چوہدری رضوان (@riz28) 's Twitter Profile
چوہدری رضوان

@riz28

ID: 1528349852270497792

calendar_today22-05-2022 12:19:48

6,6K Tweet

636 Takipçi

286 Takip Edilen

Syeda Wania Iqbal (@i_syeda_wania) 's Twitter Profile Photo

💫جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 13,000 سے بھی کم ہیں وہ جلدی سے 💫ریٹویٹ 🔄 کر کے اپنے اکاؤنٹ 🆔 کو مینشن کریں تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے۔۔۔ #N_PG 💕 @1bhii @Jut268 💕

Syeda Wania Iqbal (@i_syeda_wania) 's Twitter Profile Photo

👈رات سونے سے پہلے ریٹویٹ 🔄 کریں ✅ صبح تک 500 فالورز کا اضافہ کریں ریٹویٹ 🔄 والیں ایک👈دوسرے کوفالو بیک دیں اپنا ہینڈل مینشن کریں مجھےفالو کریں۔🥀 میرا نوٹیفکیشن 🔔بھی ان کریں تاکہ میری ہر پرموشن ٹویٹ آپ تک پینچ سکے۔🌷شکریہ۔🦋 #N_PG 🌻 🥳💕 @1bhii @Jut268 💕🥳

𝑪𝒉 𝑹𝒊𝒛wan (@iamchrizwan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والا قاتل۔ شہری نے پستول چھینا تو بھاگ گیا۔ ساری ذمہ داری رانا ثناء اللہ اور اسٹبلشمنٹ پر عاٸد ہوتی ہے۔

𝑪𝒉 𝑹𝒊𝒛wan (@iamchrizwan) 's Twitter Profile Photo

شیر۔۔۔شیر ہی ہوتا ہے۔گولیاں لگنے کے باوجود عوام کو اپنی خیرت سے آگاہ کرتے ہوۓ۔ رانا ثناء اللہ بھاگوں جتنا بھاگ سکتے ہو۔

𝑪𝒉 𝑹𝒊𝒛wan (@iamchrizwan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر تین اطراف سے فاٸرنگ کی گٸی ہے۔ حملہ آور باقاعدہ پلاننگ کر کے آٸے تھے۔حملہ آور ایک نہیں بلکے کٸی تھے۔

𝑪𝒉 𝑹𝒊𝒛wan (@iamchrizwan) 's Twitter Profile Photo

پہلے سے ہی DGISI ندیم انجم اور جنرل باجوہ کی پلاننگ تھی کہ حالات کو بگاڑ کر مارشل لا لگایا جا سکے۔ سری لنکا کی طرز پر حالات کو بگاڑنا پلاننگ کے تحت کیا گیا ہے۔ جس میں ایجنسیاں ملوث ہیں۔

𝑪𝒉 𝑹𝒊𝒛wan (@iamchrizwan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ٹانگ پر AK47 کے چار گولیاں فاٸر لگے ہیں۔ حملہ آور تین سے زیادہ تھے۔کٸی اطراف سے فاٸرنگ کی گٸی ہے۔ عمران اسماٸیل.