saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profileg
saad khan PML(N)

@SAADK58

(PROUD TO BE A WORKER OF PMLN)
#ووٹ_کو_عزت_دو
(پاکستان زندہ باد)
(نواز شریف زندہ باد)

ID:1511279948480266245

calendar_today05-04-2022 09:50:07

74,7K Tweets

14,8K Followers

1,6K Following

saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کی جانب سے لالہ شاہد آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنانا مہنگا پڑ گیا، لالہ شاہد آفریدی کے چاہنے والے سکول کے بچوں نے یوتھیوں کے مہاتما عمران نیازی کی تصویر پر جوتوں کی بارش کردی.......!!

Lala is brand !!

account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

شاھد آفریدی محض ایک بڑے کرکٹر ھی نہیں ایک بڑے انسان بھی ھیں

سیاسی وابستگی ،ریا اور فریب سے دور وہ خاموشی کیساتھ شاھد آفریدی فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمت خلق کا فریضہ سرانجام دے رھے ھیں

اپنی عوامی پذیرائ کے باوجود فتنۂِ عصر کی اندھی پیروی نہ کرنے کے باعث وہ آجکل متعصب و جاھل…

شاھد آفریدی محض ایک بڑے کرکٹر ھی نہیں ایک بڑے انسان بھی ھیں سیاسی وابستگی ،ریا اور فریب سے دور وہ خاموشی کیساتھ شاھد آفریدی فاؤنڈیشن کے ذریعے خدمت خلق کا فریضہ سرانجام دے رھے ھیں اپنی عوامی پذیرائ کے باوجود فتنۂِ عصر کی اندھی پیروی نہ کرنے کے باعث وہ آجکل متعصب و جاھل…
account_circle
saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

لالہ شاہد آفریدی کے یہ دو چھکے عمران نیازی کے پورے کیرئیر پر بھاری ہیں، لالہ شاہد آفریدی ایک برینڈ ہے، برینڈ تھا اور انشاء اللہ تاقیامت برینڈ ہی رہے گا

account_circle
saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

میں بحثیت مسلم لیگ ن کارکن لالہ شاہد آفریدی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں

لالہ دعوت قبول کریں، آپکو سیاست میں دیکھنے کی ہماری بہت پرانی خواہش ہے.......!!!

Shahid Afridi

میں بحثیت مسلم لیگ ن کارکن لالہ شاہد آفریدی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں لالہ دعوت قبول کریں، آپکو سیاست میں دیکھنے کی ہماری بہت پرانی خواہش ہے.......!!! @SAfridiOfficial
account_circle
saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

لالہ شاہد آفریدی اس قوم کے ہیرو ہیں، 100 عمران نیازی ایک لالہ شاہد آفریدی کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہوسکتے، جو یوتھیے آج لالہ شاہد آفریدی پر بھونک رہے ہیں یہ وہی ہیں جن کے گھر کی عورتیں لالہ کے ایک چھکے پر ناچ ناچ کر گھنگرو توڑا کرتی تھیں اور ساتھ ہی انکو fly kisses کرتی تھیں

Shahid Afridi(@SAfridiOfficial) 's Twitter Profile Photo

لائک ریٹویٹ ،ویوز وغیرہ کے چکر میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔ ایک صحافی اور ٹرول میں یہ ہی فرق ہوتا ہے کہ صحافی تحقیق کرتا ہے ۔ بہتان تراشی تو سب سے آسان کام ہے ۔ میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ عمران بھائی میرے رول ماڈل تھے جنھیں دیکھ کر میں نے کرکٹ شروع…

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Emotional moment to see the cell MNS, a three times PM was kept in. I was in the same jail but I was never allowed to visit him. Got to see it today. He’s Masha’Allah a king-maker today while the oppressors are no where.

Emotional moment to see the cell MNS, a three times PM was kept in. I was in the same jail but I was never allowed to visit him. Got to see it today. He’s Masha’Allah a king-maker today while the oppressors are no where.
account_circle
saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

پہلے ایکسٹینشن نہ ملنے پرنواز شریف کو وزیراعظم کے عہدے سےجبراً ہٹا دیا جاتا تھا اور اب ایکسٹینشن لینے کے لیےوزیراعظم ہی نہیں بننے دیا جارہا، اگر یہی سب چلتا رہا تو مجھے نہیں لگتا نواز شریف کبھی وزیراعظم بن سکیں گے لہزا ہم سب کو مل کر اس گھناؤنے کھیل کیخلاف آواز اٹھانے کی ضرورت ہے

