Rizwan Aziz(@RizwanA14259157) 's Twitter Profileg
Rizwan Aziz

@RizwanA14259157

sincere

ID:1240240773070827520

calendar_today18-03-2020 11:37:28

63,8K Tweets

791 Followers

1,7K Following

✍️seemi isha🌏(@seemiesha1) 's Twitter Profile Photo

ہم نہیں کچھ بھی، مگر پاسِ ادب رکھتے ہیں
خالی ہاتھ ہیں تو کیا، نام و نسب رکھتے ہیں

ہم ہیں ناکامِ محبت تو کوئی بات نہیں
ایک دو زخم تو اس عمر میں سبھی رکھتے ہیں

account_circle
Zainab Nasim(@ZainabNasim2004) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨💞💝💝💝💞💞

Good Evening 💝💞💕🌹🥀💝💞
May allah bless us all
آ مین ثم آمین 🌹💕💝💖💖

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨💞💝💝💝💞💞 Good Evening 💝💞💕🌹🥀💝💞 May allah bless us all آ مین ثم آمین 🌹💕💝💖💖
account_circle
ق س(@Qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

غلط بیانی گرا دے گی تجھ کو نظروں سے
میں جھوٹ بولنے والوں کو دیکھتی بھی نہیں

غلط بیانی گرا دے گی تجھ کو نظروں سے میں جھوٹ بولنے والوں کو دیکھتی بھی نہیں
account_circle
قُرْآن کریم(@TheHolyQ) 's Twitter Profile Photo

اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے

ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ السَّيِّئَةَ ۚ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُونَ

سُورَةُ المُؤۡمِنُونَ - 96

account_circle
Alina Ayat(@Alina_Ayat) 's Twitter Profile Photo

جنت میں بہت سے ایسے گھر ہوں گے جو ذکر الہٰی کے سبب بنائے جائیں گے
کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کریں تاکہ آپکا بھی جنت میں بہت خوبصورت گھر ہو
سبحان ﷲ وبحمدہ سبحان ﷲ العظیم...!

account_circle
Nimal Shahzadi(@Ni_ma_l) 's Twitter Profile Photo

اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کی قیمت ' تنہائی ' کی صورت میں ادا کرنا پڑتی ہے•

account_circle
Fakhar Gondal(@Fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

باپ کا امیر یا غریب ہونا نہیں، باپ کا ہونا ہی بڑی نعمت ہے!!
🌺🌺🌺

باپ کا امیر یا غریب ہونا نہیں، باپ کا ہونا ہی بڑی نعمت ہے!! 🌺🌺🌺
account_circle
Usman Naeem(@edusepian) 's Twitter Profile Photo

کسی انسان کے لئے سب سے اہم چیز صحیح طرزِ فکر ہے ۔ صحیح طرزِ فکر انسان کو تعمیر اور ترقی کی طرف لے جاتا ہے ۔ اس کے برعکس غلط طرزِ فکر اس کو تعمیر اور ترقی دونوں سے محروم کر دیتا ہے ۔
(مولانا وحید الدین خان)

کسی انسان کے لئے سب سے اہم چیز صحیح طرزِ فکر ہے ۔ صحیح طرزِ فکر انسان کو تعمیر اور ترقی کی طرف لے جاتا ہے ۔ اس کے برعکس غلط طرزِ فکر اس کو تعمیر اور ترقی دونوں سے محروم کر دیتا ہے ۔ (مولانا وحید الدین خان)
account_circle
Fakhar Gondal(@Fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

دولت کی اصل بنیاد محنت ہے جس نظام میں محنت کا استحصال ھو اس کو بنیاد سے اکھاڑ دو.
(امام شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ)
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

account_circle