Bint_e_Tahir(@RomanaFatima4) 's Twitter Profileg
Bint_e_Tahir

@RomanaFatima4

My belief is لا الہ الا اللہ There is no God but one and we will fight
Imran Khan ❤️PTI🇵🇰

ID:1454473515495829509

calendar_today30-10-2021 15:41:43

125,7K Tweets

1,2K Followers

486 Following

Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'عمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کی، عمران خان نے کرونا کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، احساس پروگرام بنایا، ڈیم بنانے شروع کیے، عمران خان نے ایک ارب درخت لگائے جس کو ساری دنیا نے تسلیم کیا،'ہارون رشید

Video Link : siasat.pk/threads/894234

'عمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کی، عمران خان نے کرونا کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، احساس پروگرام بنایا، ڈیم بنانے شروع کیے، عمران خان نے ایک ارب درخت لگائے جس کو ساری دنیا نے تسلیم کیا،'ہارون رشید #HaroonRasheed #ImranKhan Video Link : siasat.pk/threads/894234
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'یعنی ان کے گھر اور بیڈروم میں کیمرے لگا سکتے ہیں؟بے شرم اور گرے ہوئے لوگ'سائرہ بانو کا حسن ایوب کے بیان پر ردعمل

Saira Bano
Link : Link : siasat.pk/threads/894247

'یعنی ان کے گھر اور بیڈروم میں کیمرے لگا سکتے ہیں؟بے شرم اور گرے ہوئے لوگ'سائرہ بانو کا حسن ایوب کے بیان پر ردعمل @Saira_Banokhan #HassanAyub Link : Link : siasat.pk/threads/894247
account_circle
Syed Zeeshan Aziz(@imziishan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی پہلے والے تمام مقدمات میں ضمانت ہونے والی ہے ، لیکن ابھی جیل سے باہر نہیں نکلنے دینا اس لیئے ایک اور مقدمہ بنا دیا گیا ہے - شاباش نیب کے وڈے افسر صاحب

account_circle
Saqib Bashir(@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی نیب کے نئے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری سماعت کریں گے بشری بی بی نے کیس کے حتمی فیصلے تک نوٹس کو معطل کرنے کی بھی استدعا کردی

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اگر مداخلت بند ہو گئی ہوتی تو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کا خط نہ آتا لاہور ہائی کورٹ بھی کہتا ہے کہ مداخلت ہورہی ہے پشاور ہائیکورٹ ، کوئیٹہ ہائی کورٹ نے بھی کہا کہ مداخلت ہورہی ہے۔ ابوذر سلمان نیازی Abuzar Salman Niazi

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

پہلے والے کیسز میں جان ہوتی تو یہ نیا کیس نہ کرنا پڑتا۔ نظام خود عمران خان کی گواہی دے رہا ہے۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'ماسوائے چیف جسٹس کے تمام ججز کمرے میں موجود ہاتھی کو دیکھ بھی رہے ہیں اور ہاتھی نے جتنا نقصان پہنچایا ہے اُسے بھی دیکھ رہے ہیں'۔ فیصل چوہدری

siasat.pk/threads/894242/

'ماسوائے چیف جسٹس کے تمام ججز کمرے میں موجود ہاتھی کو دیکھ بھی رہے ہیں اور ہاتھی نے جتنا نقصان پہنچایا ہے اُسے بھی دیکھ رہے ہیں'۔ فیصل چوہدری siasat.pk/threads/894242/
account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

منی لانڈرر اور بےگناہ سیاسی قیدی سے روا رکھا جانے والا سلوک

وجہ عمران خان کا ڈیل سے انکار

منی لانڈرر اور بےگناہ سیاسی قیدی سے روا رکھا جانے والا سلوک وجہ عمران خان کا ڈیل سے انکار
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'یہ حوالات میں بند وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو اناج اگا کر دیتے ہیں۔یہ ہمارے کسان ہیں جنہیں اپنا حق مانگنا مہنگا پڑا ۔'نعیم بخاری

Syed Naeem Bukhari

Link : siasat.pk/threads/894147

'یہ حوالات میں بند وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو اناج اگا کر دیتے ہیں۔یہ ہمارے کسان ہیں جنہیں اپنا حق مانگنا مہنگا پڑا ۔'نعیم بخاری @NaeemBukhariPTI #Kisan Link : siasat.pk/threads/894147
account_circle
Khalid Yousaf Chaudry(@KhalidYChaudry) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کامران کو ایسے دن دیہاڑے اغوا کرنا جب سپریم کورٹ خود عدلیہ میں مداخلت کا مقدمہ سن رہی ہے ایک پیغام ہے کہ عدلیہ کے اندر سے سہولت کاری عروج پر ہے ۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ حکومت کے پاس اعلی حکام کے بنگلوں، لگژری گاڑیوں، لاکھوں لٹر مفت پٹرول کیلیے فنڈز ہیں، تعلیم کیلیے نہیں! عدنان عادل
Adnan Adil
siasat.pk/threads/894174

پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ حکومت کے پاس اعلی حکام کے بنگلوں، لگژری گاڑیوں، لاکھوں لٹر مفت پٹرول کیلیے فنڈز ہیں، تعلیم کیلیے نہیں! عدنان عادل @adnanaadil #ShehbazSharif siasat.pk/threads/894174
account_circle
Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profile Photo

ہائی کورٹس کے جواب آ گئے ہیں وہ کہہ رہے ہیں کچھ کرو۔ منصور علی شاہ

نہیں نہیں سب کورٹس یہ نہیں کہہ رہی۔ قاضی صاحب 😳💁🏻

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کا مزید سات دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا، مسلسل 36 روز کا جسمانی ریمانڈ۔ پاکستان میں کسی بھی خاتون کا سب سے زیادہ دن کا 'مسلسل جسمانی ریمانڈ' کا ریکارڈ بن گیا؟

Link :siasat.pk/threads/894159

صنم جاوید کا مزید سات دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا، مسلسل 36 روز کا جسمانی ریمانڈ۔ پاکستان میں کسی بھی خاتون کا سب سے زیادہ دن کا 'مسلسل جسمانی ریمانڈ' کا ریکارڈ بن گیا؟ #SanamJaved Link :siasat.pk/threads/894159
account_circle
Ali Malik(@AliHasnainMalik) 's Twitter Profile Photo

جیل میں سول کپڑوں میں ملبوس افراد ہماری تصاویر بناتے رہے، دوران تفتیش پوچھا گیا کہ آپ کا عمران خان سے کیا تعلق ہے؟ سماعت کے دوران عدالتوں میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد کو جن ججز نے باہر جانے کا کہا ان کے تبادلے کروا دئیے گئے۔ ماریہ خان twitter.com/i/broadcasts/1…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

شاعر اس میں 08 فروری کے جھرلو پہ مٹی پائو تے بریانی کھائو کا مشورہ دیتے ہوئے۔ شاہد اسلم
Shahid Aslam
siasat.pk/threads/894149

شاعر اس میں 08 فروری کے جھرلو پہ مٹی پائو تے بریانی کھائو کا مشورہ دیتے ہوئے۔ شاہد اسلم @ShahidAslam87 #QaziFaezIsa siasat.pk/threads/894149
account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

ذمہ دار لوگوں نے بتایا کہ محسن نقوی کا نام چل رہا تھا کہ ڈپٹی وزیراعظم بنایا جائے، اسحاق ڈار کو بنا کر یہ راستہ روکا گیا، سینئر صحافی محمد مالک۔۔۔!!!

account_circle