Dr Rizwan Yousuf Zai (@rizwanangel18) 's Twitter Profile
Dr Rizwan Yousuf Zai

@rizwanangel18

Dr. of Medicine. Pak Army & IK supporter ❤ Love to explorer Pakistan 🇵🇰 ❤

ID: 989415875420807168

calendar_today26-04-2018 08:08:21

19,19K Tweet

13,13K Followers

12,12K Following

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

سانگھڑ میں ٹانگ سے محروم کی جانے والی اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگادی گئی ٹانگ کاٹنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک اونٹنی کھیت میں گھسی اور سانگھڑ کے زمیندار نے طیش میں آکر اونٹنی کی ٹانگ کاٹ دی تھی جس کے بعد اونٹنی کو علاج کیلئے کراچی میں اینیمل ویلفیئر کے شیلٹر سی ڈی آر سی بینجی

Shaheen. مغل💞 (@shaheenmughalp1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 🌼صبح بخیر زندگی🌼 #دل_کی_آواز #قومی_زبان 🌼ﷺ🌼ﷺ🌼ﷺ🌼ﷺ🌼

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🌼صبح بخیر زندگی🌼
#دل_کی_آواز
#قومی_زبان
🌼ﷺ🌼ﷺ🌼ﷺ🌼ﷺ🌼
Dr Rizwan Yousuf Zai (@rizwanangel18) 's Twitter Profile Photo

یہ نام نہاد مرد جوانی سے بڑھاپے تک خود تو آوارا گردی کی زندگی گزارتے ہیں اور کوئی اسلامی طریقے سے شادی کرلے تو ان کی غیرت جاگ جاتی ہے نہ نماز کے نہ روزے کے بس اپنی جاہلانہ روایات کے پجاری ہیں یہ

Dr Rizwan Yousuf Zai (@rizwanangel18) 's Twitter Profile Photo

ماریہ صاحبہ پہلے تصدیق کرلیا کریں یہ قبر لیاقت علی خان کی والدہ کی ہے جو انڈیا میں دفن ہیں لیاقت علی خان کی قبر قائد اعظم کے مزار کے احاطے میں ہے وہیں محترمہ فاطمہ جناح کی قبر ہے

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

میں نےغور کیا ہےکہ آج تک ڈیزل یا کسی بھی مدرسے کے نام نہاد ملا نے مدرسے کے بچوں کے ساتھ ہونےوالی زیادتیوں، یا تشدد کے نتیجے میں ہونے والی اذیت ناک موت پر احتجاج تو دور کی بات، کبھی کوئی مذمتی بیان دیا ہو، اگر آپ میں سےکسی کےعلم میں ان مللاؤں کا کوئی مذمتی بیان ہو تو بتائیں 🙏😢

میں نےغور کیا ہےکہ آج تک ڈیزل یا کسی بھی مدرسے کے نام نہاد ملا نے مدرسے کے بچوں کے ساتھ ہونےوالی زیادتیوں،  یا تشدد کے نتیجے میں ہونے والی اذیت ناک موت پر احتجاج تو دور کی بات، کبھی کوئی مذمتی بیان  دیا ہو، اگر آپ میں سےکسی کےعلم میں ان مللاؤں کا کوئی مذمتی بیان ہو تو بتائیں 🙏😢
Dr Rizwan Yousuf Zai (@rizwanangel18) 's Twitter Profile Photo

سب سے اہم بات تو اپ نے بتائی نہیں کہ اس کو خریدنے کے لیے پیسے ضرور ساتھ رکھیں

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں،اربوں،کھربوں درود و سلام 🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹 ........................................... آئیے درود شریف پڑھ لیجئیے

نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں،اربوں،کھربوں درود و سلام
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
...........................................

آئیے درود شریف پڑھ لیجئیے
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

اچھے پی ٹی آئی والوں! میں آپ سب کو اپنی دعاؤں اورپروموشن میں یاد رکھتی ہوں مگر آپ سب مجھے بھول گئے، اسی لئے میرے اکاؤنٹ کی ریچ صفر ہوگئی، بہت کم ریپوسٹ اور کمنٹس ملتے ہیں مجھے 😞 ꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 Shayeza khaan 🇱🇷🇵🇰꧁༺ شــائــزہ خـان ༻꧂🥀

اچھے پی ٹی آئی والوں! میں آپ سب کو اپنی دعاؤں اورپروموشن میں یاد رکھتی ہوں مگر آپ سب مجھے بھول گئے، اسی لئے میرے اکاؤنٹ کی ریچ صفر ہوگئی، بہت کم ریپوسٹ  اور کمنٹس ملتے ہیں مجھے 😞 
<a href="/shayezakhan/">꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫</a> 
<a href="/Shayeza_khan/">Shayeza khaan 🇱🇷🇵🇰꧁༺ شــائــزہ خـان ༻꧂🥀</a>
Dr Rizwan Yousuf Zai (@rizwanangel18) 's Twitter Profile Photo

اس موسم میں سیاح پکنک پر جانے سے گریز کریں سیلابی ریلہ کسی بھی وقت آسکتا ہے

Dr Rizwan Yousuf Zai (@rizwanangel18) 's Twitter Profile Photo

جاز والے تو میرا 7200 کا بجلی کا بل کھا گئے اتنی کمپلین میں کوئی فائدہ نہیں ہوا

🇵🇰★彡عمران✿سعید彡★ 🇵🇰 (@imransaeed1974) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اپنے والدین سے دور ہیں تو یہ ویڈیو دیکھ کر یقیناً آپ کو اپنے ابا سے ملنے کی چاہت بڑھے گی. بیرون ملک رہنے والا بیٹا گھر واپس آیا اور موبائل سے اپنے والد کو ویڈیو کال کی 🥹❤️