Rohail Baloch (@rohailbaloch0) 's Twitter Profile
Rohail Baloch

@rohailbaloch0

شعور مہر گلزمین راج ,اور وطن سے محبت تو حصہ ایمان ہے.

ID: 1566840846623834113

calendar_today05-09-2022 17:29:52

1,1K Tweet

199 Followers

514 Following

Baloch Yakjehti Committee (@balochyakjehtic) 's Twitter Profile Photo

Heavy rainfall and floods have wrecked havoc across several areas of Balochistan in the past few days. Bolan, jaffarabad, Khuzdar, Lasbela, Mastung, Noshki and Sohbatpur districts have incurred losses of life and property. Houses destroyed, population displaced, highways closed,

Zara baloch (@zara_baloch26) 's Twitter Profile Photo

آج بلوچ کے بچے سے لیکر بوڑھے اور عورت سب نے اس غلامی کے درد ، ریاست کی اصلی شکل کو سمجھ لیا ہے، اور ہر دن اسکے خلاف جہد کررہے ہیں شہید ہو رہے ہیں #BalochFightForHumanRights #balochanationalgathering #marchagainstbalochgenocide

Sadia Baloch (@sadia_balochh) 's Twitter Profile Photo

"میرے بھائی سلمان بلوچ دو سال سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ ہم انصاف کے منتظر ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ سلمان بلوچ کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔ #ReleaseSalmanBaloch #StopEnforcedDisappearances

"میرے بھائی سلمان بلوچ دو سال سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ ہم انصاف کے منتظر ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ سلمان بلوچ کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔ 
#ReleaseSalmanBaloch #StopEnforcedDisappearances
Latif Baloch (@balochlatif) 's Twitter Profile Photo

ہم جو مطالبات کررہے ہیں وہ بھی قانونی ہے۔ ہم بس یہ چاہتے ہیں ہمیں سپورٹ کریں، ہماری آواز بنیں۔ تاکہ جبری گمشدگیوں کا مسئلہ صرف بلوچستان سے نہیں بلکہ پاکستان سے بھی ختم ہو جائے۔ Saira Baloch #ReleaseAsifAndRasheed

Naeema Zehri (@zehrijournalist) 's Twitter Profile Photo

پنجابیوں سے کیا بحث کرنا جو ہر عربی میں لیکھے ہوئے الفاظ کو قرآنی آیات سمجھتے ہیں۔

پنجابیوں سے کیا بحث کرنا جو ہر عربی میں لیکھے ہوئے الفاظ کو قرآنی آیات سمجھتے ہیں۔
Pirdhan Baloch (@pirdhanb) 's Twitter Profile Photo

جب تک خود جبری گمشدگی کا شکار نہیں ہوا مجھے پتا نہیں تھا کہ جبری گمشدگی کے شکار افراد اور انکے لواحقین پر کیا گزرتی ہے ریاست نے جبری گمشدگیوں کے حوالے سے ہمیشہ غلط بیانی کی ۔ بلوچ یکجتی کمیٹی کی حمایت کرتا ہوں عمران ریاض

Pirdhan Baloch (@pirdhanb) 's Twitter Profile Photo

اگر میں ایم پی اے ہوتا تو ریاستی دہشت گردی پر پارلیمنٹ میں بھرپور آواز اٹھاتا ۔ ہدایت الرحمان اچھا انسان تھا وقت سے پہلے دنیا سے کوچ کرگیا ۔۔

Zara baloch (@zara_baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچ اسلام آباد سے مایوس ہوا ھے مگر اپنی قومی یکجہتی اور اس کے فیصلوں سے نا امید نھیں ہوا #BalochNationalGathering #MarchAgainstBalochGenocide #Balochistan

Kamran Khan Afridi 𝕏 (@kamrankhan1432) 's Twitter Profile Photo

پشتونخوا میں ریاستی اداروں نے ہزاروں لوگوں کو "نامعلوم" کے نام پر قتل کیا ہے، اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ آج بنوں کے جانی خیل میں ڈاکٹر نور محمد کو بھی "نامعلوم" افراد نے شہید کر دیا۔ جو بھی شخص اپنے قوم کی حق میں بولتا ہے، اٌسے خاموش کر دیا جاتاہے۔ #JusticeForDrNoorMuhammad

