ہو اور خدائے وحدہ لاشریک لہ کی ذات پر اعتماد کے ساتھ دنیا ومافیھا کی خطرات سے مستغنی ہو؟
اور ایسا کیوں نہ ہو کہ اسلامی نظام حاکم ہے وللہ الحمد!
سیف العادل احرار (@saifuladilahrar) 's Twitter Profile Photo

امیر المؤمنین کےحکم کےمطابق متعدد عسکری اور سول محکموں میں تبادلے ہوئے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبت اللہ اخندزادہ کےحکم کے مطابق حکومتی معاملات کی بہتر انجام دہی کےلیے درج ذیل تبادلے ہوئے۔ صوبہ کنڑ کے گورنر مولوی احمد طحہ کو بہ طور وزیر 1/5

امیر المؤمنین کےحکم کےمطابق متعدد عسکری اور سول محکموں میں تبادلے ہوئے۔

امارت اسلامیہ افغانستان کے امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبت اللہ اخندزادہ کےحکم کے مطابق حکومتی معاملات کی بہتر انجام دہی کےلیے درج ذیل تبادلے ہوئے۔

صوبہ کنڑ کے گورنر مولوی احمد طحہ کو بہ طور وزیر
1/5
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

صورتحال یہ ہے کہ جنھیں ذمہ داری ملی ہے وہ بھی مسکرا کر لبیک کہتے ہیں ـ اور جنھیں ذمہ داری سبکدوش کیا جارہا ہے وہ بھی مسکرا کر لبیک کہے جارہے ہیں وللہ الحمد

صورتحال یہ ہے کہ جنھیں ذمہ داری ملی ہے وہ بھی مسکرا کر لبیک کہتے ہیں ـ
اور جنھیں ذمہ داری سبکدوش کیا جارہا ہے وہ بھی مسکرا کر لبیک کہے جارہے ہیں وللہ الحمد
سيد عبدالرزاق (@sbdalrzaq) 's Twitter Profile Photo

حسن عباس نامی پاکستانی نژاد امریکی نے جو حال ہی میں کتاب لکھی ہے اور امارتِ اسلامیہ کی قابلِ فخر قیادت کی تاریخ مسخ کرنے کی جو کوشش کی ہے یہ اس عمل کا تسلسل ہے جو صدیوں سے اسلامی تحریکوں کے درمیان نفاق ڈالنے کے لئے دشمن کرتا رہا ہےـ لیکن! دوست ودشمن گواہ ہیں کہ یہاں یہ کارگر نہیں

حسن عباس نامی پاکستانی نژاد امریکی نے جو حال ہی میں کتاب لکھی ہے اور امارتِ اسلامیہ کی قابلِ فخر قیادت کی تاریخ مسخ کرنے کی جو کوشش کی ہے یہ اس عمل کا تسلسل ہے جو صدیوں سے اسلامی تحریکوں کے درمیان نفاق ڈالنے کے لئے دشمن کرتا رہا ہےـ
لیکن!
دوست ودشمن گواہ ہیں کہ یہاں یہ کارگر نہیں