Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profileg
Dr. Tenma

@Royalty11229

There is no power on earth that can undo Pakistan 🇵🇰. (مُحَمَّدْ عَلِیّ جِنَاحْ).
RP's are not endorsed.

ID:1625389683952979968

calendar_today14-02-2023 07:01:33

14,2K Tweets

9,6K Followers

7,6K Following

Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

🐿️اگر اولاد کی قربانی جائز ہو تی تو
مجھے یقین ہے میرے گھر والوں نےسب سے پہلے مجھے ہی چھری پھیرنی تھی۔۔۔۔۔۔😂🤷🏼‍♀️🤥

account_circle
Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی تو ہو سکتا ہے واعظ، کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے افضل نکلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ بھی تو ہو سکتا ہے واعظ، کہ میری خاموشی تیری برسوں کی عبادت سے افضل نکلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
account_circle
Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

رفیق سفر اتنا تو معتبر ہو۔💍
میں جو پھول مانگوں🥀
یہ نہ کہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
موسم گزر گیا ہے۔

account_circle
Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
ہم نے تیرے خیال کو دنیا بنا دیا۔☆

account_circle
Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

میرا پوسٹ لکھنا اور آپکا پوسٹ پڑھنا۔
ہاۓےےےےےےےے
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہمارا۔۔

میرا پوسٹ لکھنا اور آپکا پوسٹ پڑھنا۔ ہاۓےےےےےےےے کتنا پڑھا لکھا تعلق ہمارا۔۔
account_circle
Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

جس نے آخر میں جو کھایا وہی اس کا نام ہوگا۔

میں پیزا ہوں😂😂😂
اور آپ؟

جس نے آخر میں جو کھایا وہی اس کا نام ہوگا۔ میں پیزا ہوں😂😂😂 اور آپ؟
account_circle
Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

Darkness cannot drive out darkness: s, only light can do that. Hate cannot drive out hate: only love can do that.

account_circle
Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

میری ایک بات یاد رکھنا۔
آواز ہمیشہ سکے ہی کرتے ہیں، نوٹوں کو کبھی بجتے نہیں دیکھا۔
اس لیے جب کامیاب ہو جائو تو خاموش رہنا سیکھو۔

account_circle
Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

جتنی میری زبان چلتی ہے, اگر میں خود اتنا چلوں تو یورپ پہنچ سکتی ہوں......

account_circle
Dr. Tenma(@Royalty11229) 's Twitter Profile Photo

زیادہ اچھا ہونا بھی ٹھیک نہیں ہوتا.... پتہ ہی نہیں چلتا کہ لوگ قدر کر رہے ہیں یا استعمال.....
🙏😥

account_circle