پشتونخوا میں ریاستی اداروں نے ہزاروں لوگوں کو "نامعلوم" کے نام پر قتل کیا ہے، اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ آج بنوں کے جانی خیل میں ڈاکٹر نور محمد کو بھی "نامعلوم" افراد نے شہید کر دیا۔ جو بھی شخص اپنے قوم کی حق میں بولتا ہے، اٌسے خاموش کر دیا جاتاہے۔
#JusticeForDrNoorMuhammad
Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

Abid Baloch, recently released after being forcibly disappeared, was shot and severely wounded in Turbat. This is the third such attack in two months. We urge immediate action to end this violence in Balochistan. #StopBalochGenocide

Abid Baloch, recently released after being forcibly disappeared, was shot and severely wounded in Turbat. This is the third such attack in two months. We urge immediate action to end this violence in Balochistan.
#StopBalochGenocide
Fatima Baloch 🕊️ (@fati_bal0ch) 's Twitter Profile Photo

مشرف کا نام تک لینے والا آج کوئی نہیں ہے نواب بگٹی آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے #ShaheedNawabAkbarBugti

Latif Baloch (@balochlatif) 's Twitter Profile Photo

"عزت کے ساتھ جینا اور عزت کے ساتھ مرنا ہی عظمت کی اصل نشانی ہے۔" #ShaheedNawabAkbarKhanBugti

"عزت کے ساتھ جینا اور عزت کے ساتھ مرنا ہی عظمت کی اصل نشانی ہے۔"
#ShaheedNawabAkbarKhanBugti
Latif Baloch (@balochlatif) 's Twitter Profile Photo

نواب اکبر خان بگٹی 26 اگست کو فنا نہیں ہوئے۔ بلکہ، وہ 26 اگست کو تاریخ میں معدومیت سے ابدی وجود کی شکل اختیار کر گیا اور اب وہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔ #ShaheedNawabAkbarKhanBugti

نواب اکبر خان بگٹی 26 اگست کو فنا نہیں ہوئے۔ بلکہ، وہ 26 اگست کو تاریخ میں معدومیت سے ابدی وجود کی شکل اختیار کر گیا اور اب وہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔
#ShaheedNawabAkbarKhanBugti
Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

آج نواب اکبر بگٹی شہید کی اٹھارویں برسی پر حکیم مجید کشتے کھا کر بخشو پر چڑھ دوڑا ہے اس وقت کے چیف بخشو مشرف کو بیشمار لوگوں نے سمجھایا تھا کہ اس آگ کو اتنا نہ بھڑکاؤ کہ اسکے خود اسکی لپیٹ میں آجاؤ لیکن بخشو نہیں سمجھا اور اب 18 سال سے قبض کھلوا رہا ہے #ShaheedNawabAkbarKhanBugti

آج نواب اکبر بگٹی شہید کی اٹھارویں برسی پر حکیم مجید کشتے کھا کر بخشو پر چڑھ دوڑا ہے
اس وقت کے چیف بخشو مشرف کو بیشمار لوگوں نے سمجھایا تھا کہ اس آگ کو اتنا نہ بھڑکاؤ کہ اسکے خود اسکی لپیٹ میں آجاؤ لیکن بخشو نہیں سمجھا اور اب 18 سال سے قبض کھلوا رہا ہے
#ShaheedNawabAkbarKhanBugti
Brahumdagh Bugti (@bbugti) 's Twitter Profile Photo

In the depths of my heart, I carry the smile of my grandfather, the same smile that remained unshaken. Your love and courage live on in our hearts, guiding us every step of the way. #RememberingBugti #Balochistan #ShaheedNawabAkbarBugti

We can never forget the sacrifices you made. #NawabAkbarBugti #BalochistanStruggle #RememberingBugti #Balochistan #ShaheedNawabAkbarBugti

We can never forget the sacrifices you made. #NawabAkbarBugti #BalochistanStruggle #RememberingBugti #Balochistan #ShaheedNawabAkbarBugti
Brahumdagh Bugti (@bbugti) 's Twitter Profile Photo

True love is timeless, and the love I have for my grandfather, Nawab Akbar Bugti, will always guide me. Your sacrifice can never be forgotten. You will forever live in our hearts. #NawabAkbarBugti #BalochistanStruggle #RememberingBugti #Balochistan #ShaheedNawabAkbarBugti