بدلے گا پاکستان
@RubinaA08036144
پی ٹی آئی اور عمران خان کی سب سے بڑی سپورٹر
منافقت سے سخت نفرت ھے سچی پاکستانی ھوں فالو کرنے والوں کو سو فیصد فالو بیک کی گارنٹی
No DM❌️
ID:1576625599342329856
02-10-2022 17:31:00
3,4K Tweets
66 Followers
180 Following
اللہ مجھے معاف کرئے جب مجھے فوج سے عشق تھا
اب تو یہی گانا زبان پر آتا ھے
بوٹوں کے نوٹوں کے حوالے کردیا
پاکستان
اسمبلی میں حلوا پوری کھانے والوں کے حوالے کردیا
پاکستان
پاکستان پاکستان کنجروں کے حوالے کردیا
#عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو
عوام کا حقیقی مینڈیٹ چرا کر اپنے چمچوں کے سپرد پاکستان کرنے والوں پرلاکھوں بار لعنت
یہ وہی قبضہ گروپ ھے جو صرف خود کو عقلمند اور عوام کو بےوقوف سمجھتا ھے
#عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو
عوام کا حقیقی مینڈیٹ چرا کر اپنے چمچوں کے سپرد پاکستان کرنے والوں پرلاکھوں بار لعنت
یہ وہی قبضہ گروپ ھے جو صرف خود کو عقلمند اور عوام کو بےوقوف سمجھتا ھے
#عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو
این اے 73 میں بدترین دھاندلی کی گئی ہے ۔ گن پوائنٹ پر ہمارے بنائے گئے نتائج تبدیل کیے گئے پورے علاقے میں کرفیو جیسا ماحول تھا۔ ایسی دھاندلی ہم نے کبھی نہیں دیکھی #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
عوام آج بالکل درست جگہ پر ھے ان میں وہ شعور آچکا ھے جسکو دبانے کے لیے انتھک محنت کی گئ
آپکو غور کرنا چاہیے 76 سال سے آپ کہاں پر کھڑے ھیں ؟
اس غلط مقام سے اب اپنے اصل مقام پر چلیں جائیں اپنی اصل ڈیوٹی کی طرف جانا ھی اب آپکی عزت و مقام کو بحال کرسکتا ھے
#عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو
یہ الیکشن عوام اور اس ملک پر قابض اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ھوئے
خلائی مخلوق عرف اسٹیبلشمنٹ نے دھاندلی کے شرمناک ریکارڈ توڑنے ھیں اور توڑ رھی ھے مگر اللہ کی مدد اور عوام کی طاقت سے پاکستان انکے چنگل سے آزاد ھوکر رھے گا انشاءاللہ
#عوامی_رائے_کی_توہین_نامنظور