آج ائیر چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد بچہ بچہ جان چکا ہے کہ 8 فروری کو ن لیگ کیساتھ دھاندلی کر کے نواز شریف کا راستہ کچھ ایکسٹینشنز کے لیے روکا گیا تھا، اگر نواز شریف وزیراعظم بن جاتا تو وہ ایکسٹینشنز ملنا ناممکن تھیں، اب اگلے سال حافظ صاحب کو بھی چاچو نے ایکسٹینشن دینی ہے !

account_circle
saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

آج میاں نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کی مولانا اور نواز شریف کی دوستی اور محبت میں دراڑ ڈالنے کی 3 ہفتے سے جاری تمام کوششیں ناکام ہوچکی ہیں❤🫂

کیوں نہ اس مینڈک کی شکل والے یوتھیے جج بابر ستار کیخلاف بھی ٹرینڈ چلایا جائے؟

پنجاب میں اب تک جتنی بھی قومی اسمبلی کی نشستوں پر دوبارہ گنتی کی گئی ہے وہاں ن لیگ کے وہ امیدوار جن کو دھاندلی کے زریعے ہروایا گیا تھا وہ جیت رہے ہیں اور اس موقع پر حامد جعفر پر لعنت بھیجتا نہ بھولیں جس نے ملک ریاض سے پیسے لے کر الٹا ن لیگ پر دھاندلی کے الزامات لگائے.....!!!

یہ حسین لمحہ دیکھنے کے لیے میں نے 6 سال طویل انتظار کیا اور اج اللہ کے فضل و کرم سے یہ حسین لمحہ دیکھنے کو مل ہی گیا❤

آج پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ خوشی مولانا فضل الرحمان صاحب اور میاں محمد نواز شریف کو دیکھ کر ہوئی ہے

اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کی دوستی ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین🤲

آج پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ خوشی مولانا فضل الرحمان صاحب اور میاں محمد نواز شریف کو دیکھ کر ہوئی ہے اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کی دوستی ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین🤲
account_circle
saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

اخے ہم نے نواز شریف کو تاحیات نااہل کردیا، جھوٹے کیسسز میں سزا سنادی اب نواز شریف کی پارلیمنٹ میں کبھی واپسی نہیں ہو پائے گی، ایسی باتیں کرنے والے تمام سازشی کردار ہمیشہ کے لیے تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بن گئے اور نواز شریف ایک بار پھر پارلیمنٹ کا حصہ بن گئے❤🔥🦁

میاں نواز شریف کیخلاف سازشیں کرنے والے یہ پانچوں سازشی کردار آج تاریخ کے کوڑے دان میں ہیں اور میاں نواز شریف ایک بار پھر پارلیمنٹ کے ممبر بن گئے الحمدللہ........!!!

محبوب قائد میاں محمد نواز شریف کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے مناظر، کافی عرصہ بعد یہ مناظر دیکھ کر میری آنکھوں میں تو خوشی کے آنسو آگئے🥲❤

account_circle
saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

این اے 97 فیصل آباد سےووٹوں کی دوبارہ گنتی میں علی گوہر بلوچ نے پی ٹی آئی کے دھاندلی کے زریعے جیتے گئے امیدوار کو پچھاڑ دیا
ہمارا پرزور مطالبہ میں پنجاب میں جتنی بھی قومی اسمبلی کی نشستوں پر ن لیگی امیدوار ہارے ہیں وہاں دوبارہ گنتی کی جائے، ن لیگ کیساتھ دھاندلی کسی صورت قبول نہیں

این اے 97 فیصل آباد سےووٹوں کی دوبارہ گنتی میں علی گوہر بلوچ نے پی ٹی آئی کے دھاندلی کے زریعے جیتے گئے امیدوار کو پچھاڑ دیا ہمارا پرزور مطالبہ میں پنجاب میں جتنی بھی قومی اسمبلی کی نشستوں پر ن لیگی امیدوار ہارے ہیں وہاں دوبارہ گنتی کی جائے، ن لیگ کیساتھ دھاندلی کسی صورت قبول نہیں
account_circle
saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 2 دن کی کارکردگی نے بڑے بڑوں کی بولتی بند کردی ہے، اس زبردست کارکردگی پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ ڈالیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 2 دن کی کارکردگی نے بڑے بڑوں کی بولتی بند کردی ہے، اس زبردست کارکردگی پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ ڈالیں #شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
account_circle
saad khan PML(N)(@SAADK58) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز پنجاب کی ترقی میں چاچو شہباز شریف کو بھی پیچھے چھوڑنے والی ہیں، انشاءاللہ ان 5 سال میں ہمارا پنجاب ریکارڈ ترقی کرے گا........!!!

account_circle